کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی ہدف سے کم پیداوار کے باعث پنجاب میں جننگ ملز بند ہونا شروع ہوگئیں۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن کے چار ماہ میں کپاس کی پیداوار گذشتہ سال کے مقابلے میں 29 فیصد کم…
کراچی (جیوڈیسک) بینک ٹرانزیکشن پرعائد ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے تجارتی شعبوں کی امریکی ڈالر میں باہمی لین دین اور 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے پرملکی معیشت کے حوالے سے منفی قیاس آرائیوں وافواہوں کے باعث اوپن مارکیٹ میں…
سکھر (جیوڈیسک) سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ ٹیکس عائد کرنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ حکومت کی جانب سے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے 40 ارب سے زائد کے نئے ٹیکس…
کراچی (جیوڈیسک) ہول سیل مارکیٹ میں چینی کے دام 2 روپے گھٹ کر 51 روپے فی کلو کی سطح پر آگئے ہیں۔ شوگر ڈیلرز کے مطابق رواں سیزن گنے کے سرکاری نرخ اب تک طے نہیں ہو سکے ہیں تاہم صوبے کی…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی پاکستان میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں سال بہ سال 2.7 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 0.6 فیصد کا اضافہ ہوا، اکتوبر میں سالانہ 1.6 اور ماہانہ بنیادوں پر 0.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا تھا جبکہ جولائی…
لاہور(جیوڈیسک) ملکی سیاسی اور گرتی ہوئی معاشی صورتحال، ملک پر قرضوں کا بڑھتا ہوا بوجھ روپے کی قدرمیں مزید کمی کا باعث بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 107.80 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ڈیفینس سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 8.87 کے بجائے 8.68 فیصد اور پنشن اور بہبود سرٹیفیکٹ کے لیے شرح منافع 10.86کم کر کے 10.56 فیصد کر دی گئی ہے۔ سیونگ سرٹیفیکٹ…
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عام آدمی کے زیر استعمال چیزوں پر نہیں صرف لگژری مصنوعا اور درآمدی اشیاء پر ٹیکس لگایا گیا۔ داتا دربار کی جامعہ ہجویریہ میں لینگویج اور کمپیوٹر لیب کے افتتاح پر وفاقی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے اکتوبر کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1روپیہ 81 پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی ہے، کے الیکٹرک اور 300 یونٹ تک ماہانہ استعمال کرنے والوں کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔ اکتوبر کی…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت تجارت نے مقامی انڈسٹری کے تحفظات کو نظرانداز کرتے ہوئے لاہور میں سارک ممالک کی نمائش کے لیے درآمد کیے جانے والے سونے، چاندی اور ہیروں کے زیورات پر درآمدی ڈیوٹی کی چھوٹ فراہم کردی۔ وزارت تجارت نے…
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ دیکھی گئی اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس ایک مقام پر 700 پوائنٹس نیچے سے بھی چلا گیا تاہم اختتام پر انڈیکس 699 پوائنٹس گھٹ کر 32 ہزار 261 پوائنٹس کی…
نیویارک (جیوڈیسک) آئندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ائندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث عالمی منڈی میں امریکی…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز سے اضافی 4 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا نوٹس سوئی سدرن گیس کمپنی کو مصول ہوا تھا۔ اس مقصد کے لئے ایس ایس جی سی اگلے…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کے سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت پریزمپٹیو ریجیم میں لانے سے ملک میں گیس فلنگ اسٹیشنز کی بقا خطرے میں پڑگئی، زائد آپریٹنگ لاگت اور منافع محدود ہونے کے سبب ملک بھر میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ای کامرس کا فریم ورک جلد نافذ کر دیا جائے گا جس سے بین الاقوامی ہائی ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی۔ ملکی سافٹ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تعینات انڈونیشیا کے قونصل جنرل ہادی سینتوسونے پاکستانی ترش پھلوں پر پابندی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان سے پھلوں کی درآمد معمول کے مطابق جاری رکھنے اور تجارتی تعلقات کی بہتری کے لیے اپنے تعاون کی…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل ملز کو بجلی و گیس کے بعد رواں سیزن میں 40 لاکھ کاٹن بیلز کی کمی کا بھی سامنا ہے۔ رواں سیزن میں کپاس کا پیداواری ہدف 1 کروڑ 54 لاکھ بیلز رکھا گیا تھا تاہم کاٹن اسیسمنٹ کمیٹی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ٹیکس بڑھانے کی منظوری دے سکتا ہے، منی بجٹ میں امپورٹڈ کھانے پینے کی اشیاء پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی ساتھ امپورٹڈ…
لاہور (جیوڈیسک) موبی لنک اور وارد کے انضمام سے اونرز، شیئر ہولڈرز اور کسٹمرز کو فائدہ ہوگا۔ دونوں کمپنیوں نے مل کر ٹیلی کام کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ کمپنیوں کے انضمام کی ریگولیریٹی اپروول کے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شعبہ بینکاری کی جولائی تا ستمبر 2015 سہ ماہی کی کارکردگی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ جائزے میں بتایا گیا کہ بینکاری شعبے کا جولائی تا ستمبر بعد ازٹیکس منافع 148 ارب روپے رہا جو سال…
ماسکو (جیوڈیسک) روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے آغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11 سینٹ کم ہوگئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42 اعشاریہ 76 ڈالر ہو گئی۔ گزشتہ روز ترکی…
ماسکو (جیوڈیسک) روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے اغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11 سینٹ کم ہو گئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42 اعشاریہ 87 ڈالر ہو گئی۔ گزشتہ روز…
کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے تحقیقاتی عمل، خام تیل و کموڈٹیز کی عالمی قیمتوں میں کمی کے رحجان اور کوئی مثبت اطلاع نہ ہونے کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے…
لاہور (جیوڈیسک) سی این جی اسٹیشنز ایسوسی ایشن سکھر ڈویژن کے مطابق حکومت کی جانب سے پہلے ہی سی این جی اسٹیشن مالکان پر 17 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا تھا جس کے خلاف سی این جی اسٹیشن مالکان نے عدلیہ سے…