حکومت کے مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

حکومت کے مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری ہے جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 18.43 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ…

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری بڑھے گی: آئی ایم ایف

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری بڑھے گی: آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں سال پاکستان کی شرح نمو 1.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے اور…

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 1735ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی…

روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار

روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر…

کابینہ نے غیرملکی قرضوں پر ٹیکس ختم کر دیے

کابینہ نے غیرملکی قرضوں پر ٹیکس ختم کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے غیرملکی بینکوں کے لیے، دیے گئے قرضوں پر حاصل کیے جانے والے نفع پر انکم ٹیکس ختم کردیا۔ غیرملکی بینک پچھلے ایک سال کے دوران پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرضوں…

وزیراعظم نے 27 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے 27 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت میں بہتری اور شرح نمو میں اضافے کے لیے 27 رکنی اقتصادی مشاورتی (اکنامک ایڈوائزری) کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق اس…

چینی، آٹا اور گھی رواں ہفتے مزید مہنگے

چینی، آٹا اور گھی رواں ہفتے مزید مہنگے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 12…

سونے کی قیمت میں یکدم 2800 روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں یکدم 2800 روپے کی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت یکدم 2800 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 2900 کی سطح پر آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر کی کمی سے 1685 ڈالر کی…

پاکستانی قرضوں کا حجم زیادہ، شرح نمو کم رہے گی، عالمی بینک

پاکستانی قرضوں کا حجم زیادہ، شرح نمو کم رہے گی، عالمی بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں معاشی بڑھوتری کے فوری امکانات نہیں ہیں تاہم قرضوں کا حجم زیادہ اور شرح نمو کم رہے گی۔ منگل کو جاری کی جانے والی اپنی سالانہ ساؤتھ ایشیا اکنامک فوکس رپورٹ…

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا جس سے امریکی ڈالر 22 ماہ کی کم ترین سطح پربند ہوا اور ڈالر کے انٹر…

ایف آئی اے کی چینی سٹہ مافیا کے خلاف رپورٹ تیار، طلبی کے نوٹسز جاری

ایف آئی اے کی چینی سٹہ مافیا کے خلاف رپورٹ تیار، طلبی کے نوٹسز جاری

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے چینی سٹہ مافیا کے خلاف بائیو ڈیٹا رپورٹ تیار کرتے ہوئے انہیں 30 مارچ سے طلبی کے نوٹسز جاری کردیے جبکہ سندھ سے بھی چینی سٹہ مافیا کے سات ملزمان کو گرفتار…

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی بازار میں سونے کی فی…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ مہنگائی کے حوالے سے ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر گزشتہ ہفتے کے…

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی…

تعمیراتی شعبے کے لیے غیرملکی سرمایہ کاری کی ضرورت

تعمیراتی شعبے کے لیے غیرملکی سرمایہ کاری کی ضرورت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اگرچہ تعمیراتی شعبے کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے مگر اسے ملک میں تعمیرات کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کے لیے بیرونی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری اگرچہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 7…

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالرقرض لیا

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالرقرض لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ…

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی…

مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار

مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو 7 فیصد…

درآمدی اسٹیل کے کنسائنمنٹس پر ٹیکس چوری کا انکشاف

درآمدی اسٹیل کے کنسائنمنٹس پر ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے ارجنٹینا، یورپین ممالک، کینیڈا، جنوبی افریقہ اور جنوبی کوریا سے درآمدہ اسٹیل کے کنسائنمنٹس کسٹم ڈیوٹی ودیگر ٹیکسوں کی چوری کا انکشاف کیاہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ اسٹیل کے…

وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے منگل کے روز وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی جس کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے 19اشیا پر سبسڈی دی جائیگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس…

غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سے زائد منافع کی منتقلی

غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سے زائد منافع کی منتقلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی مد میں اپنے ممالک کو منتقلی ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک…

ہفتہ رفتہ؛ اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، ایک سیشن میں تیزی رہی

ہفتہ رفتہ؛ اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، ایک سیشن میں تیزی رہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی افق پر مثبت اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں بدترین مندی کی لپیٹ میں رہیں۔ گزشتہ ہفتے سینیٹ الیکشن، سیاسی عدم استحکام اور افراط زر کی بڑھتی ہوئی شرح مارکیٹ پر اثرانداز…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق موجودہ لیوی کی بنیاد پر پیٹرول ساڑھے 5 روپے تک مہنگا ہوسکتا…