اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی کارروائیوں کے باعث ملک میں ایل پی جی 10 روپے کلو سستی ہوگئی، نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی گیس…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے 6 ہزار 864 روپے فی من کے حساب سے روئی کی 10 لاکھ گانٹھوں کی خریداری کے اعلان کے باوجود گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس میں روئی کی تجارتی سرگرمیاں مندی کا شکار…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 2 ماہ کی کم ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 31 پیسے کی کمی آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 102 روپے کی سطح پر آگئی۔…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 30 ہزار 930…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں پہلی مرتبہ ماحول دوست الیکٹرک بائکس متعارف کرادی گئی ہیں۔ بائکس متعارف کرانے والی کمپنی TAZ ٹریڈنگ کا دعویٰ ہے کہ چینی ساختہ الیکٹرک بائکس عام موٹربائکس کے مقابلے میں 90 فیصد کم قیمت پر سفری سہولت فراہم…
پنگریو (جیوڈیسک) پاکستان کا بہترین کوالٹی کا ٹماٹر بڑے پیمانے پر اندرون سندھ اور ملکی مارکیٹ میں آنے کے باوجود حکومت کی جانب سے بھارت سے درآمد ٹماٹر سبزی منڈیوں میں چھا گیا، اندرون سندھ اعلیٰ کوالٹی کا حامل ٹماٹر منڈیوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بیورو آف ریونیو نے کہا ہے کہ ٹیکس دینے والے حکومت کو باور ضرور کرائیں، ٹیکس پیئرز ریٹرن جمع کرائیں، تاریخ میں اب مزید توسیع نہیں ہوگی۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشوارے جمع کرانے…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت سینتالیس ہزار تین سو پچاس روپے فی تولہ ہو گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو پچاسی روپے اضافے سے چالیس ہزار پانچ سو پچاسی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل مؤخر کر دیا۔ اسلام آباد میں کابینہ کی نجکاری کمیٹی کااجلاس ہوا جس کی سربراہی متحدہ عرب امارات میں موجود وفاقی وزیر خزانہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس کی شرح کم ہونے کے باعث رواں مالی سال ٹریکٹر کی پیداواربڑھ گئی۔ جولائی سے ستمبر تک فروخت میں بھی پچاسی فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق رواں…
کراچی (جیوڈیسک) او جی ڈی سی ایل کے حصص کی نیلامی اور مقامی سرمایہ کاروںکی آئل اینڈ گیس، بینکنگ اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی نمایاں تیزی کا تسلسل قائم رہا…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر کے اختتام پر مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر میں پانچ کروڑ ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر آٹھ ارب اکسٹھ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔…
کراچی (جیوڈیسک) شہری انتظامیہ اور حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کے ثمرات عوام تک منتقل کرنے میں ناکام ہو گئی۔ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں…
مظفرآباد (جیوڈیسک) مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر کے دیگر شہروں روالاکوٹ، باغ، میرپور، کوٹلی میں یوٹلیٹی سٹوروں سے گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے گزرنے کے باوجود سستی چینی نہ ملنے کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اکتوبر کا مہینہ نسبتاً بہتر رہا، اکتوبر میں کنزیومر پرائس انڈیکس 5.82 فیصد زائد رہا جو گزشتہ 17 ماہ میں سی پی آئی میں اضافے کی کم ترین شرح قرار پائی ہے، ستمبر کے…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت چھیالیس ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو پچاسی روپے کمی سے انتالیس ہزار سات سو اکہتر روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں او جی ڈی سی ایل کے 10 فی صد حصص کی فلور پرائس مقرر کرنے پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں باون پیسہ فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں…
کراچی (جیوڈیسک) محرم الحرام کی عام تعطیلات کے بعد کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئی اور تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 274 پوائنٹس کا…
نیویارک (جیوڈیسک) کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت میں دو ڈالر چوبیس سینٹ فی بیرل کی نمایاں کمی ہوئی جس کے بعد عالمی قیمت چھہتر ڈالر چون سینٹ فی بیرل پر آ گئی۔ جون سے اب تک تیل کی عالمی قیمت…
لندن (جیوڈیسک) ایک اعلان کے مطابق نوکریوں میں کٹوتی ایرو سپیس ڈویژن میں کی جائے گی۔ یہ کام اگلے اٹھارہ ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ جس سے کمپنی کو سالانہ آٹھ کروڑ پاؤنڈ کی بچت ہو گی۔ گزشتہ آٹھ ماہ میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے مقامی اسلحہ ساز انڈسٹری کو تحفظ دینے کے لیے 12 بور کارتوس اور دیگر قانونی اسلحہ کی درآمد پر 44 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت دفاع کی طرف سے حکومت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) او جی ڈی سی ایل کے 10 فی صد حصص کی فروخت کا مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ نج کاری کمیشن کے حکام کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے 32 کروڑ حصص فروخت کیے جائیں گے جس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی پر فی یونٹ سبسڈی اوسط ڈیڑھ روپے کم کر دی ، ذرائع وزارت پانی و بجلی کے مطابق سبسڈی کم کرنے کے لئے الیکٹرسٹی ایکولائزیشن سرچارج 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ سرچارج نافذ کر…