سندھ ہائی کورٹ : گنے کی قیمت کم کرنے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ : گنے کی قیمت کم کرنے کی درخواست مسترد

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں شوگر ملز مالکان کی گنے کی قیمت کم کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی گئی ہے اور گنے کی مقرر کردہ قیمت برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ نے شوگر ملز مالکان…

پٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 5 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور

پٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 5 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) شارٹ فال دور کرنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 5 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونےسے حکومت کو 70 ارب روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی…

معاف کردہ بینک قرضوں پر ٹیکس وصولی کی رپورٹ طلب

معاف کردہ بینک قرضوں پر ٹیکس وصولی کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام آر ٹی اوز اور ایل ٹی یوز سے ملک کے 5 بڑے بینکوں کی طرف سے معاف کیے جانے والے قرضوں پر ٹیکس وصولی کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ’ا…

حصص مارکیٹ میں منافع کا حصول، 86 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں منافع کا حصول، 86 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) نئے تقویمی سال سے قبل حصص کی تجارتی سرگرمیاں محدود رہنے اور بیشتر شعبوں کی پرافٹ ٹیکنگ پر رحجان غالب ہونے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے…

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پیر کو اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ دوپہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کے فروری میں فراہمی کیلیے نرخ 64 سینٹ بڑھ کر 60.09 ڈالر فی بیرل ہو گئے جبکہ امریکی…

پٹرولیم مصنوعات 17 روپے فی لیٹر تک سستی کرنیکی سمری تیار

پٹرولیم مصنوعات 17 روپے فی لیٹر تک سستی کرنیکی سمری تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) زرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سترہ روپے فی لٹر تک کمی کی سمری تیار کر لی گئی ہے۔ سمری میں پٹرول چھ روپے 66 پیسے اور ڈیزل نو روپے 91 پیسے ، لائٹ ڈیزل…

یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی، تیل اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی، تیل اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) یکم جنوری سے یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی، تیل اور دالوں کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ دو ماہ کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز کے گھی کی قیمت 15 روپے جبکہ کھانے پکانے کے تیل کی قیمت میں 22…

سندھ سے پنجاب کو چینی کی ترسیل بند کی جائے، جاوید کیانی

سندھ سے پنجاب کو چینی کی ترسیل بند کی جائے، جاوید کیانی

لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب سندھ سے آنے والی سستی چینی کی صوبے میں ترسیل پر پابندی عائد کرے۔ شوگر ملرز کا کہنا ہے کہ سندھ کی ملیں پنجاب کے مقابلے میںکاشت کار سے سستے نرخ پر گنا خرید رہی ہیں۔ چیئرمین شوگر…

پابندی کے باعث ملک سے جیولری کی برآمدات میں کمی

پابندی کے باعث ملک سے جیولری کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پابندیوں کے باعث ملک سے جیولری کی برآمدات نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، رواں مالی سال صرف انتالیس لاکھ ڈالر مالیت کی جیولری دیگر ممالک کو بھیجی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق…

ریگولیٹری ڈیوٹی کا خاتمہ، مقامی طلب اور ایکسپورٹ کا عدم توازن آلو کا بحران پیدا کر سکتا ہے

ریگولیٹری ڈیوٹی کا خاتمہ، مقامی طلب اور ایکسپورٹ کا عدم توازن آلو کا بحران پیدا کر سکتا ہے

کراچی (جیوڈیسک) آلو کی ایکسپورٹ کے لیے مقامی طلب کو نظر انداز کیا گیا تو صارفین کو اس سال بھی آلو کے بحران کا سامنا ہو گا۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کے پاس آلو کے زیر کاشت رقبے اور پیداوار کا حتمی…

پٹرول سستا ہونے کے باوجود ٹیٹرا ملک کی قیمت میں اضافہ

پٹرول سستا ہونے کے باوجود ٹیٹرا ملک کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) جہاں پٹرول و ڈیزل کچھ سستا ہوا تو عوا م کی جیب کیلئے اب دودھ بھاری پڑنے لگا ہے۔ ایک بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کی جانب سے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں یکدم 10 روپے اضافہ کردیا گیا۔ کراچی…

ڈپازٹ انشورنس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

ڈپازٹ انشورنس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بینکوں کے کھاتے داروں کے لیے ڈپازٹ انشورنس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈپازٹ پروٹیکشن فنڈ ایکٹ کے نام سے نیا قانون بھی لایا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے…

وزارتوں میں کاٹن سیکٹر اور ای ڈی ایف پر تنازع کھڑا ہو گیا

وزارتوں میں کاٹن سیکٹر اور ای ڈی ایف پر تنازع کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارتوں کے درمیان کاٹن سیکٹر اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) پر تنازع کھڑا ہو گیا۔ وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق نے وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے کاٹن کا شعبہ مانگ لیا جبکہ وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے ای…

بیرونی سرمایہ کاری میں 19 فی صد اضافہ، برآمدات کم

بیرونی سرمایہ کاری میں 19 فی صد اضافہ، برآمدات کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 2014 کے دوران پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں 19 فی صد اضافہ ہو گیا تاہم برآمدات پچھلے سال کی نسبت کم ہو گئیں۔ ماہرین کہتے ہیں سیاسی معاملات میں بہتری آرہی ہے، امید ہے 2015 کا سال پاکستان…

کراچی: آئندہ ہفتے سی این جی اسٹیشنز تین دن 24 گھنٹے کیلئے بند رہینگے

کراچی: آئندہ ہفتے سی این جی اسٹیشنز تین دن 24 گھنٹے کیلئے بند رہینگے

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز تین روز کیلئے 24 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کے مطابق 29 دسمبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے…

کراچی سٹاک میں رواں ہفتے تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں اضافہ

کراچی سٹاک میں رواں ہفتے تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں دو ہفتوں کی مندی کے بعد گزشتہ کاروباری ہفتے تیزی رہی، اس دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں نو سو بیاسی پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا، غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو ترجیح دی گئیں۔ کراچی…

رواں مالی سال ٹریکٹر کی پیداوار بڑھ گئی

رواں مالی سال ٹریکٹر کی پیداوار بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آٹ موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران بیس ہزار پانچ سو اڑسٹھ ٹریکٹر تیار کئے گئے جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے کے مقابلے میں دگنے…

حکومت نے سرچارج لگا کر بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

حکومت نے سرچارج لگا کر بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے سرچارج عائد کر کے بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ سر چارج عائد کرکے حکومت نے نومبر کی فیول ایڈجسٹ منٹ پر ملنے والا ریلیف کم کردیا ہے۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کے…

خام تیل 40 فیصد سستا، لبریکنٹس پر 1 روپے کی کمی نہیں ہوئی

خام تیل 40 فیصد سستا، لبریکنٹس پر 1 روپے کی کمی نہیں ہوئی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی و صوبائی حکومتیں اور انتظامیہ عام خوردنی اشیا کی قیمتوں میں کمی تو درکنار خام تیل سے بننے والی مصنوعات کی قیمت تک میں 1 روپے کی بھی کمی نہیں لاسکیں۔ حکومت کی رٹ اور عوام کو ریلیف دینے…

ایف بی آر کی پرفارمنس الاؤنس کے معیار میں ترامیم کی تجویز

ایف بی آر کی پرفارمنس الاؤنس کے معیار میں ترامیم کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر 100فیصد کارکردگی الاؤنس کی فراہمی کے لیے اہلیت کے معیارکے سرکلر میں ترامیم کی تجویز دے دی ہے جو حتمی…

ڈسٹری بیوٹرز وریٹیلرز نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا الزام رد کر دیا

ڈسٹری بیوٹرز وریٹیلرز نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا الزام رد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) مائع پٹرولیم گیس کے پروڈیوسرز، درآمدکنندگان اور مارکیٹنگ کمپنیاں رسد کم ہونے اور طلب میں اضافے کو جواز بناکر ایل پی جی کی قیمت میں مستقل اضافہ کررہی ہیں لیکن اس اضافے کی ذمے داری چھوٹے ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز…

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات مزید 12 روپے تک سستی ہونے کا امکان

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات مزید 12 روپے تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یکم جنوری سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 10 سے 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اوگر اآئندہ ہفتے پٹرولیم…

ایف بی آر نے 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیئے

ایف بی آر نے 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس دائرہ کار بڑھانے کے لیے ایف بی آر پراپرٹی کے سودوں ، گاڑی کی خریداری اور غیر ملکی سفر کرنے والے افراد کی معلومات سے مدد لے رہا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق رواں مالی سال…

سونے کی قیمت میں دو سو روپے کی کمی فی تولہ سونا چھیالیس ہزار آٹھ سو روپے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں دو سو روپے کی کمی فی تولہ سونا چھیالیس ہزار آٹھ سو روپے کا ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دو سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے ساتھ فی تولہ سونا چھیالیس ہزار آٹھ سو روپے کا ہو گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک سو اکہتر…