کراچی: مرغی کا گوشت 15 روپے اضافے سے 210 روپے کلو

کراچی: مرغی کا گوشت 15 روپے اضافے سے 210 روپے کلو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں مرغی کا گوشت 15 روپے اضافے سے 210 روپے کلو ہو گیا جبکہ زندہ مرغی 4 روپے اضافے سے 128 روپے کلو ہو چکی ہے۔ لاہور میں زندہ مرغی 100 روپے جبکہ…

پاکستان اسٹیل کا خسارہ واجبات 339ارب کی بلند ترین سطح پر آگئے

پاکستان اسٹیل کا خسارہ واجبات 339ارب کی بلند ترین سطح پر آگئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کا خسارہ اور واجبات 339 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیل میں 26 ارب روپے کے نقصان اور کرپشن کو بنیاد بناکر اس وقت کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف سخت قانونی کارروائی…

دھاگے، خام کپڑے پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ

دھاگے، خام کپڑے پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور آپٹما کے مذاکرات میں اہم فیصلے۔ مقامی ٹیکسٹائل صنعت کو فائدے کے لئے دھاگے، خام اور تیار کپڑے کی درآمد پر دس فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد۔ ٹیکسٹائل مل لگانے کے لئے قرضے پر…

حکومت اور اپٹما کے درمیان مذاکرات کامیاب

حکومت اور اپٹما کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں یکم نومبر سے سوتی دھاگے (کاٹن یارن) اور گرے و پراسیسڈ فیبرک پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی جائے گی جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹر…

کم از کم ٹیکس پر سروسز سیکٹر کو متعدد رعایتوں کی سفارش

کم از کم ٹیکس پر سروسز سیکٹر کو متعدد رعایتوں کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی سربراہی میں قائم کردہ خصوصی کمیٹی نے سروسز انڈسٹری پر عائدکم ازکم ٹیکس کی شرح 8 فیصد سے کم کرکے 3 سے 5 فیصد تک مقرر کرکے ایڈجسٹ ایبل قرار دینے…

عالمی منڈی میں گندم کی قیمت 200، پاکستان میں 330 ڈالر فی ٹن

عالمی منڈی میں گندم کی قیمت 200، پاکستان میں 330 ڈالر فی ٹن

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گندم کی قیمت 200 ڈالر فی ٹن تک کم ہو جانے کے باوجود پاکستان کے شہری 320 ڈالر سے 330 ڈالر فی ٹن قیمت پر گندم خریدنے پر مجبور ہیں۔ یہ انکشاف صوبائی محکمہ خوراک کی جانب…

مالی سال کے پہلے تین ماہ، خام تیل کی اوسط پیداوار میں 8 فیصد کمی

مالی سال کے پہلے تین ماہ، خام تیل کی اوسط پیداوار میں 8 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران خام تیل کی یومیہ اوسط پیداوار میں 8 فیصد کمی جبکہ ایل پی جی کی پیداوار میں 12 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خام تیل…

پاکستانی ایکسپورٹ میں جولائی تا ستمبر 84 کروڑ ڈالر کی کمی

پاکستانی ایکسپورٹ میں جولائی تا ستمبر 84 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ستمبر میں اشیا کی ایکسپورٹ 20.37 فیصد کی کمی سے 1 ارب 73 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک محدود رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں 2 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی…

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، دالوں اور خشک دودھ کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، دالوں اور خشک دودھ کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) ریٹلرز کے مطابق ملک میں دالوں سمیت درآمد کئے جانے والے بچوں کے مختلف برانڈز کے خشک دودھ کے ڈبے 130 روپے تک مہنگے ہو کر 2 ہزار روپے کی سطح تک پہنچ گئے ہیں جبکہ چائے کی پتی کا…

اسٹیٹ بینک کا 5 روپے کا نیا سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا 5 روپے کا نیا سکہ جاری کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کے مطابق پانچ روپے کا نیا سکہ 15 اکتوبر 2015ء سے جاری کیا جائے گا جس کا وزن 3 گرام ہے، نئے سکے میں 79 فیصد تانبا، 20 فیصد جست اور ایک فیصد نکل ہے۔ سکے کے سامنے…

ٹیکسٹائل بحران؛ اپٹما نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

ٹیکسٹائل بحران؛ اپٹما نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے توانائی بحران، ٹیرف میں اضافے، بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور حکومتی عدم توجہی کے باعث بدھ کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین طارق سعود نے گزشتہ روز…

پٹرول سستا ہونے سے موٹرسائیکل کی خریداری بڑھ گئی

پٹرول سستا ہونے سے موٹرسائیکل کی خریداری بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) موٹر سائیکل ڈیلرز کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بد ترین صورتحال اور پٹرول کے دام میں بتدریج کمی سے عوام کا رحجان موٹر سائکل کی خریداری میں بڑھ چکا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے جولائی…

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر گزشتہ ہفتے 10 پیسے بڑھ گئی

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر گزشتہ ہفتے 10 پیسے بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ روپے کے مقابلے یورو کی قدر میں اضافے کارحجان دیکھا گیا۔ گزشتہ پیر تا ہفتہ کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے…

ملک میں چینی کے نرخوں میں کمی، کراچی میں ریٹ 54 روپے کلو ہو گئے

ملک میں چینی کے نرخوں میں کمی، کراچی میں ریٹ 54 روپے کلو ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ و پنجاب میں گنے کی کرشنگ شروع ہونے کی توقعات کے باعث کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 54 روپے کلو کی سطح پر آگئی ۔ شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہول سیل سطح پر چینی مزید دو…

اسمگلنگ میں بعض کوریئر کمپنیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسمگلنگ میں بعض کوریئر کمپنیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اسمگلنگ پر مکمل قابو پانے کی سخت ہدایات پرپاکستان کسٹمز کے اعلیٰ حکام نے تاجروصنعتکار برادری کے نمائندہ ایوانوں کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ براہ راست ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع…

حکومت اور تاجروں میں ود ہولڈنگ ٹیکس 0.2 فیصد مقرر کرنے اتفاق

حکومت اور تاجروں میں ود ہولڈنگ ٹیکس 0.2 فیصد مقرر کرنے اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تاجروں کے ایک دھڑے (میاں منان گروپ) کے درمیان 31 دسمبر تک کیلیے بینکنگ ٹرانزیکشن پر 0.2 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس اور ایک لاکھ روپے تھریش ہولڈ مقررکرنے پرمشروط طور پر اصولی اتفاق ہوگیا ہے۔ حکومت تاجروں…

ایک ہفتے کے دوران کپاس کی فی من قیمت میں 5 سو روپے اضافہ

ایک ہفتے کے دوران کپاس کی فی من قیمت میں 5 سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کپاس کی فی من قیمت 500 روپے اضافہ سے 5500 ہوگئی۔ حالیہ اضافے کے بعد کپاس کی قیمت رواں سیزن کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ کاٹن جنرز فورم کے مطابق کپاس کی کم پیداوار…

زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 20 ارب ڈالر پر پہنچ گئے

زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 20 ارب ڈالر پر پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 20 ارب ڈالر تک پینچ چکے ہیں۔ جس میں سے 15 ارب 20 کروڑ ڈالر مرکزی بینک جبکہ 4 ارب 80 کروڑ ڈالر کھاتے داروں کے ہیں۔…

جاپان سے آزادتجارتی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، خرم دستگیر

جاپان سے آزادتجارتی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، خرم دستگیر

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرخان نے کہاکہ نئی 3 سالہ ٹریڈ پالیسی کا آئندہ 15 روز میں اعلان کر دیا جائے گا۔ ایوان تجارت وصنعت ملتان میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹریڈ پالیسی میں صنعتی وتجارتی سیکٹر کی تجاویزکو…

اسٹیٹ بنک نے بھارت کے ساتھ ترسیلات زر کی خبر مسترد کر دی

اسٹیٹ بنک نے بھارت کے ساتھ ترسیلات زر کی خبر مسترد کر دی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے پاکستان اور بھارت کے درمیان 2013 کے بعد اربوں ڈالرز کی ترسیلات زر کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ پاکستانی اور بھارتی ایک دوسرے کے ملک میں کام نہیں…

اوگراکی ناقص کارکردگی سے نقصان، آڈٹ نے کئی سوال اٹھا دیے

اوگراکی ناقص کارکردگی سے نقصان، آڈٹ نے کئی سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں بدانتظامی، قومی وسائل کے بے جا استعمال اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا، اوگرا آئل اور گیس سیکٹر کی نگرانی میں ناکام…

حصص مارکیٹ میں مندی، 185 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں مندی، 185 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پرعدم استحکام کی کیفیت بڑھنے اور حصص کی تجارت میں کالا دھن لگانے والے عناصر کے خلاف نیب کے سخت تحقیقاتی عمل جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پر اثراندازرہی اور مارکیٹ اتارچڑھاؤ کے بعد مندی…

سیمنٹ کی برآمد پہلی سہ ماہی میں27 فیصد گر گئی

سیمنٹ کی برآمد پہلی سہ ماہی میں27 فیصد گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی مقامی کھپت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 11.12 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم برآمدات میں 27.23 فیصد کی کمی ہوئی، اس طرح سیمنٹ کی انڈسٹری کی جولائی تاستمبر کے دوران مجموعی فروخت میں…

دہشت گردی کے باعث پاکستانی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا: موڈیز

دہشت گردی کے باعث پاکستانی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا: موڈیز

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی کے معیشت پر منفی اثرات کے حوالے سے عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردی سے معیشت پر اثرات پڑتے ہیں۔ 2013 کے دہشت گردی کے مجموعی واقعات میں سے 60…