پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پھر مندا سرمایہ کاروں کو 40 ارب سے زائد خسارہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پھر مندا سرمایہ کاروں کو 40 ارب سے زائد خسارہ

کراچی (جیوڈیسک) چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے اور تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج ایک روزہ تیزی کے بعد ایک مرتبہ پھر مندی کا شکار ہوگئی۔ بدھ کو کاروباری…

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 27 ڈالر سے بھی کم

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 27 ڈالر سے بھی کم

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 27 ڈالر سے بھی کم ہو گئی، جبکہ امریکی اسٹاکس میں بھی ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک کی مرکنٹائل ایکسچینج میں یو…

ملک بھر میں کہیں بھی غیراعلانی لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،عابد شیر علی

ملک بھر میں کہیں بھی غیراعلانی لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانی و بجلی کے وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں کہیں بھی غیراعلانی لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،آج انڈسٹریز کو بھی بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران…

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

کراچی (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ ہنگو میں گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ گیس کا یہ ذخیرہ مول پاکستان نے دریافت کیا۔ اس سے قبل یہ کمپنی منزلائی، مکوڑی، مامی کھیل، مرم زئی، مکوڑی ایسٹ اور تلونج کے مقام سے تیل…

کپاس کی پیداوار میں 33.51 فیصد کمی

کپاس کی پیداوار میں 33.51 فیصد کمی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں کپاس کی پیداوار میں 33.51 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پنجاب میں کپاس پیداکرنیوالے 21 جبکہ سندھ کے 7 اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی۔ 15 جنوری تک 94 لاکھ 75ہزار 727 گانٹھ کپاس…

پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی

پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی، پاکستان زرعی برآمدات پر ایران کی طرف سے ٹیرف میں استحکام چاہتا ہے، ایران کے ساتھ 3 بارڈر پوسٹوں پر انفرااسٹرکچر کی تعمیر کے ساتھ انھیں جدید سہولتوں…

کراچی کے صارفین کے لئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی کے صارفین کے لئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی (جیوڈیسک) نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں 58 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ نیپرا نے کے الیکٹر ک کی درخواست پر اسلام آبادمیں سماعت کرتےہوئے کراچی کے صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں 58پیسے…

واپڈا کی نجکاری کیخلاف شہر شہر ملازمین کے مظاہرے

واپڈا کی نجکاری کیخلاف شہر شہر ملازمین کے مظاہرے

لاہور (جیوڈیسک) ایوان وزیر اعلیٰ کے باہر مال روڈ پر ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا گیا، پولیس نے مظاہرین کو مال روڈ بلاک کرنے سے روکے رکھا اور سڑک…

اضافی ٹیکس ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمی کا باعث ہے: آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن

اضافی ٹیکس ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمی کا باعث ہے: آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن

کراچی (جیوڈیسک) اضافی ٹیکس اور توانائی بحران ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمی کا باعث بن رہا ہے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن نے رپورٹ جاری کر دی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسو سی ایشن کے مطابق حکومت نے اگلے 5 سال میں…

لاہور: اورنج لائن ٹرین کیلئےبجلی کی فراہمی کی منصوبہ بندی

لاہور: اورنج لائن ٹرین کیلئےبجلی کی فراہمی کی منصوبہ بندی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لئے بجلی کی ضرورت اور فراہمی کی منصوبہ بندی کرلی گئی۔ پنجاب حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے کے لئے 74 میگاواٹ بجلی درکار ہو گی، یہ ٹرینیں…

پاکستان 50 ہزار ٹن کینو انڈونیشیا برآمد کرے گا

پاکستان 50 ہزار ٹن کینو انڈونیشیا برآمد کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) انڈو نیشیا اور پاکستان کے درمیان کینو کی برآمدات کا 4 سالہ معاہدہ 2016 میں ختم ہو رہا تھا تاہم اس سے قبل انڈونیشیا کی کورٹین ٹیم نے پاکستان کے مختلف باغات کا دورہ کیا اور کینوں کی برآمدات کا…

پاک چین بزنس فرینڈشپ کانفرنس آج شروع ہوگی

پاک چین بزنس فرینڈشپ کانفرنس آج شروع ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک چین بزنس فرینڈ شپ کانفرنس آج سوموار کو شروع ہوگی۔ 100 سے زائد چینی کمپنیوں کے نمائندے وزارت تجارت کے زیر اہتمام شروع ہونے والی پاک چین بزنس فرینڈ شپ کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ…

قومی آمدنی میں خواتین کے محدود کردار کے باعث جی ڈی پی کو 30 فیصد نقصان

قومی آمدنی میں خواتین کے محدود کردار کے باعث جی ڈی پی کو 30 فیصد نقصان

کراچی (جیوڈیسک) قومی آمدن کے شعبوں میں صنفی توازن نہ ہونے کی وجہ سے آبادی میں 50 فیصد کی حصہ دار پاکستانی خواتین کا مجموعی قومی پیداوار میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ کے مطابق…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج مندی کے باعث 30 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکی۔ آج پاکستان سٹاک ایکسچینج اپنے آغاز سے ہی شدید مندی کی لپیٹ میں رہی اور 100 انڈیکس 1200 پوائنٹس سے بھی نیچے گرگیا۔ ایک وقت…

مالی حالت بہتر بنانے کیلئے پاکستان کے اقدامات خوش آئند ہیں، آئی ایم ایف

مالی حالت بہتر بنانے کیلئے پاکستان کے اقدامات خوش آئند ہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مالی حالت کو بہتر بنانے کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات خوش آئند ہیں ،تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث بیرونی ادائیگیوں کے حوالے سے صورتحال میں بہتری آئی…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.21 فیصد کمی آئی تاہم سالانہ بنیادوں پر افراط زر میں 3.74 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار…

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر4.43 فیصد کا اضافہ

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر4.43 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) میں 4.4 فیصد کا سال بہ سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نومبر میں ایل ایس ایم گروتھ سالانہ بنیادوں پر 4.73…

سری لنکا میں پہلی پاکستان سنگل کنٹری نمائش شروع

سری لنکا میں پہلی پاکستان سنگل کنٹری نمائش شروع

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تحت سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے بندرا نائیکے میموریل انٹرنیشنل کانفرنس ہال میں پہلی پاکستان سنگل کنٹری نمائش جمعہ کو شروع ہوگئی جو اتوار کو ختم ہوگی۔ نمائش کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن…

حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف دالوں کی قیمتیں 12 روپے تک بڑھا دی گئیں۔ یوٹیلیٹی ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کے سبب یوٹیلیٹی اسٹورز پر ان کے دام بڑھا دیے گئے…

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے سالانہ آٹو شو کا آغاز

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے سالانہ آٹو شو کا آغاز

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے سالانہ آٹو شو کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے جس میں مرسڈیزبینز،بی ایم ڈبلیو، نیسان، لینڈ رور، شیورلیٹ، جیگوار، فورڈ اورہونڈا سوکس اورریسنگ کارزسمیت چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں…

امریکی اور یورپی سٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی

امریکی اور یورپی سٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین میں ترقی کی شرح کم رہنے کی توقع ہے جس کے باعث امریکی اور یورپی سٹاک مارکیٹیں تیرہ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ امریکی سٹاک مارکیٹ میں دو فیصد، ماسکو میں…

دنیا بھر میں 4 ارب افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں،عالمی بینک

دنیا بھر میں 4 ارب افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں،عالمی بینک

لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں 2 ارب 40 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں۔ عالمی بینک کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد دنیا کی مجموعی آبادی کا 60 فیصد بنتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت…

گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے: شاہد خاقان

گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے: شاہد خاقان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تھل بلاک میں گیس اور ناشپا میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ گھریلو صارفین کو بلا تفریق گیس کی فراہمی کے لئے معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے…

حکومت ملکی گندم کے نرخ عالمی مارکیٹ کے مطابق مقرر کرے: فلور ملز ایسوسی ایشن

حکومت ملکی گندم کے نرخ عالمی مارکیٹ کے مطابق مقرر کرے: فلور ملز ایسوسی ایشن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے اجلاس حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت ملکی گندم کے نرخ عالمی مارکیٹ کے ساتھ منسلک کرے اور عالمی مارکیٹ کے نرخوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نئی گندم کے…