کراچی (جیوڈیسک) مقامی آٹو انڈسٹری نے گزشتہ سال کے دوران 41 ہزار 257 استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے مقامی صنعت میں سرمایہ کاری کیلیے خطرہ قرار دیا اور ہزار سی سی سے کم طاقت کی ری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیسپاک نے ملک میں 15اور 21 جنوری کے بجلی کے دو بڑے ڈاونز کی انکوائری مکمل کرلی ہے ،جس میں بریک ڈائون کا ذمہ دار جنرل منیجر جینکو سبز علی خان کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ گزشتہ روز…
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چار سال میں دنیا بھر میں حلال فوڈ، لائف اسٹائل مصنوعات اور اسلامی مقامات کی زیارت پر 3700 ارب ڈالر خرچ کیے جائیں گے ، گلوبل اسلامک اکانامی نے رپورٹ جاری کر دی۔ گلوبل اسلامک اکانامی رپورٹ کے مطابق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات میں 7 سے 11 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے، اوگرا نے سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔ اوگرا نے پٹرول 7 روپے 56 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں کئی معاملات پر حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار اوگرا حکام پر برس پڑے۔ اوگرا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ ملک میں 11 فیصد سے زائد گیس چوری یاضائع ہو رہی ہے، یہ نقصان صارفین سے پورا کیا جاتا ہے ،پبلک اکاونٹس کمیٹی نے اقدام کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں محدود کاروباری سرگرمیوں کے سبب منگل کو اتار چڑھاؤ کے بعد ملے جلے رحجان کا تاثر قائم رہا اور قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہوسکی جس کے سبب 51.55 فیصد حصص کی قیمتیں گر…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 106 روپے 90 پیسے ہو گئی۔ یورو 70 پیسے اضافے سے 116 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ جبکہ پاؤنڈ بدستور 154…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کپاس کی درآمد پر عائد 5 فیصد سیلز ٹیکس اور 3 فیصد کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے جبکہ سوتی دھاگے کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری عائد کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ’’دستاویز…
کراچی (جیوڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق 10 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 420 سے کم کر کے 400 روپے کلو کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ عوام کو اب اسٹورز پر چینی کی عدم فراہمی کی شکایت بھی…
لاہور (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پاکستان کے پانی سے بھی سستا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پاکستان میں پینے والے پانی کی بوتل سے بھی سستا ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول…
کراچی (جیوڈیسک) ترک وفد نے پاکستان اور ترکی کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر دستخط کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پاکستانی تاجروں کے ساتھ ٹیکنالوجی اشتراک اور کاروباری شراکت داری کی…
کراچی (جیوڈیسک) مرغی کا گوشت 30 روپے اضافے سے 265 روپے کلو ہو گیا جبکہ ملک بھر میں فی درجن انڈوں کی قیمت نے سینچری کر لی۔ آل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی ہدف سے کم پیداوار کے باعث چھ ماہ کے دوران اس کی برآمدات میں 21 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ جولائی سے ستمبر کے دوران 32 ارب روپے کی کپاس درآمد کی گئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی…
کراچی (جیوڈیسک) چین پاکستان کا سب سے اہم ترین شراکت دار ہے جہاں 2014-15 میں تجارتی حجم 12.299 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔ چند سالوں میں تجارت کا حجم بڑھ کر 12 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ یورو کی قدر کم ہوگئی اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر بڑھ گئی تاہم گزشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان پر ایک ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا، صنعتکار تاحال وعدہ وفا ہونے کے انتظار میں ہیں۔ وزیر اعظم 28 دسمبر کو کراچی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رضاکارانہ ٹیکس کمپلائنس اسکیم کی کامیابی کے لیے جامع پلان مرتب کرلیا ہے جس کے تحت اسکیم پر عمل درآمد کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں خصوصی سیل…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسویس ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین طارق سعود نے دسمبر 2015 کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں شدید کمی پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صورتحال کی بہتری کے لیے اپٹما کی تجاویز پر…
کراچی (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی درآمدات پر اب تک نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا جا سکا ہے جس کے باعث درآمد کنندگان کافی پریشان دیکھائی دیتے ہیں۔ انڈونیشیا نے گذشتہ سال دسمبر میں پاکستان سے چاول کی…
کراچی (جیوڈیسک) نج کاری کمیشن (پی سی) نے پاکستان اسٹیل کی تیار اور نیم تیار مصنوعات کے موجودہ اسٹاک (انوینٹری) کی فروخت کو پیشگی اجازت سے مشروط کردیا ہے۔ نج کاری کمیشن کی جانب سے پاکستان اسٹیل کی انوینٹری میں سے 4…
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کئی ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد آج دوران ٹریڈنگ 5 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آج ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 1 ڈالر 58 سینٹس اضافے کے…
کراچی (جیوڈیسک) صنعتکاروں اور پیٹرولیم ڈیلز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کا فائدہ عوام تک پہنچائے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باعث مرکزی بینک کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی ہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر 15 ارب 75 کروڑ ڈالر جبکہ بینکوں کے…