کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آئیگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ٹیرف میں 1 روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپر اکی جانب سے کے الیکٹرک کیلئے منظور کی گئی ٹیرف کی اس کمی کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2015-16 کے وفاقی بجٹ میں پچھلے سال کے مقابلے میں پندرہ فیصد زیادہ انکم ٹیکس جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو آڈٹ سے مستثنی قرار دینے اور پچھلے سال میں ظاہر کردہ آمدنی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 98 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 15 مئی کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 73 کروڑ93لاکھ ڈالر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سمیت چار ممالک نے یکم جون 2015 کو پاکستان میں ہونے والی سارک انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے جس کے باعث سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام دو جون کو پاکستان میں…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1212 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت میں آنے سے قبل دنیا کہہ رہی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا تاہم صرف بیس ماہ کی مدت میں دنیا نے پاکستانی معیشت کو پہلے مستحکم اور پھر اب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے پچانوے ارب پچاس کروڑ روپے فراہم کر دیئے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی ایک روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزخرید کر کی ۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک بھر میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیںانڈسٹری ذرائع کے مطابق اب تک کے امپورٹ اعداد و شمار کے مطابق پیٹرول…
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2015 کے ابتدائی 10 مہینوں میں زرعی قرضوں کی تقسیم بڑھ کر 368.7 ارب روپے ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال (جولائی 2014 تا اپریل 2015) کے ابتدائی 10 مہینوں کے دوران بینکوں نے 368.7 ارب…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو بھی اتار چڑھاو کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 32700 اور 33600 کی نفسیاتی حدوں سے گر گیا۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ہر سال ایک لاکھ نئے ٹیکس گزاروں کا اضافہ کیا جائے گا، پاکستان میں ٹیکسوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کے کلچر کا فقدان ہے…
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈآف ریوینو (ایف بی آر)کے ماتحت ادارے انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے بیرون ملک50 کروڑ ڈالر کاکالا دھن منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ گزشتہ سال پاکستان سے4ارب ڈالرکے کالادھن…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بائیومیٹرک ری ویریفکیشن مہم کو ٹیلی کام سیکٹر پر مالی بوجھ میں اضافے کا سبب قرار دے دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جائزہ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک…
شیخوپورہ (جیوڈیسک) فاروق آباد اور گردونواح میں کاشتکاروں سے گندم کے آخری دانہ کی خریداری تک مہم جاری رہے گی اور فاروق آباد سنٹر پر حکومت پنجاب کی طرف سے گندم کی خریداری کیلئے دیا گیا ہدف ہر صورت پورا کیا جائے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان میں متعین کرغزستان کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کیلئے جنوبی ایشیاء اور سمندری تجارت کی راہداری ہے۔ جبکہ وسطی ایشیائی ممالک پاکستان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ خصوصی ذیلی کمیٹی نے آئندہ مالی سال 2015-16 کے وفاقی بجٹ میں 140ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی ٹیکسوں میں چھوٹ و رعایات کے ایس آراوز واپس لینے کی منظوری دیدی…
کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی۔ رواں سال آم کی ایکسپورٹ کے لیے ایک لاکھ ٹن کا ہدف رکھا گیا ہے۔ وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی پابندی کے بعد ملک سے پہلی مرتبہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی ترقی میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو اہم کردار ادا کرتی ہے ، توانائی بحران اور گیس کی قلت کی وجہ سے ملک کے بڑے صنعتی شعبے نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں محض دو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریلویز نے پہلی مرتبہ اپنے ملازمین اور مسافروں کو انشورنس کور کی فراہمی کا اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ریلویز اور پوسٹل لائف انشورنش کے مابین پہلے ہی معاہدہ ہو چکا ہے۔ وزارت ریلوے کے حکام…
اسلام آباد / کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں سال بھی گندم کی پیداوار مقرر کردہ ہدف 26ملین ٹن سے کم رہنے کاامکان ہے جبکہ گزشتہ دو سالوں کے دوران بھی گندم کا ہدف مکمل نہیں کیا جاسکا تھا۔ اس وقت چاروں صوبوں…
کراچی (جیوڈیسک) ایران سے پھلوں، ناقص ایل پی جی اور پٹرول، سینٹری ٹائلز کے بعد اب بڑے پیمانے پر اسمگل شدہ ایرانی سیمنٹ کی پاکستانی مارکیٹ میں ڈمپنگ مقامی صنعت کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری نے حکومت…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 5 بالائی حدوںسے نیچے گر گیا تاہم انڈیکس 33 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر برقرار دیکھا گیا۔ بازار حصص کی سرگرمیاں ماند…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک زیتون کی کاشتکاری بڑھانے اور کم آمدن والے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے پاکستان زرعی تحقیقی کونسل ملک میں زیتون کی نرسریاں اور نئی مشینری لگانے کے سلسلے میں ترکی سے مدد لے…