کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے فروری تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ذاتی قرضوں کا مجموعی حجم تین سو انسٹھ ارب روپے ہو گیا۔ اس دوران گاڑیوں کی خریداری کے لئے دس ارب روپے کے قرض حاصل کئے گئے جس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم اپریل سے پیٹرول 4روپے 40پیسے اور ڈیزل 6 روپے 25 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کر دی۔ اوگرا ذرائع کےمطابق عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے رجحان کے مطابق پاکستان میں یکم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن میں خراب صورت حال اور سعودی عرب کی حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ عالمی معاشی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ یمن…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اپر یل کے آخر تک 1500 میگا واٹ بجلی سسٹم میں آجائیگی۔ دیامیر بھاشا ڈیم پر 80 فیصد زمینی کام مکمل ہو چکا ہے، ساڑھے 4 ہزار…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک آبی مصنوعات کی برآمدات اٹھاسی ہزار ٹن رہی جس سے ملک کو بائیس کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔ ماہرین کے مطابق بہتر…
گوجرانوالا (جیوڈیسک) وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے برآمدات میں اضافے کیلئے جامع پالیسی تشکیل دی ہے۔ گوجرانوالہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت برآمدات میں اضافے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5.79 روپے فی لیٹر تک اضافہ کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم مٹی کے تیل کی قیمت میں 89 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اوگرا…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیرپیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ایل این جی کی در آمد کے معاہدے کواگلے ہفتے حتمی شکل دی جائیگی،درآمدی ایل این جی بجلی اور کھاد کے شعبوں کوفراہم کی جائیگی،ایل این جی توانائی کے…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اگلے مالی سال میں ریلوے سپورٹس کیلیے 2 کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔ وہ ہفتے کی سہ پہر ریلوے اسٹیڈیم میں ریلوے اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام 2 روزہ 60 ویں سالانہ انٹر…
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو گیس فروخت کرنے کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان 5 ملین میٹرک کیوبک میٹر یومیہ گیس فراہمی کامعاہد طے پانے کے قریب تھا،…
کراچی (جیوڈیسک) ایل این جی کی درآمداور قیمت کے حوالے سے حکومت کی پراسرار خاموشی آخرکار ایک تنازعے کی شکل اختیار کرگئی ہے۔ سندھ حکومت نے ایل این جی کی درآمدپر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے درآمدکیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ…
کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون سمز کی بائیومیٹرک ری ویریفکیشن کی مہم کے ختم ہونے سے قبل ہی غیرتصدیق شدہ سموں کی بندش کا آغاز ہوگیا ہے۔ تصدیق کی مہم کے دوران لاکھوں کی تعداد میں ایسی سموں کی شناخت ہوئی ہے جو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آج اور کل اسلام آباد، بالائی اور جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، فاٹا، شمالی بلوچستان، کشمیر، اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسیں گے جبکہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) این ایف ڈی سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ابتدائی دو، ماہ کے دوران یوریا کی فروخت نو فیصد اضافے سے دس لاکھ چوراسی ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں نو لاکھ اٹھانوے…
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستانی معیشت کے چھٹے جائزے کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کو سراہا اور اقتصادی اصلاحات کا عمل…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کمی کے بعد سولہ ارب تیرہ کروڑ ڈالرز ہو گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر پندرہ کروڑ کمی سے گیارہ ارب بائیس کروڑ ڈالرز پر آ…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر کراچی اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار 86…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق موجودہ ریٹنگ، سی، اے، اے، ون پر ہی برقرار رکھا۔ موڈیز کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں اضافے اور مالیاتی نظم و ضبط کے باعث…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسر نے آن لائن کو بتایا حکومت پٹرولیم مصنوعات میں نہ کمی اورنہ اس میں اضافہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک تیل و گیس کی تلاش کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے این ٹی این سیل میں کئی کئی سال سے تعینات پرال کے کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرکے ایف بی آر کے ملازمین کو تعینات کرنے کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک جیولری کی برآمدات میں اٹھانوے فیصد کمی ہوئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات بائیس کروڑ ڈالر پر موجود تھی۔ رواں مالی سال قیمتی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کیلیے 55 ہزار ٹن میٹا لرجیکل کوئلہ لے کر 1جہاز پی ایس ایم جیٹی پہنچ گیا ہے۔ ذرائع پاکستان اسٹیل مل کے مطابق ایم وی ٹرانس پیسیفک نامی جہاز آسٹریلیا سے 55 ہزار ٹن…