ناسازگار موسم: کپاس کی پیداوار بری طرح متاثر

ناسازگار موسم: کپاس کی پیداوار بری طرح متاثر

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل کی صنعت کے لیے پریشان کن خبر یہ ہے کہ سال 2015ء کے دوران موسم سرما اور گرم کی شدت بڑھ جانے کے باعث کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث آج اسلام آباد میں…

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کیلیے مختلف بینکوں سے 96 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت سرکلر ڈیٹ 3 سال میں ختم کیا جائے گا۔ عالمی مالیاتی…

ٹماٹر مہنگے بیچنے والوں کو جیل بھیجا جائے، کمشنر کراچی

ٹماٹر مہنگے بیچنے والوں کو جیل بھیجا جائے، کمشنر کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نےکہا ہے ٹماٹر مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے جیل بھیج دیا جائے ۔ شہر میں ٹماٹر کے خود ساختہ بڑھتے ہوئے نرخوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر…

بعض اخباری مضامین کے باعث روپے کو سٹے بازی کا سامنا ہے: سٹیٹ بینک

بعض اخباری مضامین کے باعث روپے کو سٹے بازی کا سامنا ہے: سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک نے تمام خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی ادائیگیوں کی صورتحال متواتر بہتر ہو رہی ہے۔ روپے کے استحکام کے لیے مرکزی بینک ہر ممکن اقدامات لینے کے لیے تیار ہے۔ اسٹیٹ بینک کا…

کاروباری طبقے کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، احسن اقبال

کاروباری طبقے کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، احسن اقبال

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ کاروباری طبقے کی شمولیت اور تعاون کے بغیر معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کا حصول ممکن نہیں۔ وہ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پاکستان سینٹر فار فیلن تھراپی…

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کراچی (جیوڈیسک) کھاد سستی ملنے کی آس میں کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی، اکتوبر میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے 70 فیصد گر گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں یوریا کی فروخت 1 لاکھ…

ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں 8 روپے اضافہ

ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں 8 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سرد ہواوں نے جیسے ہی اپنا رخ بدلہ عوام نے کی جانب سے مرغی کی طلب میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث اس کی قیمتیں…

پاکستان اور قطر کے درمیان رواں ہفتے ایل این جی معاہدہ متوقع

پاکستان اور قطر کے درمیان رواں ہفتے ایل این جی معاہدہ متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور قطر کے درمیان رواں ہفتے 16 ارب ڈالر کے 15 سالہ ایل این جی معاہدے پر دستخط متوقع ہیں جس کے تحت ہر ماہ 4 بحری جہاز درآمد ہوں گے، معاہدے کے مسودے کو آخری شکل دے…

صرافہ مارکیٹ میں سونا تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

صرافہ مارکیٹ میں سونا تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گولڈ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد فی تولہ سونا مزید 650 روپے سستا ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق رواں ہفتے سونا 1350 روپے فی تولہ سستا ہو کر 45 ہزار 300…

پاکستانی دبئی میں پراپرٹی خریدنے والے تیسرے بڑے انویسٹر

پاکستانی دبئی میں پراپرٹی خریدنے والے تیسرے بڑے انویسٹر

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان ایک طرف توآئی ایم ایف، عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کے سامنے قرض گیری کیلیے جھولی پھیلائے ہوئے ہے تو دوسری جانب پاکستانی شہری ملک سے باہر اربوں ڈالر کی زمینوں کی خریداری میں…

یورپی یونین کو7 ماہ میں برآمد 12.5 فیصد بڑھی، خرم دستگیر

یورپی یونین کو7 ماہ میں برآمد 12.5 فیصد بڑھی، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس کی بدولت پاکستان کی یورپی یونین کو برآمدات میں ایک تہائی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جی ایس پی پلس ملنے کے پہلے سال…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے 502 ملین ڈالر کی نویں قسط جبکہ ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 900 ملین ڈالر قرض کی تواقعات کے باعث درآمد کنندگان نے ڈالرکی فروخت شروع کر دی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے…

دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ، پاک افغان معاہدہ رواں ماہ متوقع

دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ، پاک افغان معاہدہ رواں ماہ متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں ماہ دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ اور معلومات کے الیکٹرونیکل تبادلے سے متعلق 2 معاہدے طے پانے کا امکان ہے جس کیلیے پاک افغان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس 23 نومبر کو اسلام آباد…

سندھ تاجر اتحاد اور ایف بی آر مذاکرات کا پہلا دور ختم، بیشتر مطالبات منظور

سندھ تاجر اتحاد اور ایف بی آر مذاکرات کا پہلا دور ختم، بیشتر مطالبات منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے مذاکرات کا پہلا دور ہوا۔ سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ نے دنیا نیوز کوبتایا کہ ایف بی آر نے تاجروں کے 14 نکات میں سے بیشتر…

کاٹن دھاگے کی قیمتوں میں 8 سے 10 فیصد اضافہ

کاٹن دھاگے کی قیمتوں میں 8 سے 10 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) مختلف اقسام کی کاٹن دھاگے کی قیمتوں میں 8 سے 10 فیصد اضافہ ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے کاٹن دھاگے کی درآمدات پر 10 فیصد ریگیولیٹری ڈیوٹی عائد کیے جانے کے باعث مقامی سطح پر کاٹن دھاگے کی قیمتوں…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا حتمی دور آج اسلام آباد میں ہو گا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا حتمی دور آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں بات چیت مکمل نہیں ہو سکی۔ مذاکرات کا حتمی دور آج اسلام آباد میں ہو گا۔ جس کے لئے آئی ایم ایف کا وفد…

ٹماٹر قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کی پہنچ سے دور ہو گئے

ٹماٹر قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کی پہنچ سے دور ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) ٹماٹر سینچری مکمل کر کے عوام کی پہنچ سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ فصل کی تیاری میں دیر کیا ہوئی ٹماٹر کی قیمتوں کو جیسے پر ہی لگ گئے، چند روز قبل 60 سے 70 روپے کلو ملنے والا…

ٹریکٹر کی فروخت پہلی سہ ماہی میں 28 فیصد گر گئی

ٹریکٹر کی فروخت پہلی سہ ماہی میں 28 فیصد گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں مالی سال 2015-16 کی پہلی سہ ماہی میں ٹریکٹرز کی فروخت 6745 یونٹس رہی جو گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 9363 کی نسبت 28 فیصد کم ہے،فروخت میں کمی ٹریکٹر کی صنعت کا غلط حکومتی پالیسیوں کے…

ایل پی جی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مندڈیوں میں ایل پی جی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی اس کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافے ہو گیا ہے ، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گھریلوں صارفین…

نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشن نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشن نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف سے مسلسل دعوؤں کے باوجود نندی پور پاور پلانٹ اب تک اپنی پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی منصوبے کی انتظامیہ کو ہٹانے کے…

موسم سرما کا استقبال: خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 40 فیصد سے زائد اضافہ

موسم سرما کا استقبال: خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 40 فیصد سے زائد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 16ء-2015ء کے صرف تین ماہ میں خشک میوہ جات کی برآمدات میں 30 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ پچھلے سال جولائی سے ستمبر کے دوران 2 اعشاریہ 5 ارب روپے کے خشک میوہ جات درآمد کیے گئے جبکہ…

آئی ایم ایف کے ڈر سے ٹیکس ڈیٹا میں گھپلے کرنے کا انکشاف

آئی ایم ایف کے ڈر سے ٹیکس ڈیٹا میں گھپلے کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں ریونیو شارٹ فال پر ممکنہ تحفظات سے بچنے کیلیے ٹیکس ڈیٹا میں گھپلے کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے باعث پٹرول بحران کا خدشہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے باعث پٹرول بحران کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا حکام کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرول کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ…

سوتی دھاگے اور خام کپڑے پر دس فی صد درآمدی ڈیوٹی کا نوٹی فیکیشن جاری

سوتی دھاگے اور خام کپڑے پر دس فی صد درآمدی ڈیوٹی کا نوٹی فیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نوٹی فیکیشن کے مطابق سوتی دھاگے اور خام کپڑے کی آٹھ مصنوعات پر ڈیوٹی عائد کی گئی ہے جس میں مختلف گرام کے دھاگے ، خام گرم کپڑ ا اور خام سوتی کپڑا بھی شامل ہے۔ فیڈرل بورڈ آف…