ایل این جی کی درآمد، قطری حکام 26 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایل این جی کی درآمد، قطری حکام 26 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کے باعث قطر سے گیس امپورٹ کرنے کے اس منصوبے کو کچھ تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ قطری حکام کا مطالبہ ہے کہ پاکستان زیر…

تاجروں کو ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے 28 فروری تک مہلت

تاجروں کو ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے 28 فروری تک مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے مالیات ہارون اختر خان نے نان فائلرز پر زور دیا کہ وہ سال 2014 کے ٹیکس گوشوارے 28 فروری 2016 تک جمع کراکر بینکاری کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی چھوٹ حاصل…

ورلڈ بینک پاکستان میں 2015 کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا

ورلڈ بینک پاکستان میں 2015 کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے انٹر نیشنل فنانس کارپورشن کے کنٹری مینجیر ندیم صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افراد ایسے ہیں جنہیں توانائی کی قلت یا بینکاری سہولیات میسر نہیں ہے۔ آئی ایف سی چین کمپنی…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی آئل مارکیٹ میں ستمبر کے لیے خام تیل کے سودے فی بیرل 41 ڈالر 35 سینٹ میں طے پائے۔ مارچ 2009 کے بعد یہ فی بیرل تیل کی سب سے کم قیمت ہے ۔ عالمی منڈی میں تیل کی…

زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14.3 کروڑ ڈالر گھٹ گئے

زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14.3 کروڑ ڈالر گھٹ گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی کمی سے 18 ارب 67 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری…

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں تین روپے فی کلو کمی

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں تین روپے فی کلو کمی

کراچی (جیوڈیسک) ہول سیل سطح پر لگا دالوں کی قیتوں کو بریک اور دالیں دو سے تین روپے سستی ہو گئیں۔ دال چنا ہو یا دال ماش، مونگ کی دال ہو یا مسور کی دال، سب کی سب ہیں سستی ہونے کو…

اسٹیٹ بینک نے معاشی ترقی کے لیے 6 نکاتی ویژن 2020 پیش کر دیا

اسٹیٹ بینک نے معاشی ترقی کے لیے 6 نکاتی ویژن 2020 پیش کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں مالی نظام کے استحکام کو تقویت دیتے ہوئے مانیٹری پالیسی کی اثر انگیزی کو بڑھانے اور بینکاری نظام کی کارکردگی، اثر اور شفافیت میں اضافے کے لیے پانچ سالہ حکمت عملی کا اعلان…

چینی کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، قیمت 65 روپے کلو ہو گئی

چینی کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، قیمت 65 روپے کلو ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد چینی 62 روپے سے 65 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں قیمتں کم ہو تو عوام تک اس کے ثمرات پہنچنے میں وقت لگتا…

صنعتی پیداوار کی نگرانی؛ ایف بی آر نے پوری کارروائی کے بعد ای سسٹم منصوبہ ختم کردیا

صنعتی پیداوار کی نگرانی؛ ایف بی آر نے پوری کارروائی کے بعد ای سسٹم منصوبہ ختم کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 بڑے شعبوں کی پیداوار مانیٹرکرنے کا جدید سسٹم برائے الیکٹرانک مانیٹرنگ آف پروڈکشن (ایس ای ایم پی) نصب کرنے کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس کا باضابطہ اعلان جلد…

سونے کی قیمت مزید 400 روپے بڑھ کر 45 ہزار 100 روپے ہو گئی

سونے کی قیمت مزید 400 روپے بڑھ کر 45 ہزار 100 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ کر 45 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے1117 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں…

اوپن مارکیٹ میں ریال کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان

اوپن مارکیٹ میں ریال کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے ساتھ ساتھ ریال کی قدر میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 103 روپے 40 جبکہ ریال کی قیمت 10 پیسے اضافے…

اسٹیل ملز کو نومبر تک فروخت کرنے کا منصوبہ

اسٹیل ملز کو نومبر تک فروخت کرنے کا منصوبہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا کہ کچھ چینی کمپنیوں نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے ضمن میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے اور حکومت یہ مراحل نومبر سے پہلے مکمل کر لے…

سبزیوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران سو فیصد اضافہ

سبزیوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران سو فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ہری سبزیوں نے عوام کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے، ایک ہفتے کے دوران قیمتوں میں 100 فیصد تک کا اضافہ ہو گیا۔ ٹک ٹک کا دور گیا، بات نصف سنچری سے بھی آگے بڑھ گئی۔ ٹیم میں شامل ہر…

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث جہاں کئی دیہات زیر آب اور فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ وہیں سڑکیں ٹوٹ جانے کے باعث تیل کی ترسیل کا عمل بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے جس کے باعث…

پاکستان آئی ایم ایف کو گردشی قرضوں کا مستقل حل پیش نہ کر سکا

پاکستان آئی ایم ایف کو گردشی قرضوں کا مستقل حل پیش نہ کر سکا

دبئی (جیوڈیسک) موجودہ دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ بھی گردشی قرضے کم نہ کر سکا، پاکستان آئی ایم ایف کو گردشی قرضوں کا مستقل حل پیش کرنے میں ناکام ہوگئی۔ دبئی میں ہونے والے مذاکرات میں حکام…

کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، سرمایہ کاری میں 32 ارب روپے سے زائد کمی

کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، سرمایہ کاری میں 32 ارب روپے سے زائد کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتار چڑھاو کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کی 36200 اور 36100 کی نفسیاتی حدیں سے بیک وقت گر گئیں۔ سرمایہ کاری مالیت میں 32 ارب 48کروڑ…

ڈالر کی درآمد سے پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہونا شروع ہو گئی

ڈالر کی درآمد سے پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہونا شروع ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سو تین روپے دس پیسے پر مستحکم ہے جبکہ سعودی رال) پندرہ پیسے مہنگا ہو کر ستائیس روپے پینتیس پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق تیس جون کے بعد…

گرتی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد 26 فیصد گھٹ گئی

گرتی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد 26 فیصد گھٹ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی اہم ترین برآمدی صنعت ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری تیزی سے کم ہورہی ہے مقامی صنعت کو توانائی کے بحران، بلند پیداواری لاگت اور بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سخت مسابقت کا…

چینی کی برآمد میں 9 فیصد سے زائد کا اضافہ

چینی کی برآمد میں 9 فیصد سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال ملک سے سات لاکھ اکاون ہزار ٹن چینی دیگر ممالک بھیجی گئی جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے کے مقابلے میں اکسٹھ ہزار ٹن زائد ہے۔…

فوجی عدالتوں پر یورپی تحفظات ؛ جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑ گیا؟

فوجی عدالتوں پر یورپی تحفظات ؛ جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑ گیا؟

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں یورپی یونین کے نمائندہ کے دفتر میں تعینات ناظم الامور اور ہیڈ آف ٹریڈ جان سورنسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں چائلڈ لیبر اورفوجی عدالتوں کے قیام پر یورپی یونین کے رکن ممالک کو تحفظات لاحق ہیں…

مالی سال کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے چھ فیصد کی کمی

مالی سال کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے چھ فیصد کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک سے آبی خوراک کی برآمد نہ بڑھ سکی، مالی سال پندرہ کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے چھ فیصد سے زائد کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران…

ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار 228 کی ریکارڈ سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار 228 کی ریکارڈ سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی رہی۔ بینکنگ اور پاور سیکٹر میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 72 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ مجموعی طور پر سینتیس کروڑ…

بجلی کے بلوں پر مزید 2 ٹیکس عائد کر دیے گئے

بجلی کے بلوں پر مزید 2 ٹیکس عائد کر دیے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے عدالتی احکام کے باوجود بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالتے ہوئے جولائی کے مہینے میں صارفین کوبجلی کے اضافی بل بھجوادیے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے لاہورہائیکورٹ کی طرف سے بجلی بلوں پر ایکوالائزیشن سرچارج اورڈیٹ سروسنگ…

تجارتی پالیسی کے لیے 6 ارب روپے کا بجٹ منظور ہو گیا، خرم دستگیر

تجارتی پالیسی کے لیے 6 ارب روپے کا بجٹ منظور ہو گیا، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ٹریڈ پالیسی کے لیے 6 ارب کی منظوری لے لی ہے، اگست کے وسط میں اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا، آٹو سیکٹر اس پالیسی کا حصہ نہیں…