کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تقریباً 9 ڈالر کے اضافے سے 1247 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے…
لاہور (جیوڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن برانڈ کے گھی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے اپنے سٹورز پر فروخت کئے جانے والے گھی کی قیمت 110روپے فی کلو سے بڑھا کر 115…
کراچی (جیوڈیسک) موسم گرما میں سری لنکن اب پاکستانی پنکھوں سے سکون حاصل کریں گے ، پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کر رہا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی مقامی کمپنی جی ایف سی فین سری لنکا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اچھی فصل کیلئے پاکستان مکئی کے مہنگے ترین بیج غیر ممالک سے خریدتا ہے، جس کی قیمت سالانہ 60 ملین ڈالر ہے،پاکستان 85 فیصد مکئی کے بیج کی ضروریات غیر ملک سے خرید کر پوری کرتا ہے ،جس کے…
کراچی (جیوڈیسک) ایل این جی کا پہلا جہاز کراچی کے ساحل پر پہنچ چکا ہے۔ یہ جہاز جلد پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہو جائے گا۔ ایل این جی کی درآمدی قیمت 5 ڈالر 35 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو…
کراچی (جیوڈیسک) چین کی اپنی روئی کے ذخائز فروخت کرنے، سال 2016-17 میں عالمی سطح پرروئی کی کھپت ابتدائی تخمینوں کے مقابلے میں کم ہونے کی اطلاعات سے نیویارک کاٹن ایکس چینج میں روئی کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد ملا جلا رحجان دیکھا گیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 2 بالائی حدیں عبور کرتا ہوا 31200 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تاہم مارکیٹ کے سرمائے…
بکھنگم پیلس (جیوڈیسک) نامور برٹش پاکستانی بزنس مین ضمیر چوہدری کو بکھنگم پیلس میں منعقدہ سرکاری تقریب میں شہزادہ چارلس نے کمانڈر آف دی آرڈر آف برٹش ایمپائر کے اعزاز سے نوازا ۔ ضمیر چوہدری کو یہ اعزاز اُن کی برطانوی معیشت…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1222 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے قائم مقام سی ای او احمد نواز کو مستقل طور پر نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت و چیئرمین نجکاری کمیشن (پی سی) محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری نہ کی گئی تو اربوں روپے کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں پریس…
کراچی (جیوڈیسک) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چاول کو صنعت کا درجہ دیا جائے جبکہ دیگر پانچ شعبوں کی طرح چاول کی برآمدات کو بھی ٹیکس فری کیا جائے۔ چاول کو ٹیکس فری بنانے سے نہ…
کراچی (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے کونسل جنرل نے کراچی چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تھائی کونسل جنرل کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ 2016ء کے آخر میں ہونے کا امکان ہے۔ معاہدے کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام کیلئے بڑی خوشخبری 2 چار 4 نہیں پٹرول ہونے جار ہا ہے پورے 8 روپے سستا۔ سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال۔ اوگرا نے پیٹرول 8 روپے 48 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4روپے 67 پیسے فی لیٹر سستا…
کراچی (جیوڈیسک) ایران کو گندم، چاول، گوشت اور پھلوں کی برآمدات کے لئے بات چیت جاری ہے ، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران برآمدات میں اپنا کھویا ہوا حصہ جلد حاصل کر لے گا۔ وزیر تجارت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پندرہ سال بعد ملک بھر میں پہلی بار ایل پی جی ایک ہی قیمت مقرر کر دی گئی اب ملک بھر میں ایل پی جی 55 روپے فی کلو گرام کے حساب سے ملے گی۔ ملک بھر میں ایل…
کراچی (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے پاکستان اسٹیل میں مبینہ بے قاعدگیوں اور کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل کے معاملات میں بے قاعدگیوں بالخصوص 45 ارب روپے کے گریجویٹی اور پراویڈنٹ فنڈ خرچ کیے…
ملتان (جیوڈیسک) کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے جنرل سیکریٹری طاہر جاوید نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب کے کیبل آپریٹرز نے 25 فروری کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کے مطابق سی این جی پمپ مالکان کے گروپ پر مشتمل کمپنی یو جی ڈی سی کو ایل این جی درآمد کا لائسنس اوگرا نے جاری کر دیا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کو آئل پرائسز میں کمی سے گزشتہ 7 ماہ کے دوران 2 ارب 84 کروڑ 68 لاکھ 89 ہزار ڈالر کی بچت ہوئی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی 2015…
کراچی (جیوڈیسک) عوام کے لئے یوٹیلیٹی اسٹور سے سستی چینی کا حصول بھی اب ایک خواب بن گیا۔ حکومت نے چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے۔ کئی ماہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر غائب رہنے والی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام کے لیے پیشگی خوشبخری ، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہ مارچ کے لیے بجلی تین روپے38 پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش کر دی۔ سنٹرل پاوور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہ جنوری کے لیے بجلی کے نرخوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی 2 ماہ کی تنخواہوں کی مد میں 87 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔اسٹیل مل ملازمین کی ماہانہ 48 کروڑ کی تنخواہ کاٹ کر 43.5 کروڑ روپے کر دی گئی۔ تفصیلات…
منیلا (جیوڈیسک) عالمی بینک نے فلپائن میں غربت کے خاتمے کے پروگرام کیلئے 450 ملین ڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ فنڈز بینک کے سوشل ویلفیئر ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم پراجیکٹ ٹو کے تحت…