کویت پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلیے تیار

کویت پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلیے تیار

کراچی (جیوڈیسک) کویت کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے جبکہ آٹوموبائل، فوڈ اسٹف، ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر میں بھی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا پلان…

ای سی سی نے 29 ہزار میٹرک ٹن چینی بیچنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے 29 ہزار میٹرک ٹن چینی بیچنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ورکرز کو فوری بنیاد پر 2 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلیے 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اور ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے پاس موجود 28 ہزار 999 میٹرک…

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئیں ہیں۔…

محکمہ خوراک خیبر پختون خوا کی خریدی گئی گندم خراب

محکمہ خوراک خیبر پختون خوا کی خریدی گئی گندم خراب

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ خوراک خیبر پختون خوا کی طرف سے چترال کے لیے خریدی گئی ناقابل استعمال گندم کی تیس ہزار سے زیادہ بوریاں انسانی صحت کے لیے خطرہ بن گئیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولز اور کنٹریکٹر نے اپنے کمیشن کی خاطر پانچ…

اسٹیل ملز ملازمین کیلئے 96 کروڑ روپے کی منظوری

اسٹیل ملز ملازمین کیلئے 96 کروڑ روپے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز نے بریفنگ میں بتایا کہ حکومت کی طرف سے گزشتہ سال ساڑھے اٹھارہ ارب روپے کا بیل آوٹ پیکیج ملنے…

ایکسپو پاکستان کا آغاز، غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایکسپو پاکستان کا آغاز، غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی (جیوڈیسک) ایکسپو پاکستان میں مقامی مصنوعات کے ساتھ پاکستان کا کلچر اور آرٹ بھی غیرملکی مہمانوں کی خصوصی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے، 4 روزہ نمائش کے پہلے روز غیرملکی خریداروں کی بڑی تعداد نے نمائش کا دورہ کیا۔ وزیراعظم…

ایف بی آر کا فروری میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا نہ ہو سکا

ایف بی آر کا فروری میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فروری میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف دو سو دس ارب روپے رکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق اِس دوران صرف ایک سو اٹھاسی ارب روپے جمع ہوئے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مارچ میں تبدیل نہیں کیا جائیگا، اسحاق ڈار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مارچ میں تبدیل نہیں کیا جائیگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مارچ میں تبدیل نہیں کیاجا ئے گا، پٹرولیم مصنوعات کی فروری والی قیمتیں مارچ میں بھی برقرار رہیں گی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے اس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی تاہم…

سندھ میں سی این جی سٹیشنز پیر کی صبح آٹھ بجے کھلیں گے

سندھ میں سی این جی سٹیشنز پیر کی صبح آٹھ بجے کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سی این جی سٹیشنز اتوار کی بجائے اب پیر کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق مستقبل قریب میں این ایل جی اندرون ملک منتقل کرنے سوئی سدرن اور سوئی نادرن…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر کمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے توانائی کے شعبے پر ہفتہ وار رپورٹ کے اجرا کے موقع پر خام تیل کی قیمت میں ایک روزہ اضافے کے بعد پھر کمی ہو گئی۔ کاروباری دن کے اختتام پر امریکا کے بنچ مارک ”ڈبلیو ٹی آئی”…

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کمی

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پندرہ ارب چورانوے کروڑ پر آ گئے۔ اس دوران مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر گیارہ کروڑ کمی سے گیارہ ارب سات کروڑ ڈالر ہو گئی تاہم کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ…

گوشوارے داخل نہ کرانیوالے امپورٹرز پراضافی انکم ٹیکس عائد

گوشوارے داخل نہ کرانیوالے امپورٹرز پراضافی انکم ٹیکس عائد

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے محصولات کی وصولیاں بڑھانے کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس مجریہ 2001 کے سیکشن 159 کے تحت نوٹیفکیشن نمبر136 جاری کردیا ہے جس کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرانے والوں کی درآمدات پر 3…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قیمتوں میں سات ماہ تک مسلسل کمی کے بعد مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے انچاس پیسے فی…

رواں سال کے پہلے ماہ میں کھادوں کا استعمال بڑھ گیا

رواں سال کے پہلے ماہ میں کھادوں کا استعمال بڑھ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال کے پہلے ماہ کے دوران کھادوں کا استعمال بڑھ گیا۔ جنوری کے دوران ڈی اے پی کی فروخت میں ایک سو سڑسٹھ فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ این ایف ڈی سی کے جاری اعداد و شمار کے…

آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے

آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) آذربائیجان پاکستان ائر مواصلات پر معاہدے کی تجدید کریں گے۔آذربائیجان اور پاکستان ائر مواصلات کے ایک معاہدے سمیت دوطرفہ اقتصادی تعاون کے حوالے سے دستاویزات پر دستخط کریں گے۔ پاکستان میں آذر بائیجان کے سفیر دشگن شکاروف کا کہنا ہے…

عالمی بینک پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اظہار اطمینان

عالمی بینک پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 2 ارب ڈالر قرضے کی سہولت بحال کر دی ہے۔ پاکستان یہ قرضہ 2015 ء سے 2019 ءکے دوران حاصل کر سکے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ…

کے الیکٹرک کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 100فیصد اضافہ

کے الیکٹرک کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 100فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 13 ارب 88 کروڑ روپے منافع ظاہر کیا ہے جو کہ گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 100 فیصد سے بھی زائد ہے۔ کے الیکٹرک کے ششماہی منافع میں 3…

پہلی ششماہی میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو 2.65 فیصد

پہلی ششماہی میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو 2.65 فیصد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک سٹیل کے شعبے میں سب سے زیادہ شرح نمو اکتیس فیصد رہی۔ پٹرولیم، کیمیکل، ادویہ سازی، آٹو موبائل اور چمڑہ سازی سمیت گیارہ شعبوں کی شرح…

حصص مارکیٹ میں 33900 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی

حصص مارکیٹ میں 33900 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی

کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے علاوہ دیگر کموڈٹیز کی قیمتوں میں کمی اور حصص کی تجارت کے غیر واضح سمت کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو دوسرے دن بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے…

چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ کے فروغ کے پائلٹ پروجیکٹ پر کام کرے گی۔ سینٹرل…

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری

نیویارک (جیوڈیسک) کاروبار کے دوران امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 17 سینٹ کمی ہوئی اور اپریل کے سودے 49.28 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ دوسری جانب لندن کی منڈی میں برینٹ نارتھ کی قیمت میں چوبیس سینٹ کمی…

اسٹیٹ بینک شرح سود کوریڈور پر نظرثانی کرے گا

اسٹیٹ بینک شرح سود کوریڈور پر نظرثانی کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کی ترسیل کو مزید مستحکم بنانے اور شرح سود کے معیادی ڈھانچے میں مطلوبہ اثرات حاصل کرنے کے لیے اپنے شرح سود کوریڈور فریم ورک پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک…