کراچی (جیوڈیسک) مسابقتی کمیشن نے پاکستان کے آٹو موبائل سیکٹر میں مسابقت کے فروغ کے لیے مقامی انڈسٹری کی پروٹیکشن کم کرتے ہوئے مناسب ٹیرف پر نئی کاروں کی درآمد کے ذریعے مارکیٹ کو کھولنے کی سفارش کی ہے۔ مسابقتی کمیشن کی…
November 16, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) ئی فصل کی آمد کے بعد کراچی کے بازاروں میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ریٹیل سطح پر آلو کی فی کلو قیمت 5 روپے کم ہوکر 40 سے…
November 16, 2014Read More
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے صنعتی زونز اور ٹیکسٹائل کو بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراردینے پر صنعت کاروں اور مزدوروں نے سکھ کا سانس لیا ہے، سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ فیکٹریا ں مسلسل چلنے سے پیداواری لاگت اور بے…
November 16, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود میں 0.5 فیصد کمی کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے بجٹ خسارے میں کمی کے لئے کافی پیش رفت کی ہے، مالیاتی استحکام کے لئے…
November 15, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے،، نیویارک مارکیٹ میں خام تیل کے فی بیرل سودے 73 ڈالر 30 سینٹ کی کم ترین سطح پر ہوئے۔ خام تیل کی موجودہ قیمت…
November 15, 2014Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ کمی دیکھی گئی اور 5 روپے کمی کے بعد ایل پی کی کی نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہو گئی۔ ایل پی جی کی قیمت 5…
November 15, 2014Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے اشیا کی اسمگلنگ اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی نان ڈیوٹی پیڈ اشیا کی فروخت میں ملوث تاجروں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے…
November 15, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان ہفتہ کو کرے گا، زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام، افراط زر میں نمایاں کمی اور ریئل انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ ہونے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے لیے بنیادی…
November 15, 2014Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 15 نومبر سے ملک بھر کی صنعتوں کی گیس بند کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔ سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ موسم ابھی بہتر ہے، اس لیے 15 نومبر سے انڈسٹری کی…
November 15, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خادم علی شاہ بخاری بینک پر 6 ماہ کیلیے پابندی عائد کر دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کے اے ایس بی بینک کی مالی حالت کو دیکھتے ہوئے پابندی کا فیصلہ ہوا۔ مرکزی بنک نے…
November 15, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث مقامی کپاس کی فی من قیمت میں بھی 100 روپے مزیدکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ممبر آف پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق سندھ بھر میں فی…
November 14, 2014Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) جولائی سے اکتوبر کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے چھ ارب ڈالر پاکستان بھجوائے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران بھیجی گئی رقم…
November 14, 2014Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت پٹرولیم کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے صوبہ پنجاب میں ٹیکسٹائل ملوں کو فوری طور پر گیس کی سپلائی بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ موسم سرما…
November 13, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے بینکوں سے گیارہ سو تیس ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ قرض نومبر سےجنوری کےدوران بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے لیا جائیگا۔ اسٹیٹ بینک نے تین سے دس سالہ مدت کے نو…
November 13, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت سینتالیس ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اٹھائیس روپے اضافے سے چالیس ہزار دو سو پچاسی روپے پر پہنچ…
November 13, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) ڈسکاؤنٹ ریٹ میں ممکنہ کمی، آئل، سیمنٹ سمیت دیگر کثیر قومی کمپنیوں میں سرمایہ کاری حجم بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس پہلی بار 31600 پوائنٹس…
November 13, 2014Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی، حکومت نے شوگر ملوں کو گنے کی کرشنگ جلد شروع کرنے اور کاشت کاروں کو بروقت ادائیگی کی ہدایت کردی ہے۔ اسلام آبادمیں اقتصادی رابطہ…
November 13, 2014Read More
لاہور (جیوڈیسک) ایل این جی درآمد کا خواب پورا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ حکومت کے علاوہ پنجاب کے سی این جی اسٹیشن مالکان نے بھی ایل این جی درآمد کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دیں۔ پنجاب میں گیس بندش سے…
November 12, 2014Read More
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں موسم سرما کے دوران 4 ماہ صنعتوں کو گیس کی بندش سے ایکسپورٹس متاثر ہونگی ۔قومی خزانہ ڈھائی ارب ڈالر کی آمدن سے محروم ہونے کے علاوہ لاکھوں مزدور بھی بے روز گار ہو جائیں گے۔ چیئرمین آپٹما…
November 12, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین رفیق سلیمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین تجارتی حجم میں اضافے اور پاکستانی برآمدی حجم بڑھانے میں چاول، ٹیکسٹائل اور گارمنٹس سیکٹر اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ پاکستان…
November 12, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں محدود سرمایہ کاری اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث منگل کو قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہو سکی البتہ انڈیکس پہلی بار 31300 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، محدود تیزی کے سبب 50.59 فیصد…
November 12, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 4 سال كی كم ترین سطح پر آگئی ہے۔ عالمی ماركیٹ میں فی اونس سونے كی قیمت 23 ڈالر كی كمی سے 1152 ڈالر كی سطح پر پہنچنے…
November 11, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید چھپن پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر تین ماہ کی کم ترین قیمت ایک سو ایک روپے اٹہتر پیسے پر بند ہوا۔ انٹر بنک…
November 11, 2014Read More
کراچی (جیوڈیسک) صرف 15 ماہ کے دوران توانائی سیکٹر کے گردشی قرضوں کا پہاڑبجلی کی رفتار سے بڑھ کر ایک بار پھر 500 ارب روپے کی سطح پر جا پہنچا ہے ۔حکومت نے جون 2013 میں 500 ارب روپے کی خطیر رقم…
November 11, 2014Read More