اسٹیٹ بینک: مالی سال 2015ء کی سالانہ رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک: مالی سال 2015ء کی سالانہ رپورٹ جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال دو ہزار پندرہ کی سالانہ رپورٹ میں جہاں معیشت میں بہتر پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے وہاں ٹیکس وصولی بڑھانے کے لئے کئے گئے اقدمات کے باوجود ٹیکس ہدف پورا نہ…

ٹیکس لگانے کا مطلب پاکستان کی معیشت کو بہتر کرنا ہے: اسحاق ڈار

ٹیکس لگانے کا مطلب پاکستان کی معیشت کو بہتر کرنا ہے: اسحاق ڈار

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دس ہزار میگاواٹ بجلی مارچ 2018ء تک آ جائے گی اور جی ڈی پی 15 فیصد تک لے کر جائیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ نیب میں میرا کوئی کیس…

ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد اضافہ

ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.20 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 3.58 فیصد کا اضافہ ہو گیا جس کی بڑی وجہ مرغی کی قیمتوں میں اضافہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 7 سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 7 سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی بھرمار کے سبب تیل لینے والے عوام کا ہی تیل نکال دیا گیا، حکومت نے دو سالوں میں عوام سے 841 ارب روپے بٹور لئے۔ عوام کی جیبیں دن دیہاڑے کس طرح کٹیں، ایف…

آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج ٹیکس کی پاکستانی تجویز مسترد کردی

آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج ٹیکس کی پاکستانی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج سیلز ٹیکس متعارف کرانے کی پاکستان کی تجویز مستردکردی۔ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ دبئی میں 2 روز قبل ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی…

2015 میں پاکستانی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی، اسٹیٹ بینک

2015 میں پاکستانی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے معاشی منظر نامہ مجموعی طور پرمثبت نظرآرہاہے، مہنگائی ہدف سے کم اور مالیاتی کھاتہ بہتر رہنے کی توقع ہے، مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلیے ٹیکس وصولیوں میں 19.9فیصد اضافہ…

پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ

پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) گاڑیوں کی فروخت نے سپیڈ پکڑ لی۔ صرف پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوا ۔ معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔ مالی سال…

سپریم کورٹ کا گنے کی قیمت مقرر نہ ہونے پر سندھ حکومت سے جواب طلب

سپریم کورٹ کا گنے کی قیمت مقرر نہ ہونے پر سندھ حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے گنے کی قیمت نہ مقرر کرنے پر سندھ کی حکومت سے جواب طلب کر لیا، عدالت کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو گنے کی قیمت مقرر کرنے سے نہیں روکا گیا ۔ عدالت عظمی کے…

رواں برس کینوں کی برآمد میں 50 فیصد کمی کا امکان

رواں برس کینوں کی برآمد میں 50 فیصد کمی کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین فروٹس اینڈ ویجیٹیبل ایسو سی ایشن وحید احمد کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث بے وقت کی بارشوں سے کینوں کی فصل کو کیڑا لگ گیا ہے۔ جس کے باعث رواں سال کینوں کی برآمدات میں 50 فیصد کمی…

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح رواں سال دوسری مرتبہ کمی

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح رواں سال دوسری مرتبہ کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ کمی کردی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق بہبود پنشنرز اور بیواوں کے ماہانہ سیونگ اکاونٹ کے منافع میں 1 لاکھ روپے پر…

فرنس آئل کی قیمت میں کمی، دام 15 ہزار فی ٹن گھٹ گئے

فرنس آئل کی قیمت میں کمی، دام 15 ہزار فی ٹن گھٹ گئے

کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار میں استعمال میں ہونے والے فرنس آئل کی قیمت مزید 2 ہزار روپے فی ٹن گر گئی۔ ایک سال کے دوران درآمد ی فرنس آئل کے دام 15 ہزار روپے فی ٹن گھٹ گئے۔ انڈسٹری ذرائع کے…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان

ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے 450 ہزار ٹن ایل پی جی کی نیلامی کی گئی جس میں 26 کمپنیوں نے حصہ لیا۔ سب زیادہ بولی 7 ہزار 777 روپے آئی ۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس جی سی…

پاکستان مالی شمولیت میں پانچواں سرفہرست ملک قرار

پاکستان مالی شمولیت میں پانچواں سرفہرست ملک قرار

کراچی (جیوڈیسک) مالی شمولیت کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی مالی شمولیت کی درجہ بندی 5 ویں نمبر پر آ گئی ہے جو 2014 کی رینکنگ سے 2 درجے زیادہ ہے۔ یہ بات دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی…

بھارت نے ایران سے براہ راست گیس درآمد کرنے کا منصوبہ بنا لیا

بھارت نے ایران سے براہ راست گیس درآمد کرنے کا منصوبہ بنا لیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) بغل میں چھری منہ میں رام رام۔ بھارت کا مکروہ چہرا ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا۔ بھارت نے ایران سے درخواست کی ہے کہ پاکستان کو نظر انداز کر کے زیر سمندر ایران سے بھارت گیس…

پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزوفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائیگی۔ اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے…

کراچی میں بجلی مزید مہنگی، 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

کراچی میں بجلی مزید مہنگی، 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمتوں میں53 پیسے فی یونٹ اضافہ سے متعلق ’کے الیکٹرک‘ کی درخواست منظور کر لی، درخواست پر باضابطہ سماعت 17 دسمبر کو ہو گی۔ پیر کو…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ترین سطح پر آ گئی ہے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ترین سطح پر آ گئی ہے

نیویارک (جیوڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے جنوری کے سودوں میں دو ڈالر بتیس کی کمی ہوئی اور قیمت سینتیس ڈالر پینسٹھ سینٹ فی بیرل ہو گئی۔ یہ فروری دو ہزار نو کے بعد کم ترین قیمت…

حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی

حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں 31 مارچ 2016 تک 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظور دے دی گئی ہے۔ واضع رہے کہ اس وقت ملک میں چینی…

براعظم افریقہ کے لئے چین کا 60 ارب ڈالر کا امدادی پیکج

براعظم افریقہ کے لئے چین کا 60 ارب ڈالر کا امدادی پیکج

جوہاننسبرگ (جیوڈیسک) اس منصوبے کے تحت بیجنگ افریقی ممالک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بھی نہیں کرے گا ۔ جنوبی افریقہ میں منعقدہ کانفرنس کے دوران انہوں نے افریقی ممالک کے رہنماوں سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کا ملک…

رسد میں کمی کے باوجود روئی کے نرخ بڑھ نہ سکے

رسد میں کمی کے باوجود روئی کے نرخ بڑھ نہ سکے

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سال 2015-16 کے دوران کپاس کی مجموعی پیدوارکے اعدادوشمارگزشتہ 11 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کی اطلاعات کے باوجود شعبہ ٹیکسٹائل کی جانب سے مطلوبہ خریداری سرگرمیاں بحال نہ ہونے کے باعث گزشتہ ہفتے بھی مقامی…

اپٹما کا حکومتی رویے کے خلاف ہفتہ وار ہڑتال کرنے کا اصولی فیصلہ

اپٹما کا حکومتی رویے کے خلاف ہفتہ وار ہڑتال کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کی جنرل باڈی کے گزشتہ روز اجلاس میں ہفتے میں1 دن ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال کی تجویز کو ممبرز اصولی طور پر منظور کر لیا ہے تاہم ملتان میں بلدیاتی انتخابات کے باعث وہاں…

مجاز ڈیلرز کو عوام کی زر مبادلہ ضروریات پوری کرنیکی ہدایت

مجاز ڈیلرز کو عوام کی زر مبادلہ ضروریات پوری کرنیکی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ تشویشناک امر مشاہدے میں آیا ہے کہ واضح ہدایات اور متعدد اجلاسوں کے باوجود مجاز ڈیلرز عوام کی زرمبادلہ کی جائز ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے اپنی ذمے داریاں نہیں نبھا رہے،…

کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ

کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی کم پیداوار کے باعث معیشت کو 200 ارب روپے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔ دنیا بھر کی طرح موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان میں بھی آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث رواں سیزن میں سب…

مقامی گاڑیوں کی قیمتوں میں 25 ہزار روپے تک اضافہ

مقامی گاڑیوں کی قیمتوں میں 25 ہزار روپے تک اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمداد پر 10 فیصد ڈیوٹی میں اضافے سے ان کی قیمتوں میں جہاں 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔ وہی مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑی کی قیمتوں کو بھی پر…