عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر دس سینٹ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ برینٹ کے مستقبل کے سودے اٹھاون ڈالرز اسی سینٹ پر ہوئے۔ لندن کی عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت…

سم تصدیق مہم میں موبائل آپریٹرز کو 80 کروڑ روپے کا نقصان

سم تصدیق مہم میں موبائل آپریٹرز کو 80 کروڑ روپے کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون سموں کی بائیومیٹرک ویریفکیشن کی مہم پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی کام آپریٹرز کے ریونیو اور منافع میں کمی کا سبب بنے گی تاہم قومی سلامتی کے لیے موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے اس مہم کے…

وفاق جائیداد پر ٹیکس ریٹ کا معاملہ صوبوں کے ساتھ اٹھائے گا

وفاق جائیداد پر ٹیکس ریٹ کا معاملہ صوبوں کے ساتھ اٹھائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے پراپرٹی کے کلکٹر ریٹ (ٹیکس کے لیے مقررہ سرکاری قیمت) میں اضافے کا معاملہ صوبوں کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے…

حصص مارکیٹ میں مندی سے 102 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں مندی سے 102 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) یمن سے متعلق حکومت پاکستان کی پالیسی اور عرب ممالک کے منفی بیانات، مخصوص شعبوں کے حصص میں پرافٹ ٹیکنگ اور بینکنگ سیکٹر پر فروخت کے دباؤ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو معمولی تیزی کے بعد…

3 بجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی کا پلان ایک ہفتے میں بنایا جائے، اسحٰق ڈار

3 بجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی کا پلان ایک ہفتے میں بنایا جائے، اسحٰق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ، منصوبہ بندی وترقیات، پانی وبجلی اور محکمہ توانائی پنجاب کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ قصور، جھنگ اور شیخوپورہ میں 3600 میگاواٹ کے حامل پاور پلانٹس کو ایل این…

اسلامک فنانس پر چوتھی کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی میں ہوگی

اسلامک فنانس پر چوتھی کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی میں ہوگی

کراچی (آن لائن) اسلامک فنانس پر چوتھی دو روزہ نمائش اور کانفرنس 22 اور 23 اپریل کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی جس کا افتتاح سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)کے چیئرمین ظفر حجازی کریں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر…

روئی کی قیمتیں گزشتہ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئیں

روئی کی قیمتیں گزشتہ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر کپاس کی پیداوار ابتدائی تخمینوں کی نسبت کم ہونے اور آئندہ سال کھپت میں غیر معمولی اضافے کی رپورٹس کے اجرا جیسے عوامل گزشتہ ہفتے بھی دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹوں میں اثرانداز رہے اورتیزی کا…

سہولتوں سے محروم کسٹمز لیب کے باعث درآمد کنندگان پریشان

سہولتوں سے محروم کسٹمز لیب کے باعث درآمد کنندگان پریشان

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز کراچی میں کسٹمزلیب میں مطلوبہ تجربے کے حامل ایگزامنرز اور ٹیکنیکل اسٹاف کی کمی، جدید تقاضوں کے مطابق جانچ پڑتال کی مشینری، متعلقہ سازوسامان، ٹیسٹنگ کیمیکلز سمیت انفرااسٹرکچر کے فقدان کے باعث مقامی صنعتوں کے لیے درآمد ہونے…

ٹیکس چور پکڑنے کیلیے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ بنانے پر غور

ٹیکس چور پکڑنے کیلیے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ بنانے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل اکنامک انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) قائم کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ اس ضمن میں دستیاب دستاویز…

قومی بچت کے رجحان میں اضافہ، سرمایہ کاری اربوں تک پہنچ گئی

قومی بچت کے رجحان میں اضافہ، سرمایہ کاری اربوں تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک دو سو چھیالیس ارب چھپن کروڑ روپے کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ خریدے گئے۔ فروری میں سولہ ارب انسٹھ کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال دو…

حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں

حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی کے لیے 1 ارب 20کروڑ ڈالرز کی بولیاں لگ گئیں۔ بینک کے ایک شیئر کی قیمت 170روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی فروخت کا عمل کئی…

کپاس کی کاشت میں تاخیر، روئی کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے من تک اضافہ

کپاس کی کاشت میں تاخیر، روئی کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے من تک اضافہ

رحیم یارخان (جیوڈیسک) قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی منڈی میں روئی کے نرخ ساڑھے پانچ ہزار روپے من کی سطح پر پہنچ گئے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث کپاس کی کاشت میں چار سے…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کایوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی سبسڈی بحال کرنے پر غور

اقتصادی رابطہ کمیٹی کایوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی سبسڈی بحال کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں یوٹیلٹی سٹورز پر چینی پر سبسڈی بحال کرنے پر غور کیا گیا۔ وزارت صنعت نے چینی پر 5 روپے فی کلو سبسڈی کی تجویز…

پاک ایران گیس پائپ لائن چین تعمیر کرے گا، امریکی جریدے کا دعویٰ

پاک ایران گیس پائپ لائن چین تعمیر کرے گا، امریکی جریدے کا دعویٰ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن چین تعمیر کرے گا۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تعمیر چین کرےگا اور اس…

نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا ترجمان کے مطابق بجلی سستی کرنے کی منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کے…

ملتان : گندم کی کٹائی کا آغاز 17 اپریل سے ہو گا

ملتان : گندم کی کٹائی کا آغاز 17 اپریل سے ہو گا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گندم کی کٹائی کا آغاز 17 اپریل سے ہوگا یہی وجہ ہے کہ کاشتکاروں نے فصل کی گہائی کرنے کے اپنے زرعی آلات کی مرمت کے ساتھ ساتھ کرائے پر بھی تھریشر مشینوں کی بکنگ کرانا شروع کر…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 32 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 32 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کی تیزی کے باعث انڈیکس 32 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار آج سرگرم نظر آرہے ہیں اور انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد…

پاکستان میں تیل کے درآمدی بل میں بیس فیصد کی کمی ریکارڈ

پاکستان میں تیل کے درآمدی بل میں بیس فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک کے تیل کے درآمدی بل میں بیس فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ، ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران ملک کو ایک سو چھہتر ارب روپے کا فائدہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات…

تجارتی مراعات کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ نہ ہو سکا

تجارتی مراعات کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ نہ ہو سکا

کراچی (جیوڈیسک) تجارتی مراعات ملنے کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں قابل ذکر اضافہ نہ ہو سکا۔ ایکسپورٹس کا حجم 8 ماہ کے دوران 9 ارب ڈالر کے قریب ہی رہا۔ ٹیکسٹائل ملرز کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا فروری ٹیکسٹائل…

پنجاب میں گندم کی فصل پک گئی، کٹائی کی تیاریاں شروع

پنجاب میں گندم کی فصل پک گئی، کٹائی کی تیاریاں شروع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گندم کی فصل پکنے کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ لوہاروں کی دکانوں پر رونقیں بڑھ گئیں، آگ کی بھٹیاں دہکنے لگیں، کٹائی کے آلات کی دھاریں تیز ہونے لگیں۔ درانتی بناتے ہوئے رات دن کی محنت…

کسان کو بروقت کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کے حکومتی اقدامات

کسان کو بروقت کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کے حکومتی اقدامات

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے آئندہ خریف سیزن میں کاشت کار کو بروقت کھاد کی فراہمی کیلئے تیاری شروع کردی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے سرکار سے 3 لاکھ 50 ہزار ٹن یوریا درآمد کرنے کی درخواست کردی۔ وزارت صنعت و پیداوار…

پاکستانی صنعتکاروں کی بنگلہ دیش میں 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری

پاکستانی صنعتکاروں کی بنگلہ دیش میں 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری

حیدرآباد (جیوڈیسک) ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلہ دیش نور ہلال سیف الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی حجم 55 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ڈالر ہے جبکہ بنلگہ دیش کا برآمدی ہدف 74 فیصد حاصل کرچکے ہیں، بنگلہ…

ان لینڈ ریونیو کے کمشنروکلکٹر اپیلز کی کانفرنس آج طلب

ان لینڈ ریونیو کے کمشنروکلکٹر اپیلز کی کانفرنس آج طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپیلوں میں پھنسے ہوئے اربوں روپے کے ریونیو کی وصولی سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لینے کے لیے منگل کو کمشنرز ان لینڈ ریونیو اپیلزاور کلکٹرز اپیلز کی کانفرنس طلب…

محکمہ کسٹمز نے 2 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

محکمہ کسٹمز نے 2 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز میں درآمدی سطح پر ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے ترغیبی ایس آر او 1125 کی آڑ میں قومی خزانے کو ریونیو کی مد میں بھاری نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ کسٹمز کے ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا…