اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا فیصلہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ جنوری کے بلوں میں صارفین کو 19 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا کے مطابق…
December 25, 2014Comments Off on بجلی 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاریRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آلو کی برآمدپر عائد 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے اور چینی کی برآمد کیلیے 2 روپے فی کلوکے حساب سے ان لینڈ فریٹ اور 8 روپے فی کلو کے…
December 25, 2014Comments Off on ای سی سی کے اجلاس میں آلو کی برآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوریRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی جانب سے چوتھے اور پانچویں اقتصادی جائزے میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کرکے نیٹ کو بڑھایا جائے گا۔ کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے اب تک دس…
December 25, 2014Comments Off on پاکستان کی معاشی صورت حال، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کر دیRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنئیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تجارت کے ذریعے خطے میں معاشی انقلاب برپا کریں گے۔ وزارت تجارت مستقبل کی تجارتی پالیسیوں کو تفصیلی تحقیق کی بنیاد پر مرتب کرے گی، پاکستان افغانستان سے…
December 25, 2014Comments Off on تجارت کے ذریعے خطے میں معاشی انقلاب لائیں گے، خرم دستگیرRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں زائد پیداوار کو دیکھتے ہوئے حکومت نے 6 لاکھ 50 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈرا کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق…
December 24, 2014Comments Off on حکومت نے 6 لاکھ 50 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدیRead More
کراچی (جیوڈیسک) روشنیوں کے شہر کی روشنیاں بڑھانے کیلئے کے الیکٹرک اور اینگرو کے درمیان ایل این جی سے بجلی کی پیداوار حاصل کرنے کیلئے معاہدات طے پاگئے۔ کے الیکٹرک کے مطابق اس معاہدے کے تحت کراچی الیکٹرک کمپنی پاکستان میں پہلا…
December 24, 2014Comments Off on کے الیکٹرک اور اینگرو میں بجلی کی پیداوار کے معاہدے طے پاگئےRead More
لندن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کر کے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے گا۔ کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے اب تک 10 ارب روپے مالیت کے جعلی سیلز ٹیکس ری فنڈ…
December 24, 2014Comments Off on پی آئی اے کی نجکاری دسمبر 2015 تک کر دی جائے گی، آئی ایم ایف کی رپورٹ جاریRead More
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 31 ہزار…
December 24, 2014Comments Off on کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاریRead More
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے جے ایس بینک کو بھی کسب بینک کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازت دے دی ہے۔ کسب بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے جے ایس نے مرکزی بینک سے اثاثوں کی مالیت جانچنے کی…
December 24, 2014Comments Off on جے ایس بینک کو کسب بینک کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازتRead More
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ جولائی تا نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 9.3 فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اکتوبر…
December 24, 2014Comments Off on جولائی تا نومبر، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب 34 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 20 سے 50 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ اس طرح گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں…
December 23, 2014Comments Off on ایل پی جی کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس نے کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن بچھانے کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں۔ امکان ہے کہ اگلے سال مارچ سے قبل ایل این جی کی…
December 23, 2014Comments Off on روس سے آئندہ سال ایل این جی کی سپلائی شروع ہونے کا امکانRead More
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سردی کی لہر آتے ہی پولٹری مصنوعات کی طلب میں اضافہ ہو گیا جسکے سبب مرغی کا گوشت ایک ہفتہ کے دوران 20 روپے اضافہ سے 270 روپے کلو ہو گیا۔ اسکے علاوہ زندہ مرغی 14 روپے مہنگی…
December 23, 2014Comments Off on ایک ہفتہ کے دوران مرغی کا گوشت 20 روپے کلو مہنگا ہوگیاRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاشی اقدامات سے وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کیا اور پندرہ ارب ڈالرز زرمبادلہ کا ہدف عبور کرنے سے متعلق تفصیلی…
December 23, 2014Comments Off on ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئےRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے ویژن کے مطابق تجارتی پالیسی میں اصلاحات کے ذریعے شفافیت، استحکام اور کشادگی لائیں گے۔ ملکی آٹو انڈسٹری کے فروغ کے لیے آٹو پالیسی…
December 23, 2014Comments Off on آٹو پالیسی ای سی سی کو جلد پیش کر دی جائیگی، وفاقی وزیر تجارتRead More
کراچی (جیو ڈسک) وزیراعظم میاں نوازشریف نے وفاقی وزیرٹیکسٹائل کی مشاورت سے کراچی ٹیکسٹائل سٹی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین تبدیل کردیاہے اور وفاقی وزیرٹیکسٹائل کے کوآرڈینیٹر، ممتاز ٹیکسٹائل ایکسپورٹرآصف مقصود (ٹیپو) کو رکن بورڈ کے ساتھ مرزا اختیار بیگ…
اسلام آباد (جیو ڈسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان کوگیس لیوی کے ذریعے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر عملدرآمد کرنے کی تجویز دیدی ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اصلاحات بھی جاری رکھنے کی تجویز دی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے مندی رہی، اِس دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو اناسی پوائنٹس کی کمی ہوئی، غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتےکے ایس…
لندن (جیوڈیسک) برطانوی کرنسی پاؤنڈ کی قدر 2014 میں 42 کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھی۔ 74 میں سے 10 عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں پاؤنڈ 10 فیصد سے زائد مضبوط رہا تاہم پاؤنڈ کے مقابلے میں 10 فیصد سے زائد بڑھنے والی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی دو روپے ستانوے پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، جنوری کے بلوں میں کراچی کے علاوہ ملک بھر کے بجلی صارفین کو سترہ ارب روپے کا ریلیف…
کراچی (جیوڈیسک) عمران خان کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کا کراچی اسٹاک ایکس چینج کے سرمایہ کاروں کی جانب سے بھی خیرمقدم کیا گیا جنہوں نے جمعرات کوتازہ سرمایہ کاری کرتے ہوئے مارکیٹ کے مورال کو بلندکیا جس سے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر کی حد عبور کر گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 12دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت میں 12کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا،…
اسلام آباد(جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لئے ایک بار پھر خوشخبری ہے۔ زرائع کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول 10 روپے 15 پیسے…
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ پشاورپر ملک بھر کی مارکیٹس، کاروباری ادارے، بازار، تجارتی مراکز سوگ میں ڈوبے رہے، تاجروں وصنعت کاروں نے کاروبار بند کر کے دہشت گردوں کی بربریت کاشکار ہونے والے معصوم بچوں اور دیگر شہدا کے لیے تعزیتی اجلاس منعقد…