اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں تاحال کمی نہ ہو سکی

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں تاحال کمی نہ ہو سکی

لاہور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اتوار بازاروں میں سبزیوں کی روایتی قیمتوں میں کسی قسم کی کوئی کمی محسوس نہیں کی گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اتوار بازار اس خوشی کے ساتھ آئے تھے کہ قیمتیں…

چاولوں کی برآمد، بھارت عالمی مارکیٹ پر قبضہ جمانے لگا

چاولوں کی برآمد، بھارت عالمی مارکیٹ پر قبضہ جمانے لگا

گوجرانوالا (جیوڈیسک) چاول کپاس کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی زرمبادلہ کمانے والی فصل ہے لیکن بھارتی چاول معیاری اور پاکستانی چاول کی نسبت سستا ہونے کی وجہ سے عالمی منڈیوں پر قبضہ جماتا جا رہا ہے۔ نیز پاکستانی چاول کی…

اسٹیٹ لائف میں ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد چیئرپرسن کی تقرری

اسٹیٹ لائف میں ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد چیئرپرسن کی تقرری

کراچی (جیوڈیسک) وزارت تجارت کی عدم توجہی کے شکار قومی ادارے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن میں ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد چیئرپرسن کی تقرری کردی گئی ہے۔ کارپوریشن کے معاملات کو گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران عارضی اقدامات کے ذریعے…

صوبائی حکومت نے غیر معیاری گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کردیں

صوبائی حکومت نے غیر معیاری گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کردیں

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب ڈہر نے روس و یوکرین سے درآمد گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کرنے کے ساتھ آٹے کی قیمت میں اضافہ کرنے والی فلار ملزکو شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ سندھ کے وزیر خوراک…

بیروزگار نوجوانوں کے لئے وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

بیروزگار نوجوانوں کے لئے وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ’’وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم ‘‘شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسکیم کے جلد ازجلد آغاز کے لئے وزیراعظم نواز شریف کابینہ کے اہم وزرا سے مسلسل مشاورت کررہے ہیں۔ اسکیم…

کراچی میں فی کلو چینی 2 روپے کلو سستی ہوگئی

کراچی میں فی کلو چینی 2 روپے کلو سستی ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) مہنگائی کے کڑوے گھونٹ پینے والے عوام کے لیے اچھی خبر یہ ہے کراچی میں فی کلو چینی 2 روپے سستی ہوگئی۔ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی اور گنے کی کرشنگ کا آغاز ہونے سے ہول سیل سطح…

پٹرول کے بعد ایل پی جی ساڑھے سترہ روپے کلو سستی ہونے کا امکان

پٹرول کے بعد ایل پی جی ساڑھے سترہ روپے کلو سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت پہلی مرتبہ مقامی مارکیٹ سے بھی کم پر آ گئی جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں سترہ روپے پچاس پیسے فی کلو گرام کمی کا امکان ہے۔ ایل…

آزاد کشمیر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، سلنڈر کی قیمت 70 روپے بڑھ گئی

آزاد کشمیر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، سلنڈر کی قیمت 70 روپے بڑھ گئی

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں ایل پی جی کی قیمتیں 50 سے 70 روپے فی سلنڈر بڑھا دی گئی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اور ایل پی جی فروخت کرنے والے تاجر مل کر مہنگی گیس بیچ کر عوام…

پنجاب : مہنگے داموں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت، کئی پمپس بند

پنجاب : مہنگے داموں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت، کئی پمپس بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں مہنگے داموں میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر کئی پیٹرول پمپس سیل کردیئے گئے،جبکہ متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کے…

کراچی حصص مارکیٹ، 30300 پوائنٹس کی حدعبور

کراچی حصص مارکیٹ، 30300 پوائنٹس کی حدعبور

کراچی (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے بعض مثبت فیصلوں کے اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پرجمعہ کو بھی مرتب ہوئے۔ آئل مارکیٹنگ اور آٹوموبائل سیکٹرکی کمپنیوں میں خریداری لہر بڑھنے سے مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل قائم رہا۔ جس سے…

روس اور یوکرائن کے درمیان گیس کا معاہدہ طے پا گیا

روس اور یوکرائن کے درمیان گیس کا معاہدہ طے پا گیا

کیف (جیوڈیسک) اس معاہدے میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ یورپی یونین کو یوکرائن کے راستے فراہم کی جانے والی گیس کی فراہمی بھی محفوظ رہے گی۔ یورپی کمشن کے صدر ہوزے مینوئل باروسو نے اس موقع پر کہا…

پٹرول کی قیمت 9 روپے 43 پیسے کمی، فی لٹر 94 روپے 19 پیسے کا ہو گیا

پٹرول کی قیمت 9 روپے 43 پیسے کمی، فی لٹر 94 روپے 19 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی باقاعدہ منظوری دیدی ، پٹرول کی قیمت 103 روپے62 پیسے سے کم ہو کر 94 روپے 19 پیسے فی لٹر ہو گئی۔ تمام وزرائے اعلیٰ کو قیمتوں میں کمی…

سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو چھیاسی روپے کمی سے چالیس ہزار نو سو ستر روپے…

زرمبادلہ ذخائر 26.49 کروڑ کمی سے 13.2 ارب ڈالر رہ گئے

زرمبادلہ ذخائر 26.49 کروڑ کمی سے 13.2 ارب ڈالر رہ گئے

کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 26 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 46 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی سطح سے گر کر 13 ارب…

5 سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری آج دیئے جانے کا امکان

5 سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری آج دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی آج 5 سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دے سکتی ہے۔ حکومت کا ٹیکسٹائل کے شعبے کو مراعات دے کر 30 لاکھ افراد کے لیے روز گار نئے مواقع پیدا کرنے کا منصوبہ ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی…

ایف بی آر کو جولائی تا اکتوبر ٹیکس ہدف کیلیے 86 ارب روپے درکار

ایف بی آر کو جولائی تا اکتوبر ٹیکس ہدف کیلیے 86 ارب روپے درکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کا رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ریونیو شارٹ فال 50 ارب روپے سے زائد رہنے کا خدشہ ہے۔ ’’‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے رواں…

پاکستان کی کاروبار کیلیے سازگار ممالک کی فہرست میں تنزلی

پاکستان کی کاروبار کیلیے سازگار ممالک کی فہرست میں تنزلی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی کاروبار کرنے کے حوالے سے عالمی رینکنگ میں پوزیشن 1 درجے کی کمی سے 128 پر آگئی جو گزشتہ سال کے دوران 127 پر تھی۔ واضح رہے کہ ورلڈ بینک ہرسال دنیا میں کاروبار کرنے کے حوالے سے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے حکومت کو ارسال کی گئی سمری میں یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 82 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ہائی اوکٹین کی قیمت میں 14 روپے فی…

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کل متوقع

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کل متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان ایک ارب دس کروڑ ڈالر مالیت کی آئندہ دو اقساط کی ادائیگی کے حوالے سے مذکرات، کل سے سے دبئی میں شروع ہوں گے۔ دبئی میں آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے…

گندم کی درآمدی پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگنے کا امکان

گندم کی درآمدی پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کے مقامی ذخائر کی عدم فروخت کے باعث گندم کی درآمدات پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے، امکان ہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے…

سرمایہ کاری میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے، اسحاق ڈار

سرمایہ کاری میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح طور پر کہا ہے کہ سرمایہ کاری کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی، معیشت کو دھرنوں سے دھچکا پہنچنے کے بعد اب دوبارہ درست سمت میں گامزن کر دیا…

پی آئی اے کے 7 طیارے آج کباڑیوں کو بیچ دیے جائیں گے

پی آئی اے کے 7 طیارے آج کباڑیوں کو بیچ دیے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) قومی ایئرلائن کے وہ پر شکوہ طیارے جو کبھی سینکڑوں مسافروں کو لئے بڑی شان سے فضاؤں میں بلند ہوتے اور سبز ہلالی پرچم لئے دنیا بھر میں پاکستان کے سفیر کا کردار ادا کرتے تھے۔ آج اپنے آخری سفر…

انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی طلب میں اضافے سے روپیہ کمزور پڑنے لگا۔ امپورٹ بل کی مد میں تقریبا ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی خریداری سے ٹریڈنگ کے دوران امریکی کرنسی 14 پیسے مہنگی…

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 140 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 140 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) چینی فنڈڈ بینک کی جانب سے پاکستان میں بڑے ڈیم کا تعمیراتی منصوبہ جلد شروع ہونے کی اطلاعات کے بعد سیمنٹ کی کھپت بڑھنے کے امکانات اور لسٹڈ کمپنیوں کے بہترین نتائج کے اعلانات نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی…