لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے پولٹری مصنوعات کی افغانستان برآمد پر پابندی کے خلاف پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نارتھ زون کے چیئر مین ڈاکٹر محمد مصطفی کمال نے کہا ہے…
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 22.30 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ بنگلہ دیش کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سینٹرل بینک کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ دسمبر کے اختتام…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کے بھارت سے بڑے پیمانے پر روئی درآمد کرنے کی اطلاعات نے گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس کو متاثر کیا جس کے نتیجے میں روئی کی قیمتیں گر گئیں۔ اس سے پچھلے ہفتے روئی کی قیمتوں میں کسی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر سے نومبر تک تیل کا درآمدی بل دو ارب اٹھارہ کروڑ رہا جو گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں دو ارب اڑتالیس کروڑ ڈالر پر موجود تھا۔ رواں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے پاور پلانٹس کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث ان بجلی گھرو ں کو ایندھن کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس او کی جانب سے وزارت پیڑولیم و…
کراچی (جیوڈیسک) میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو، سندھ کی شوگر ملیں حکومت سے ایکسپورٹ سبسڈی تو لے رہی ہیں لیکن دیگر صوبوں کے برابر کاشت کار کو گنے کی ادائیگی کے لیے تیار نہیں ،صوبے کے شوگرملرز نے 5…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر یورپی کرنسیوں کے مقابلے میں شاندار کارکردگی، ڈالر کی قدر میں ہفتے کے دوران ایک پیسے کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دو جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت ہاؤسنگ کی ہاؤسنگ انڈسٹری کے بنیادی مسائل حل کرنے میں مستقل عدم دلچسپی سے دلبرداشہ ہو کر ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے حکومت کے خلاف احتجاجی لائحہ عمل مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کراچی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے پہلے کاروباری ہفتے کا اختتام بھی ریکارڈ پر ہوا۔ اِس دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں سات سو انتالیس پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا۔ غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئیں۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فیڈریشن ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاروباری طبقے کے سترہ فیصد سیلز ٹیکس پر بھی تحفظات تھے جسے کم کرنے کا مطالبہ تھا جبکہ حکومت نے اسے اور بڑھا دیا۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تین سو بہتر پوائنٹس اضافے سے بتیس ہزار پانچ سو تین پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے کارخانوں سے 45 فیصد پیداوار حاصل کی جارہی ہے، جنوری 2015 میں 50 فیصد سے زائد پیداوار کی توقع ہے، گزشتہ 4 سال سے بند اسٹیل میکنگ ڈپارٹمنٹ کا ہاٹ میٹل مکسر مرمت کے بعد دوبارہ فعال…
سلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافہ عارضی ہے، قیمتیں بڑھنے کی صورت میںاضافہ واپس لے لیا جائے گا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا…
کراچی (جیوڈیسک) دو ہزار تیرہ کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت باسٹھ ہزار روپے پر موجود تھی جو سال دو ہزار چودہ کے اختتام پر چھیالیس ہزار نو سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سبزی منڈی میں پیاز 10 روپے کلو ہونے سے کاشتکاروں کے بھی آنسو نکل آئے۔ اندرون سندھ اور بلوچستان سے پیاز کی بہتر فصل کے باعث اس کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ کراچی سبزی منڈی کے صدر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سال نو پر عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ آج سے پیٹرول 6 روپے 25 پیسے جبکہ ڈیزل 7 روپے 86 پیسے سستا کر دیا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں سال کے اختتامی سیشن بدھ کو ایک بار پھر تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی32000 پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔ 59.11 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں54.47 ارب…
کراچی (جیوڈیسک) سال 2014 کے دوران غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باوجود کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ملکی و غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں ہنڈریڈ انڈیکس 6 ہزار 870 پوانٹس بڑھ کر 32 ہزار 131 پوانٹس کی…
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹریٹ جنرل ویلیوایشن نے ملک میں درآمد ہونے والی ایل پی جی کی ویلیوایسسمنٹ سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس کے ساتھ منسلک کردی ہے۔ ذرائع نے کہ ڈائریکٹریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن نے محکمہ کسٹمز کے تمام…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) عالمی منڈیوں میں نرخ بڑھنے کے بعد ملک میں بھی روئی کی قیمتیں بڑھ گئیں ، مقامی منڈیوں میں قیمت سو روپے من بڑھ گئی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب میں روئی پانچ ہزار ، تین سو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے عوام کے لیے نئے سال کے آغاز پر تیل مصنوعات مزید سستی کی جارہی ہیں۔ اوگرا نے پٹرول 6 روپے 25 پیسے جبکہ ڈیزل 7 روپے 86 پیسے سستا کرنے کی سفارش کردی۔ بین الاقوامی…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے کے ستمبر تک کے عبوری اعداد وشمار کے مطابق سرکاری کارپوریشن کے ذمہ قرضوں کا حجم جی ڈی پی کے ایک اعشاریہ تین فیصد پر پہنچ گیا۔ پی آئی اے کے قرض ایک سال میں ڈیڑھ ارب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پٹرولیم مصنوعات کی درآمداور سپلائی پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد پٹرول اور ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو جائیں گی۔ ایف بی آر…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک تیل وگیس کی تلاش کے شعبے میں چودہ کروڑ چھیانوے لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ٹیلی کمیونیکیشن کا شعبہ چودہ کروڑ چوہتر لاکھ ڈالر کی سرمایہ…