ملکی یوریا کی فروخت میں 17 فیصد کمی ریکارڈ

ملکی یوریا کی فروخت میں 17 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) رواں سال پہلے 11 ماہ کے دوران ملکی یوریا کی فروخت میں 17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔رواں سال جنوری تا نومبرکھاد کی فروخت 5 فیصد کمی سے 49 لاکھ ٹن رہی صرف گزشتہ ماہ نومبر کے دوران ملکی…

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر کمی

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق اٹھائیس نومبر کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بارہ ارب ،ننانوے کروڑ ڈالر پر آ گئے۔ تینتالیس کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیوں کے سبب مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر آٹھ ارب، بائیس کروڑ ڈالر ہو…

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسوں میں دی جانے والی چھوٹ کی مد میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے ملک کا درآمدی بل بھی کم

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے ملک کا درآمدی بل بھی کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے باعث ملک کا درآمدی بِل بھی کم ہو گیا۔ جولائی سے اکتوبر تک تیل کے درآمدی بِل میں ایک اعشاریہ آٹھ فیصد کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے…

سندھ میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد

سندھ میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے تحت دوسرے صوبوں سے سندھ میں گندم اور آٹے کی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی ہے اور گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ…

ہواوے نے پاکستان میں جدید اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

ہواوے نے پاکستان میں جدید اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

کراچی (جیوڈیسک) ہواوے نے پاکستان میں اپنی نئی اور زیادہ طاقتور اسمارٹ Phablet ، Ascend Mate 7 متعارف کرا دیا ہے۔ ہواوے کے Ascend Mate 7 میں پہلی مرتبہ جدیدترین فنگر پرنٹ سینسر ٹیکنالوجی شامل کی گئی ہے۔ صارفین کو نئے سنگل…

سونا 100 روپے مہنگا، فی تولہ 47100 روپے کا ہو گیا

سونا 100 روپے مہنگا، فی تولہ 47100 روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روزسونے کے نرخوں میں 3 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1200 ڈالر سے بڑھ کر 1203 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے…

حکومت کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے، وزارت خزانہ

حکومت کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کو سکوک بانڈز کی…

حصص مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 192 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 192 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی کاروبار میں تیزی کا تسلسل قائم رہا اور 55 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کاروبار میں تیزی کے سبب کے ایس ای 100 انڈیکس…

جرمنی میں لفتھانزا کے پائلٹوں کا ہڑتال میں توسیع کا فیصلہ

جرمنی میں لفتھانزا کے پائلٹوں کا ہڑتال میں توسیع کا فیصلہ

برلن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ٹریڈ یونین کے ایک اعلان کے مطابق جمعرات سے اس ہڑتال میں لفتھانزا کی طویل فاصلوں کی مسافر پروازوں اور مال بردار طیاروں کے پائلٹ بھی شامل ہو جائیں گے۔ اس ہڑتال…

افغانستان سے گندم مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی ختم کرانے کا فیصلہ

افغانستان سے گندم مصنوعات پر امپورٹ ڈیوٹی ختم کرانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے زراعت اور کاروباری طبقے کے معاشی تحفظ کے لیے افغانستان کو برآمد کی جانے والی گندم مصنوعات پر افغان حکومت کی جانب سے عائد 35 ڈالر فی ٹن امپورٹ ڈیوٹی کے خاتمہ کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ…

بہتر موسمی حالات، روئی کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا

بہتر موسمی حالات، روئی کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا

رحیم یار خان (جیوڈیسک) بہتر موسمی حالات کے باعث روئی کی پیداوار بڑھ گئی، نومبر کے اختتام تک منڈیوں میں دس فیصد زائد بیلز لائی گئیں۔ پی سی جی اے کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ اکیس لاکھ بیلز…

پاکستان اسٹیٹ آئل نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی

پاکستان اسٹیٹ آئل نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے جیٹ فیول کا ذخیرہ ختم ہونے کے قومی ایئرلائنز کو ایندھن کی فراہمی بند کردی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے ترجمان کے مطابق آئل ریفائنریوں نے پی ایس او کو ادھار پر جیٹ فیول دینے سے…

بنگلہ دیش میں نیشنل بینک کے افسران کی ہیر پھیر

بنگلہ دیش میں نیشنل بینک کے افسران کی ہیر پھیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل بینک کے چیئرمین منیر کمال نے کہا ہے بنگلا دیش میں قائم نیشنل بینک کی برانچ نے 2003ء سے 2013ء تک 13 ارب 90 کروڑ روپے کے قرضے معاف کیے،اس اسکینڈل میں بینک کے 26 افسران کے خلاف…

پاک بھارت تجارت بڑھنے کے آثار نہیں، خرم دستگیر

پاک بھارت تجارت بڑھنے کے آثار نہیں، خرم دستگیر

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہمیت نہیں دی گئی، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے ہی تجارت بڑھ سکے گی فی…

رواں سال سب سے زیادہ سرمایہ کاری تیل و گیس کے شعبے میں ہوئی

رواں سال سب سے زیادہ سرمایہ کاری تیل و گیس کے شعبے میں ہوئی

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں تیرہ کروڑ، پانچ لاکھ ڈالر کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ٹیلی کمیونیکیشن کا شعبہ دس کروڑ ، ترانوے لاکھ ڈالر کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، بڑے پیمانے پر خریداری، بیک وقت 4 نفسیاتی حدیں بحال

کراچی اسٹاک مارکیٹ، بڑے پیمانے پر خریداری، بیک وقت 4 نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر خریداری کے باعث زبردست تیزی کا سلسلہ دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 381 پوائنٹس کے نمایاں اضافے سے بیک وقت 4 حدیں…

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ قومی بچت نے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح میں 1000 روپے ماہانہ تک کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ قومی بچت کی طرف سے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی نئی شرح کا…

خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ ،فرنس آئل کی قیمت میں بھی کمی

خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ ،فرنس آئل کی قیمت میں بھی کمی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث مارچ سے اب فی ٹن فرنس آئل بھی 25 فیصد سستا ہوچکا ہے۔ رواں سال مارچ سے اب تک فرنس آئل کی فی ٹن قیمت 83 ہزار روپے…

اسلامی بینکاری پالیسی کا مسودہ رواں ماہ فائنل کرنے کا فیصلہ

اسلامی بینکاری پالیسی کا مسودہ رواں ماہ فائنل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے رواں ماہ کے آخر تک اسلامی بینکاری پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سال اسلامک بینکنگ کو فروغ دینے کیلیے نئی پالیسی متعارف…

برطانیہ کا پاکستان میں 3 ارب پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کا اعلان

برطانیہ کا پاکستان میں 3 ارب پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرفلپ مارٹن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ برطانیہ بھی پاکستان میں آئندہ چند سال کے دوران 3 ارب پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے اور…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی، حکومت اشیائے خور ونوش کی قیمت کم نہ کرا سکی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی، حکومت اشیائے خور ونوش کی قیمت کم نہ کرا سکی

کراچی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرول اور دودھ ایک ہی قیمت پر فروخت ہونے لگے، شہر کے کئی علاقوں میں دودھ پٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے باوجود ضلعی انتظامیہ دودھ،گوشت،…

حصص مارکیٹ میں تیزی، 101 پوائنس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی، 101 پوائنس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں 30 نومبر کو دھرنے کے پرامن اختتام کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز تیزی سے ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 101.74 پوائنٹس کے اضافے…

اسٹیٹ بنک نے اٹھاسی ارب روپے فراہم کر کے سرمائے کی قلت دور کر دی

اسٹیٹ بنک نے اٹھاسی ارب روپے فراہم کر کے سرمائے کی قلت دور کر دی

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے اٹھاسی ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق سال کے آخری ماہ کے پہلے روزہونے والے اوپن مارکیٹ آپریشن میں بنکنگ سسٹم کو سرمائے کی…