اسلام آ باد (جیوڈیسک) یونیڈو پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے بہتر فروغ اور پائیدار صنعتی ترقی کے حصول کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا تا کہ پاکستان غربت و بیروزگاری کا خاتمہ کر کے خوشحالی کی…
کراچی (جیوڈیسک) مائیکرو سافٹ کیلیے پاکستان تیزی سے ابھرتی ہوئی اہم مارکیٹ ہے جس کا شمار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ (نیپا) ریجن کی دوسری بڑی مارکیٹ کے طور پر کیا جاتا ہے، پاکستانی صارفین کی قوت خرید کے مطابق ڈیوائسز کی…
کراچی (جیوڈیسک) مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے بجلی کے آلات کی خریداری پر مینوفیکچررز اور سپلائرز کے تحفظات کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے پر منگل 17فروری کو اسلام آباد میں عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور نیشنل لاجسٹک سیل(این ایل سی)کے درمیان انکم ٹیکس چھوٹ کا تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ وفاقی حکومت نے این ایل سی کوانکم ٹیکس سے چھوٹ دینے کے حوالے سے قانونی حیثیت کا…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ پر زیادہ تر مندی چھائی رہی اور مجموعی طورپر انڈیکس میں 700سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زیادہ تر مندی کا رجحان پایا گیا اور…
اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والی کمپنیوں، کھاد درآمد کرنیوالے اورکھاد مینوفیکچررز، دالیں درآمد کرنیوالوں، شپ بریکرز، اسٹیل میلٹرز، کمرشل امپورٹرزسمیت دیگر نان فائلرز کیلیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد تک اضافہ کر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل ہونے میں اب بھی ایک دہائی لگے گی۔ پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی…
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نئے سربراہ نے کے الیکٹرک کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، میٹر رینٹ کی مد میں ماہانہ ایک کروڑ80 لاکھ روپے وصولی کو2 سال بعد غیرقانونی قرار دیے جانے کے باوجود کے الیکٹرک کی…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکسوں کی بھرمار پاکستان کی معاشی نمو کے لیے بڑا چیلنج ہے، اربوں روپے محصولات دیتے ہوئے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والا ٹیلی کام سیکٹر اب تک صنعت کا درجہ حاصل نہ کر…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی رہی۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئی۔ ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں سات سو پوائنٹس سے زائد کی کمی بھی ہوئی تاہم کاروبار کے اختتام پر…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چھ فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر پندرہ ارب تیئس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔ مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر پانچ کروڑ ستتر لاکھ…
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال کی وجہ سے پرافٹ ٹیکنگ اور انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فروخت کے دباؤ جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پربدھ کو بھی اثرانداز رہے اور مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کے باوجود مندی کے…
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیاں درست نہیں، گیس اوربجلی نہ ملی تو جی ایس پی پلس سمیت کسی پیکج کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ نئی ٹیکسٹائل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔ جس میں کولیشن سپورٹ فنڈ کی اکہتر کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کی دو حالیہ اقساط کے اجراء، عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد اور سیلاب…
نیویارک (جیوڈیسک) ایپل امریکا کی تاریخ میں 700 ارب ڈالر مالیت کی حامل پہلی کمپنی بن گئی۔ ایپل نے یہ ریکارڈ وال ا سٹریٹ پر ٹریڈنگ ختم ہونے پر بنایا۔ ایپل کے بعد دوسرے نمبر پر موجود سب سے بڑی تیل پیدا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وسطی ایشیاسے تجارت کیلئے افغانستان سے ڈیوٹی گارنٹی اور برآمدات کے وزن پر عائد اضافی ڈیوٹی کے خاتمے پر بات چیت جاری ہے، پاکستان افغان تاجروں کو ٹرانزٹ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی تجارت کا رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں خسارہ 17.96 فیصد کے سال بہ سال اضافے سے 13 ارب 13 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جس کی بڑی وجہ درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین اوگرا کو تین ماہ کی جبری رخصت پر بھجوا دیا گیا ہے، وزیراعظم نے سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے چیئرمین اوگرا کی تین ماہ…
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال اورغیرملکیوں کی جانب سے سرمائے کے انخلا کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے 34500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد گرگئی جبکہ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آئی سی ٹی سروسز فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے سال 2014 کے لیے مالی نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ بڑھتے ہوئے فکسڈ اور وائرلیس براڈ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی برآمدات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے ٹیکسٹائل شعبے کی ترقی کیلئے بلا آخر 5 سالہ پالیسی کا اعلان کر ہی دیا گیا ہے۔ پالیسی میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی ایکسپورٹ دگنی کرنے کا ہدف رکھا گیا…
کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 10ارب 35کروڑ 88لاکھ 10 ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں بھجوائے گئے 9 ارب 3کروڑ 84 لاکھ…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق فروری سے اپریل کے دوران بارہ سو ارب روپے مالیت کے حکومتی بلز فروخت کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے جس میں سے ڈیڑھ سو ارب روپے ٹی بلز جبکہ ڈیڑھ سو ارب روپے پاکستان انوسٹمنٹ…
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز پورٹ قاسم اپریزمنٹ کلکٹریٹ کا عملہ کسٹم پول بناکرریونیو کی مد میں قومی خزانے کو بھاری نقصان پہچانے کا باعث بن گیا ہے۔ کلکٹریٹ میں زائد ڈیوٹی ٹیرف کی حامل درآمدی اشیا کو کم ڈیوٹی کی پی سی…