ٹیکس وصولیوں میں شارٹ فال کا سخت نوٹس، بعض چیف کمشنرز کے تبادلوں کا امکان

ٹیکس وصولیوں میں شارٹ فال کا سخت نوٹس، بعض چیف کمشنرز کے تبادلوں کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) طارق باجوہ نے رواں مالی سال کے پہلے ساڑھے 5 ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں اربوں روپے کے شارٹ فال کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے اور جن آر ٹی…

پنجاب حکومت برآمدی کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے چھے بڑے منصوبوں سے دستبردار

پنجاب حکومت برآمدی کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے چھے بڑے منصوبوں سے دستبردار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت برآمدی کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے چھے بڑے منصوبوں سے دستبردار ہو گئی، ریلوے نظام میں بجلی گھروں کو کوئلہ فراہم کرنے کیلئے چھیالیس نئی مال گاڑیاں چلانے کی گنجائش ہی موجود نہیں ، پنجاب حکومت نے…

بہتر موسمی حالات، روئی کی پیداوار میں اضافے کا رجحان

بہتر موسمی حالات، روئی کی پیداوار میں اضافے کا رجحان

رحیم یار خان (جیوڈیسک) بہتر موسمی حالات کے باعث روئی کی پیداوار بڑھ گئی، دسمبر کے وسط تک منڈیوں میں آٹھ فیصد زائد بیلز لائی گئی۔ پی سی جی اے کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ، بتیس لاکھ بیلز…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرضے کی فراہمی کی منظوری دے دی، قرض دو قسطوں میں جاری کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا…

دہشتگردوں کو پھانسی سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، خرم دستگیر

دہشتگردوں کو پھانسی سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، خرم دستگیر

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہوگا، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اور دیگر ممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون…

حصص مارکیٹ میں مندی، 209 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں مندی، 209 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو کاروباری سرگرمیاں سانحہ پشاور پر سوگوار ماحول، غیرملکیوں کی وسیع پیمانے پر سرمائے کے انخلا اورعالمی مارکیٹوں میں رونما ہونے والی مندی کے زیراثر رہی جس سے 2 حدیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں…

ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا

ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اکتوبر تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضے پانچ سو تریسٹھ ارب روپے ہو گئے۔ اکتوبر دو ہزار تیرہ کے دوران قرضوں کا حجم پانچ سو انچاس ارب روپے تھا۔ ٹیکسٹائل کے…

سانحہ پشاور: سٹاک مارکیٹ میں‌ بد ترین مندی

سانحہ پشاور: سٹاک مارکیٹ میں‌ بد ترین مندی

کراچی (جیوڈیسک) پشاور کے سکول میں دہشتگردی کے سانحہ نے گزشتہ روز کراچی سٹاک مارکیٹ پر انتہائی منفی اثرات مرتب کئے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو مارکیٹ بدترین مندی سے دوچار ہو گئی اور انڈیکس بیک وقت 8 بالائی حدوں…

یورپی خام تیل 59 اور امریکی آئل 54 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا

یورپی خام تیل 59 اور امریکی آئل 54 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا

لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں منگل کو مزید کمی ہوئی جس کے نتیجے میں یورپی خام تیل60 ڈالر اور امریکی آئل 55 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا۔ گزشتہ روز یورپی برانڈ برینٹ نارتھ سی خام تیل کی…

قیمتیں بڑھانے کیلیے ایل پی جی کی سپلائی روک دی گئی

قیمتیں بڑھانے کیلیے ایل پی جی کی سپلائی روک دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) درآمد کنندگان اور پروڈیوسرز نے مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کیلیے ایل پی جی کی سپلائی روک دی ہے۔ ایل پی جی سیکٹر کے باخبرذرائع نے بتایا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات اور…

آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے اجرا کی کل منظوری کا امکان

آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے اجرا کی کل منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے چوتھے اور پانچویں اقتصادی جائزہ کی منظوری دینے اور پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی کل (بدھ کو) منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے…

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 100 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 100 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سرکلرڈیٹ میں کمی کے لیے پی ایس او کو بھاری فنڈز فراہم کرنے کی اطلاعات کی وجہ سے آئل سیکٹر میں خریداری لہراور انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے سیمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس…

چین اور روس کا مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

چین اور روس کا مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

آستانہ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیراعظم لی کیکیانگ اور ان کے روسی ہم منصب میدیدوف نے دارالحکومت آستانہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں نے اہم علاقائی اور عالمی…

آئی ایم ایف سے رقم ملنے کی یقین دہانی، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

آئی ایم ایف سے رقم ملنے کی یقین دہانی، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سکوک بانڈ کی رقم ملنے اور آئی ایم ایف سے رقم موصول ہونے کے امکان کے باعث انٹر بنک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، کاروبار کے دوران روپیہ چالیس پیسے مضبوط ہوا۔ سٹیٹ بنک کے اعداد و شمار…

ہفتہ رفتہ؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ رفتہ؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) یونائیٹڈ اسٹیٹس ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر (یو ایس ڈی اے)کی جانب سے 2014-15 کے دوران امریکا میں کپاس کی پیداوار پہلے تخمینوں کے مقابلے میں کافی کم ہونے کے بارے میں رپورٹس جاری ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان…

پاکستان میں نایاب عقابوں کے برآمدی پرمٹ جاری، جی ایس پی پلس خطرے میں پڑ گیا

پاکستان میں نایاب عقابوں کے برآمدی پرمٹ جاری، جی ایس پی پلس خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے شاہی خاندان کے اراکین کے لیے بین الاقوامی طور پر محفوظ قرار دیے گئے نایاب عقابوں کے 43 برآمدی پرمٹ جاری کرنے سے جی ایس پی پلس خطرے میں پڑگیا، نایاب عقابوں کے پرمٹ قدرتی وسائل کے…

جولائی تا نومبر میں بینکوں کی سرمایہ کاری ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جولائی تا نومبر میں بینکوں کی سرمایہ کاری ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) بینکوں کی سرکاری بانڈز اورٹی بلز میں سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران 4 کھرب 71 ارب روپے 60 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری دیکھی گئی۔ جو اس عرصے میں…

توانائی بحران، عارضی بجلی گھر لگانے کیلیے امریکی بینک سے قرض لینے پرغور

توانائی بحران، عارضی بجلی گھر لگانے کیلیے امریکی بینک سے قرض لینے پرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گرمیوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے مارچ 2015 تک گیس پر چلنے والے موبائل پاور جنریشن یونٹس لگانے کے لیے امریکا کے ایگزائم بینک سے 40 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض…

گیس بندش، صابن ساز صنعتوں نے پلانٹ اور مشینری فروخت کرنا شروع کر دی

گیس بندش، صابن ساز صنعتوں نے پلانٹ اور مشینری فروخت کرنا شروع کر دی

کراچی (جیوڈیسک) مقامی صابن ساز انڈسٹری نے قدرتی گیس کی عدم دستیابی کے باعث اپنے پلانٹس ومشینری کی فروخت کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔ سوپ انڈسٹری کے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب میں قائم 30 سے زائد صابن وڈٹرجنٹ ساز…

بلوچستان حکومت نے وفاق سے سروسز ٹیکس کی تفصیل مانگ لیں

بلوچستان حکومت نے وفاق سے سروسز ٹیکس کی تفصیل مانگ لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے وفاق سے گزشتہ 5 سال کے دوران سروسز پر جنرل سیلز ٹیکس وصولی اور بلوچستان کو منتقل کی جانے والی رقم کی تفصیلات مانگ لی ہیں تاکہ سروسز پر سیلز ٹیکس وصولی کی اصل صورتحال چیک…

بجلی سبسڈی کا غریبوں کو فائدہ نہ ہونے کے برابر ہے، اسٹیٹ بینک

بجلی سبسڈی کا غریبوں کو فائدہ نہ ہونے کے برابر ہے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے انکشاف کیاہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی پردی جانے والی سبسڈی کاغریب طبقے کوفائدہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ انکشاف اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت مہنگی بجلی…

بجلی پر کھربوں کی سبسڈی،غریبوں کو فائدہ نہ ہونے کے برابر

بجلی پر کھربوں کی سبسڈی،غریبوں کو فائدہ نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت مہنگی بجلی سستی داموں فراہم کرنے کے لیے گھریلو صارفین کو فی یونٹ 5 روپے 10 پیسے کی سبسڈی برداشت کرتی ہے۔ حکومت کے اس اقدام کا عوام کے غریب طبقے کو فائدہ نہ…

کراچی میں کاروبار معطل، 2 ارب روپے کی ٹیکس آمدن نہ ہو سکی

کراچی میں کاروبار معطل، 2 ارب روپے کی ٹیکس آمدن نہ ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج کاروباری سرگرمیاں معطل رہنے سے حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں تقریباً 2 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ کراچی شہر ملک کا معاشی حب ہے، پاکستان تحریک انصاف کی جانب آج شہر میں احتجاج کے باعث…

تحریک انصاف کا احتجاج، حصص مارکیٹ میں فروخت، 190 پوائنٹس کی کمی

تحریک انصاف کا احتجاج، حصص مارکیٹ میں فروخت، 190 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنے اور شہر میں کاروبار زندگی مفلوج ہونے کے منفی اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پر بھی مرتب ہوئے جہاں حاضری کم ہونے اور غیرملکیوں سمیت دیگر شعبوں کی جانب سے حصص کی آف لوڈنگ…