بینکاری نظام مستحکم ہے،عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، اسٹیٹ بینک

بینکاری نظام مستحکم ہے،عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک) کے اے ایس بی بینک پر التوائے ادائیگی (moratorium) کے نفاذ کے بعد سے کچھ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ بعض بینکوں کی مالی حالت کمزور ہے اور انہیں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے ساتھ اسٹیٹ بینک…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 177 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 177 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنا کی وجہ سے سیاسی افق پرغیریقینی صورتحال دوبارہ غالب ہونے اور ریجنل مارکیٹس میں مندی کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو ایک بارپھر اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔ جس…

حکومت 50 کروڑ ڈالر کے سکوک بانڈز عالمی سرمایا کاروں کو فروخت کرے گی

حکومت 50 کروڑ ڈالر کے سکوک بانڈز عالمی سرمایا کاروں کو فروخت کرے گی

دبئی (جیوڈیسک) حکومت 50 کروڑ ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز بین الاقوامی سرمایا کاروں کو فروخت کرنے کے لیے روڈ شوز کا آغاز آج سے دبئی میں کررہی ہے دبئی کے بعد حکومت مزید روڈ شوز لندن اور سنگاپور اسٹاک ایکسچینج میں…

اقتصادی پابندیاں، روس کو سالانہ 40 بلین ڈالرز کا نقصان

اقتصادی پابندیاں، روس کو سالانہ 40 بلین ڈالرز کا نقصان

ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر خزانہ آنٹون سیلوآنوف نے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کے باعث مغربی ملکوں نے روس کے خلاف جو اقتصادی پابندیاں لگا رکھی ہیں ان کی وجہ سے ماسکو کو ہونے والے سالانہ نقصان کی مالیت 40 بلین…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم ہوکر 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم ہوکر 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان

لندن (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں می کمی کا رجحان جاری ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اوپیک نے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کی توتیل کی قیمت 60 ڈٓالر فی بیرل تک گر جائے گی۔ ماہرین…

بنکوں کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہیں درست نہیں: اسٹیٹ بنک

بنکوں کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہیں درست نہیں: اسٹیٹ بنک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق کے، اے، ایس، بی بنک پر التوائے ادائیگی کے نفاذ کے بعد سے بنکاری نظام پر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ جن میں بعض بنکوں کی مالی حالت کمزور اور تادیبی کارروائی کا ذکر…

رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں اضافہ

رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں اضافہ رہا۔ جولائی سے ستمبر تک شرح نمو ایک ،اعشاریہ ،آٹھ ، چھ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی…

رواں سال سب سے زیادہ سرمایہ کاری امریکا کی طرف سے کی گئی

رواں سال سب سے زیادہ سرمایہ کاری امریکا کی طرف سے کی گئی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک امریکا نے ملک میں اکیس کروڑ تینتالیس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ چین سولہ کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے ،،، Luxembourg آٹھ کروڑ، اٹہتر لاکھ ڈالر کے…

عالمی سطح پر چاول کی گرتی قیمت سے ایکسپورٹرز مشکلات کا شکار

عالمی سطح پر چاول کی گرتی قیمت سے ایکسپورٹرز مشکلات کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) عالمی سطح پر چاول کی گرتی ہوئی قیمت سے ایکسپورٹرز اور دھان کے کاشتکار مشکلات کا شکار ہوگئے۔مقامی چاول مہنگا ہونے سے بین الاقوامی خریدار بھارتی رائس کو ترجیح دے رہے ہیں۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے قائم مقام چیئرمین…

ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا

ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے ستمبر تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضے پانچ سو تینتالیس ارب روپے ہو گئے۔ ستمبر 2013 کے دوران قرضوں کا حجم پانچ سو پندرہ ارب روپے تھا۔ ٹیکسٹائل کے شعبے میں…

دبئی: اسحاق ڈار نے سکوک بانڈ کے اجراء کے لئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا

دبئی: اسحاق ڈار نے سکوک بانڈ کے اجراء کے لئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا

دبئی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے آج دبئی میں مالی مشیروں سے ابتدائی ملاقاتیں کیں۔ وزیر خزانہ کل ابو ظہبی میں سرمایہ کاروں کی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پاکستان اسلامک بانڈ کو سکوک بانڈ کا نام دیا گیا ہے جو کہ…

ہفتہ رفتہ؛ آئل کیک و کاٹن سیڈ کے نرخ بڑھ گئے، روئی کی قیمتوں میں کمی

ہفتہ رفتہ؛ آئل کیک و کاٹن سیڈ کے نرخ بڑھ گئے، روئی کی قیمتوں میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ ہفتے بھی روئی کی قیمتوں میں مندی کے اثرات برقرار رہے تاہم بھارت میں اسکے برعکس وہاں کی حکومت کی اپنے کاشتکاروں سے پھٹی کی براہ راست خریداری کے سبب کپاس کی قیمتوں میں…

اسٹیل مل کے پیداواری ہدف کے حصول میں 2 ماہ کی تاخیر کا خدشہ

اسٹیل مل کے پیداواری ہدف کے حصول میں 2 ماہ کی تاخیر کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل مل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کو پیکیج کی رقم کی فراہمی میں تاخیر کے باعث خام مال کی قلت کے سبب پیداواری ہدف کے حصول میں مزید دو ماہ کا وقت دیدیا ہے۔ پاکستان اسٹیل مل…

پاور پلانٹس تک ایندھن پہنچانے کیلیے ریلوے کو 123 ارب درکار

پاور پلانٹس تک ایندھن پہنچانے کیلیے ریلوے کو 123 ارب درکار

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں چھائے اندھیروں کو ختم کرنے کیلیے پاکستان ریلوے اہم کردار ادا کرنے کی تیاریاں میں مصروف ہے، ملک میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلیے ریلوے کے کردار کو سونپا جا رہا ہے۔ پاور پلانٹس تک تیل اور…

گیس قلت کا نزلہ سی این جی کے کاروبار سے جڑے افراد پر گر گیا

گیس قلت کا نزلہ سی این جی کے کاروبار سے جڑے افراد پر گر گیا

لاہور (جیوڈیسک) گیس کی قلت کانزلہ سی این جی اسٹیشنزکے کاروبار سے جڑے ہزاروں کارکنوں اور مالکان پر گر گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں ساڑھے 3 ہزارسی این جی اسٹیشز کے کنکشن کاٹ دیئے، سی این جی…

کسٹم ہاؤسز میں اینٹی کرپشن سیل قائم کرنے کا مطالبہ

کسٹم ہاؤسز میں اینٹی کرپشن سیل قائم کرنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) کسٹمز کلیئرنس کے نظام کو شفاف بنانے اور انسداد رشوت ستانی کے لیے ٹیکس ایڈوائزری فورم نے ملک بھر کے کسٹم ہاؤسز میں ’’کسٹمزاینٹی کرپشن سیل‘‘ قائم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر کو بھیجی گئیں تجاویز…

اجناس کی عالمی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے قیمتیں بڑھ گئیں

اجناس کی عالمی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے قیمتیں بڑھ گئیں

لندن (جیوڈیسک) چین کی جانب سے 2 سال کے بعد شرح سود میں کمی اور یورپی مرکزی بینک کی جانب سے خطے میں تفریط زر سے نمٹنے کے لیے معاشی پیکیج پیش کیے جانے کے امکانات پر گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی…

پیاز پر ٹیکس اور برآمد پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، بوسن

پیاز پر ٹیکس اور برآمد پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، بوسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خوراک سکندر حیات خان بوسن کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ سال تک پیاز کی پیداوار بڑھاکر کھپت پوری کرنے کے قابل ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں زرعی ماہرین، پالیسی ساز اداروں اور میڈیا سے گفتگو کرتے…

سارک کانفرنس، پاکستانی اور بھارتی تاجر معاہدوں کیلئے پرامید

سارک کانفرنس، پاکستانی اور بھارتی تاجر معاہدوں کیلئے پرامید

کراچی (جیوڈیسک) سارک چیمبر آف کامرس نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزراعظم کی ملاقات سے دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی متوقع ہے جبکہ دونوں ممالک کے تاجر تجارتی معاہدوں کیلئے پرامید ہیں۔ 26 اور…

آئندہ موسم سرما تک گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیر تجارت خرم دستگیر

آئندہ موسم سرما تک گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیر تجارت خرم دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آئندہ موسم سرما کے آغاز تک گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی جائے گی۔ گوجرانوالہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ حکومت اس موسم میں روزانہ…

اکتوبر میں استعمال کی گئی بجلی 46 پیسے سستی کر دی جائے گی، رپورٹ جمع

اکتوبر میں استعمال کی گئی بجلی 46 پیسے سستی کر دی جائے گی، رپورٹ جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی مجموعی پیداوار کی مکمل تفصیلات نیپرا کو فراہم کر دی گئی ہیں۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چھیالیس پیسے فی…

مقامی پیداوار میں کمی، درآمدی سٹیل پر انحصار میں اضافہ

مقامی پیداوار میں کمی، درآمدی سٹیل پر انحصار میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقامی پیداوار میں کمی کے باعث درآمدی سٹیل پر انحصار بڑھ گیا۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سٹیل کی درآمد میں پچاس فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے…

گوشوارے بغیر جرمانے کے پانچ دسمبر تک جمع ہو سکتے ہیں، ایف بی آر

گوشوارے بغیر جرمانے کے پانچ دسمبر تک جمع ہو سکتے ہیں، ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے بغیر جرمانے کے پانچ دسمبر 2014 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ترجمان ایف بی آر نے مزید بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوئی۔…

حصص مارکیٹ میں تیزی، 256 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی، 256 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایس ای سی پی کی جانب سے سرمایہ کاروں کے مفادات میں کے اے ایس بی سیکیورٹیز کے معاملات طے کرنے اور نچلی قیمتوں پر ہر شعبے میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو تیزی…