رواں مالی سال ملک سے چینی کی برآمد میں کمی

رواں مالی سال ملک سے چینی کی برآمد میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے جنوری تک دو لاکھ باون ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں ملکی برآمدات تین لاکھ اکیس ہزار ٹن تھی۔ چینی کی برآمد سے ملک کو…

پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو ساتویں قسط کے 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالررواں ماہ کے آخری ہفتے میں جاری کیے جانے کا امکان ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالرتک بڑھانے کی…

پابندی کے باوجود استعمال شدہ ٹائرز کی درآمد و اسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی

پابندی کے باوجود استعمال شدہ ٹائرز کی درآمد و اسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) نئے ٹائروں کے بعد اب پاکستان میں پابندی کے باوجود استعمال شدہ ٹائروں کی درآمد اور اسمگلنگ بھی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ مغربی ممالک سے بڑے پیمانے پر موسم سرما کے استعمال شدہ ٹائرز افغانستان کے ذریعے پاکستانی مارکیٹ…

ای سی سی کا اجلاس میں تاپی منصوبے سے گیس درآمد کرنیکی منظوری

ای سی سی کا اجلاس میں تاپی منصوبے سے گیس درآمد کرنیکی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت آنے والی گیس سوئی نادرن اورسدرن گیس کمپنیوں کو مختص کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے…

فری ٹیکس نمبر کے حصول میں ناکامی پرگورنراور وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت سندھ کے 800 محکموں کو نوٹس

فری ٹیکس نمبر کے حصول میں ناکامی پرگورنراور وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت سندھ کے 800 محکموں کو نوٹس

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کی جانب سے گورنر ہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس، سندھ اسمبلی اور انسپکٹرجنرل سندھ سمیت سندھ کے800 سرکاری محکموں کو فری ٹیکس نمبر (ایف ٹی این) کے عدم حصول…

کے الیکٹرک نے بجلی 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

کے الیکٹرک نے بجلی 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں اکیاسی پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست کر دی ہے ، درخواست کی سماعت انیس مارچ کو ہوگی۔ کے الیکٹرک نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ جنوری میں…

کراچی اسٹاک ایکس چینج، انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک ایکس چینج، انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بہتری جاری ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سیشن کا آغا ز مثبت انداز میں ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران ایڈیکس 245 پوائنٹس اضافے سے…

گھی قیمتوں میں کمی پر حکومت ملز مذاکرات ناکام

گھی قیمتوں میں کمی پر حکومت ملز مذاکرات ناکام

لاہور (جیوڈیسک) حکومت اور گھی ملز مالکان کے درمیان قیمتوں میں کمی کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہو گئے جس سے مارکیٹ میں قلت بڑھنے کا خطرہ ہے۔ گھی ملز مالکان نے قیمتیں صرف 5 روپے فی کلو کمی پر رضامندی ظاہر…

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں پاکستان کو آبزرور کا درجہ مل گیا : خرم دستگیر

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں پاکستان کو آبزرور کا درجہ مل گیا : خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خرم دستگیر نے کہا کہ پاک امریکا مشترکہ کاروباری مواقع فورم کا پاکستان میں انعقاد بڑی کامیابی ہے جس سے دونوں ملکوں کی تاجر برادری کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا ہے۔ انہوں…

پنجاب حکومت نے گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی

پنجاب حکومت نے گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتیں 805 فی میٹرک ٹن سے کم ہو کر 630 میٹرک ٹن ہو چکی ہیں۔ قیمتوں میں اس ردوبدل سے…

پاکستان کیساتھ نئے تجارتی تعلقات استوار ہونے جا رہے ہیں: رچرڈ اولسن

پاکستان کیساتھ نئے تجارتی تعلقات استوار ہونے جا رہے ہیں: رچرڈ اولسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک امریکا بزنس فورم کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا کہ فورم کے انعقاد سے پاک امریکا معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان بے…

پاکستان اسٹیل کا پیداوار 60 فیصد تک پہنچانے کا دعویٰ

پاکستان اسٹیل کا پیداوار 60 فیصد تک پہنچانے کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے گزشتہ 6 سال کی خرابیوں پر11ماہ میں قابو پاتے ہوئے پیداوار 60 فیصد تک پہنچانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ کی حکمت عملی اور کاوشوں سے…

نیپرا نے ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی خریدنے کی منظوری دیدی

نیپرا نے ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی خریدنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایران سے1 ہزار میگاواٹ بجلی خریدنے کی اصولی منظوری دیدی۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا طارق سدو زئی کی سربراہی میں ہوئی۔…

رواں برس پنجاب میں آلو کی 3.7 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی: فرخ جاوید

رواں برس پنجاب میں آلو کی 3.7 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی: فرخ جاوید

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں اس سال آلو کی 3.7 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی ہے جو پچھلے سال سے ایک ملین ٹن زیادہ ہے۔ حکومت ملکی ضروریات سے زائد تمام آلو بر آمد کرے گی تاکہ کسانوں کو انکی محنت کا درست…

سیکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباو میں ہے، آئی ایم ایف

سیکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباو میں ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء کے ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ پاکستان کا معاشی جائزہ سیکورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں بات کرتے…

سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) سارک پیمنٹس کونسل کے سولہویں اجلاس میں ورچوئل کرنسی اور سارک خطے کے لیے واحد ہم آہنگ ادائیگی کے نظام کے تصور پر غور وخوض کیا گیا۔ حال ہی میں لاہور میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر اور…

ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی، بڑے نام نیٹ میں لانا مشکل ہوگیا

ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی، بڑے نام نیٹ میں لانا مشکل ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ٹیکس نہ دینے والی ان دولت مند شخصیات کا تعاقب شروع کردیا ہے جو پرتعیش زندگی گزاررہے ہیں لیکن ریوینیو حکام کو اس بااثر لوگوں کوٹیکس نیٹ میں لانے میں شدید مشکلات…

میرپور خاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میں آنا شروع

میرپور خاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میں آنا شروع

میر پور خاص (جیوڈیسک) میرپور خاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے اور کھیتوں میں گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص میں گندم کی فصل ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت تقریباَ 2 ہفتے…

بجلی صارفین کو 3 روپے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کی توقع

بجلی صارفین کو 3 روپے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کی توقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) تقسیم کارکمپنمیوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پررواں ماہ کے اختتام تک اپ فرنٹ ٹیرف کا تعین کرے گا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی…

سرمایہ لگائیں اور اسپین کا 5 سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

سرمایہ لگائیں اور اسپین کا 5 سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

بارسلونا (جیوڈیسک) اسپین کی حکومت نے سرمایہ کاری اور جائیداد کی خریداری کے نتیجے میں غیر ملکیوں کیلئے ریذیڈنسی ویزوں کے حصول میں آسانیاں پیدا کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت اسپین میں کاروبار میں ایک لاکھ یورو لگانے،…

سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم برآمدات میں 5.55 فیصد کمی واقع ہوئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں سیمنٹ برآمدات مسلسل کمی کا شکار جو…

دوا سازی کے خام مال میں اربوں روپے کی ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا انکشاف

دوا سازی کے خام مال میں اربوں روپے کی ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمزمیں زشتہ 5 سال سے کسٹمزلیب کی باہمی ملی بھگت سے دوا سازی میں استعمال ہونے والے خام مال کی منظم انداز میں مس ڈیکلیئریشن کے ذریعے اربوں روپے کی ڈیوٹی وٹیکس چوری کا انکشاف ہواہے۔ ذرائع نے بتایا…

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود روئی کی قیمت میں 100 روپے فی من اضافہ

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود روئی کی قیمت میں 100 روپے فی من اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں کمی کے رجحان کے باوجود ملک میں روئی کی قیمت میں سو روپے من اضافہ ہو گیا۔ ملک میں روئی کی قیمت پانچ ہزار تین سو روپے من تک پہنچ گئیں، چیئرمین کاٹن جنرز فورم…

امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکا بھر میں انکے اکائونٹس میں موجود 647 ملین ڈالر اثاثے منجمدکر دیئے ہیں واضح رہے یوکرائن…