حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری مسترد کرکے آئندہ ماہ کے لئے موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درآمد و فروخت کھلے عام جاری

ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درآمد و فروخت کھلے عام جاری

کراچی (جیوڈیسک) ایران سے غیر معیاری پھلوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سیب کے سیزن میں بڑے پیمانے پر ایرانی سیب پاکستانی منڈیوں میں لائے جارہے ہیں جس سے مقامی کاشتکاروں کو شدید نقصان کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ایرانی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کرنے جب کہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ایک روپےاور ہائی…

رواں سال کے تیسرے ماہ میں یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد اضافہ

رواں سال کے تیسرے ماہ میں یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال کے تیسرے ماہ کے دوران یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد سے زائد اضافہ ہوا ، جبکہ ڈی اے پی کے استعمال میں چونتیس فیصد سے زائد کمی ہوئی۔ مارچ کے دوران یوریا کی فروخت میں 11…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں بڑھ گئیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمت میں اچانک تیزی غالب ہوگئی ہیں۔ پاکستان کی کاٹن مارکیٹس میں گزشتہ تین یوم کے دوران فی من روئی کی قیمت مجموعی طورپر 100 روپے کے اضافے سے 5600 روپے کی سطح…

کراچی میں پیاز اور لیموں کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی میں پیاز اور لیموں کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں آلو کے بعد اب پیاز اور لیموں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں جہاں پیاز کی فی کلو قیمت 50 سے 60 روپے تک جا پہنچی ہے جب کہ لیموں 250 روپے کلو پر دستیاب ہے۔…

نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا

نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزراء خزانہ شرکت کریں گے۔ قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل اور گرانٹس کی تقسیم کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ موجودہ…

اسلام آباد میں تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال ،بازاربند

اسلام آباد میں تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال ،بازاربند

اسلام آباد (جیوڈیسک) دکانیں رات 8 بجے بند کرانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف اسلام آباد کے تاجر سراپا احتجاج ہیں اور وفاقی دارالحکومت میں شٹرڈاون ہڑتال پرہیں۔ تمام چھوٹے اور بڑے تجارتی مراکز مکمل طور پر بند ہیں۔ اسلام آباد کی…

روئی کی قیمت میں سو روپے فی من اضافہ

روئی کی قیمت میں سو روپے فی من اضافہ

رحیم یارخان (جیوڈیسک) قیمتوں میں اضافے کے بعد روئی کی قیمت پانچ ہزار چار سو روپے فی من پر پہنچ گئی ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق معیاری روئی کی کم دستیابی کے باعث قیمتیں بڑھیں۔ بارشوں کے باعث…

موبائل کمپنیوں کا درآمدی ایکویپمنٹ پر ڈیوٹی کم کرنیکا مطالبہ

موبائل کمپنیوں کا درآمدی ایکویپمنٹ پر ڈیوٹی کم کرنیکا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) سیلولر کمپنیوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں سیلولر نیٹ ورک کے لیے درآمد ہونے والے ایکویپمنٹ پر ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی شرح کم کی جائے، سیلولر انڈسٹری پر عائد دہرے ٹیکسوں کا خاتمہ…

یکم مئی سے پٹرول، ڈیزل سستا اوکٹین، مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

یکم مئی سے پٹرول، ڈیزل سستا اوکٹین، مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث یکم مئی سے ملک بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں ہونیوالا تبدیلیوں کے تناظر میں یکم…

پی اے آر سی نے بیماریوں سے محفوظ کیلوں کی 4 نئی اقسام تیار کرلیں

پی اے آر سی نے بیماریوں سے محفوظ کیلوں کی 4 نئی اقسام تیار کرلیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے وائرس سے محفوظ اعلیٰ معیار کے کیلوں کی کاشت کیلیے ٹشو کلچر ٹیکنالوجی کے ذریعے چار نئی اقسام کے کیلوں کے پودے تیار کرلیے ہیں جو کیلے کی روایتی اقسام کے مقابلے میں 4گنا زائد…

جولائی تا مارچ سیمنٹ کی فروخت میں 4 فیصد اضافہ

جولائی تا مارچ سیمنٹ کی فروخت میں 4 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) نجی شعبے میں جاری ہاؤسنگ اسکیموں کے باعث رواں مالی سال نو ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ…

ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کر لیا

ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے قطر سے منگوائی جانے والی ایل این جی پر پینلٹی کے معاملے پر پیدا ہونیوالی ناخوشگوار صورتحال کے بعد ایم ڈی سوئی نادرن گیس پائپ لائنز سے زور زبردستی کرنے کی بجائے ان کے موقف کو تسلیم کرتے…

یوکرین سے درآمدی مضر صحت گندم کے 17 کنٹینرر ضبط

یوکرین سے درآمدی مضر صحت گندم کے 17 کنٹینرر ضبط

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمزاپریزمنٹ کلکٹریٹ ایسٹ نے درآمدی مضرصحت گندم سے بھرے 17 کنٹینرزکی کسٹم کلیئرنس روک دی۔ کسٹمزذرائع کے مطابق میسرز تارا انٹرنیشنل کی جانب سے 17 ستمبر 2014 کو یوکرین سے 17 کنٹینر گندم درآمدکی گئی لیکن پلانٹ پروٹیکشن سرٹیفکیٹ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے 3 نفسیاتی حدیں بحال

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے 3 نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (جیوڈیسک) بیشترلسٹڈ کمپنیوں کی توقعات سے زیادہ بہتر مالیاتی نتائج کے اعلانات، وزیر خزانہ کی سرکلرڈیٹ کی مالیت کو 250 ارب روپے پر منجمد رکھنے کے عزم، پی آئی بیز کی ییلڈ کم ہونے سے شرح سود میں مزید کمی کی…

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو اے ٹی ایمز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو اے ٹی ایمز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ملک بھر میں مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر ریاض الدین کے مطابق اس وقت ملک میں 9 ہزار آٹومیٹک ٹیلر مشینوں کا…

کراچی : حصص مارکیٹ پھر مندی کا شکار

کراچی : حصص مارکیٹ پھر مندی کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) حلقہ 246 میں انتخابی عمل پر سرمایہ کاروں میں دباؤ کی کیفیت اور یمن کا مسئلہ گھمبیر ہونے کے منفی اثرات کراچی اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیوں پر مرتب ہوئے اور جمعرات کو ابتدائی اوقات میں اچھے مالیاتی نتائج پر…

فلاحی و مذہبی اداروں کیلیے ٹیکس کریڈٹ نظام لانے کا اصولی فیصلہ

فلاحی و مذہبی اداروں کیلیے ٹیکس کریڈٹ نظام لانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں این جی اوز، ٹرسٹ، این جی اوز و فلاحی اداروں کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارے و یونیورسٹیوں اور مذہبی اداروں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز کا…

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے9ماہ کے دوران چین نے پاکستان میں 17 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس کے…

حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر سے 455 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر سے 455 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاک چین سرمایہ کاری معاہدوں، مختلف لسٹڈ کمپنیوں کے بہترین مالیاتی نتائج پر ہونے والی خریداری سرگرمیوں کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو ایک بارپھر تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی۔ جس سے انڈیکس کی33100، 33200 ،33300…

مالی سال 16-2015 کے بجٹ کا حکمت عملی پیپر تیار

مالی سال 16-2015 کے بجٹ کا حکمت عملی پیپر تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 16-2015 کے بجٹ کیلئے حکمت عملی پیپر تیار ہوگیا ہے۔ حکمت عملی کے مطابق وفاق کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 41 کھرب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے، اس کے علاوہ آئی ڈی…

پنجاب حکومت کا چار ملین ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر

پنجاب حکومت کا چار ملین ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر

لاہور (جیوڈیسک) کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کے لیے تین سو چھیتر خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ جہاں کاشتکاروں کو فی من گندم کے عوض تیرہ سو روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔ حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ بھی کیا…

ای سی سی آج رمضان پیکیج اور یوریا کی درآمد کا فیصلہ کرے گی

ای سی سی آج رمضان پیکیج اور یوریا کی درآمد کا فیصلہ کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کی جانب سے بدھ کو 2 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج اور خریف سیزن میں کھاد کی ضرورت پوری کرنے کیلیے3 لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دیے جانے کا…