لاہور (جیوڈیسک) چکن ریٹیلرز کے مطابق کراچی میں مرغی کا گوشت 50 روپے اضافے سے ایک ہفتے کے دوران 300 روپے کلو کی سطح پر آ گیا ۔ لاہور میں بھی مرغی کا گوشت لگ بھگ 50 روپے مہنگا ہو کر اب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان نیب کے مطابق اختیارات کے غلط استعمال اور ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں اسلام آباد کے سابق سرکل رجسٹرار ہاؤسنگ سوسائٹیز ملک دین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملک دین پر الزام ہے کہ اس نے اختیارات…
کراچی (جیوڈیسک) دالوں کے درآمدی بل میں 57 فیصد اضافہ ، رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران دالوں کی امپورٹ 41 ارب روپے تک پہنچ گئی ۔ ماش ہو یا چنے کی دال مقامی پیداوار میں کمی باعث رواں سیزن…
کراچی (جیوڈیسک) ایف پی سی آئی کے تاجروں اور صنتکاروں سے ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ملکی معیشیت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔ ایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد پاک ایران باہمی تجارت کے فروغ کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ملک کی بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں برسلز دھماکوں میں ہلاک ہونے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رضا کارانہ ٹیکس کمپلائنس اسکیم کے تحت اب تک 4ہزار 506 افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے اور اس اسکیم کی مد میں حکومت کو صرف 45کروڑ سے زائد کا ریونیو حاصل ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق رضا…
لاہور (جیوڈیسک) ایم ڈی سوئی ناردرن گیس امجد لطیف کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی درآمد کےبعد گیس کی قلت ختم ہوگئی ہے اورآٹھ سال بعد پنجاب اورکے پی کے میں صنعتی شعبوں کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی یکم جولائی 2015 سے 19 مارچ 2016 تک ٹیکس وصولیاں 1939 ارب سے تجاوز کرگئیں تاہم ریفنڈز کی ادائیگیاں 22.8 فیصد کمی سے 58.45 ارب روپے رہیں۔ ’’ دستیاب عبوری سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوبھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 33000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھر گرگئی، مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے مزید 40 ارب 70 کروڑ روپے…
میرپورخاص (جیوڈیسک) میرپور خاص میں گندم کی نئی فصل کی مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے، کھیتوں میں جابجا گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص ضلع میں ایک لاکھ اکیاون ہزار نو سو چون ایکڑ پر کاشت کی گئی گندم تیار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے لیے فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط کر دیے گئے، معاہدے پر وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر اور ترک وزیر معیشت مصطفی ایلیٹاس نے دستخط کیے، یہ فریم ورک ایگریمنٹ مستقبل…
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کی درآمد پر عائد ٹیکس رواں برس ستمبر تک برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ مقامی کسانوں کو فائدہ پہنچانے…
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ یورپی یونین سے نکلا تو نقصان قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا۔برطانوی صنعتی اداروں کی نمائندہ تنظیم نے کہا ہے کہ برطانیہ نے اگر یورپی یونین سے اخراج کا فیصلہ کیا تو نہ صرف روزگار کے قریب ایک…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال 9 ماہ کے دوران بجلی گھروں میں استعمال ہونے والا ایندھن 50 فیصد سستا ہونے سے عوام کے لیے فی یونٹ بجلی کے نرخوں میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق رواں مالی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان بزنس کونسل کے مطابق سال 2014 میں ایران کے ساتھ ہوئی تجارت میں 80 کروڑ ڈالر کا گھپلہ نظر آتا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کے مطابق ایران پر سے تجارتی پابندیاں ہٹنے کے بعد پاک ایران تجارت کو فروغ…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین طارق سعود نے کہا ہے کہ آر ایل این جی کی صورت میں پنجاب میں واقع ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی بلاتعطل فراہمی سے صنعتوں کے لیے گیس کے بحران…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں نئی آٹو پالیسی کا اجرا آج سے ہوگا۔نئی پانچ سالہ پالیسی کے تحت مقامی و غیر مقامی اسپیئر پارٹس کی درآمد پرڈیوٹیز میں دس فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ استعمال شدہ چھوٹی گاڑیوں…
نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے اتار چڑھاؤ کے بعد مجموعی طور پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی آئل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی) کے اپریل…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پاکستان اور چین کو آئرن برادرز قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی نئی منازل طے کر رہی ہے، اقتصادی راہداری منصوبے سخطے کی تقدیر بدل جائے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر صنعت و پیداوار کے پارلیمانی سیکریٹری راؤ اجمل نے ایوان زیریں میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملنے والی اشیا پر سبسڈی ختم کردی ہے ہم نے حکومت کو یہ سفارشات بھیجی ہیں کہ…
کراچی / ملتان (جیوڈیسک) پاکستان میں کپاس کا سیزن اختتام کے قریب پہنچ گیا تاہم پیداوار 1 کروڑ بیلز تک بھی نہ پہنچ سکی، سندھ میں اگرچہ اب بھی 6 فیکٹریاں کھلی ہوئی ہیں مگر یکم تا 15 مارچ کی مدت میں…
میرپورخاص (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ گندم کی خریداری کا ہدف گیارہ لاکھ میٹرک ٹن کردیا گیا ہے جو گزشتہ سال سے دولاکھ میٹرک ٹن زیادہ ہے۔ صوبائی وزیر خوراک نے میرپورخاص میں ایک اعلیٰ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نئی آٹو پالیسی کی منظوری دی گئی۔ تاجر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی 31 مارچ تک توثیق بھی کر دی گئی۔ پی آئی اے کیلئے بھی 5…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 71 کروڑ 84 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 مارچ 2016ء کو اختتام پذیر ہفتہ کے دوران 20 ارب 71 کروڑ 84 لاکھ ڈالر ہوگئے۔…