کراچی سٹاک ایکسچینج میں اینگرو پاور قادر پور لیمیٹڈ کے حصص کا اندراج

کراچی سٹاک ایکسچینج میں اینگرو پاور قادر پور لیمیٹڈ کے حصص کا اندراج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شیئر بازار میں کاروبار کے لئے اینگرو پاور جین قادر پور لیمیٹڈ کے حصص کا اندراج کر لیا گیا۔ کمپنی کے شیئرز کا اندراج کراچی سٹاک ایکسچینج میں تقریب کے دوران کیا گیا۔ اینگرو پاور کے سی ای او…

نیپرا نے 52 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیپرا نے 52 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 52 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست منظور کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 52 پیسے…

پاکستانی ایک سال میں 250 ارب روپے کی سگریٹ پی گئے

پاکستانی ایک سال میں 250 ارب روپے کی سگریٹ پی گئے

کراچی (جیوڈیسک) کہاوت مشہور ہے کہ سگریٹ کے ایک سرے پر آگ اور دوسرے پر بے وقوف ہوتا ہے، لیکن پاکستانی اس بات کو خاطر میں لانے پر تیار نہیں ، شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستانیوں نے گذشتہ مالی سال میں…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں رواں ماہ 11 فیصد کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں رواں ماہ 11 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں رواں ماہ اب تک 11 فیصد کمی ہوچکی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے باعث پٹرول کی قیمت میں کمی کے اثرات ماند پڑسکتے…

پاکستان اسٹیل مل کی نجکار ی کا فیصلہ، رقم قرضوں کی ادائيگی پرخرچ ہو گی

پاکستان اسٹیل مل کی نجکار ی کا فیصلہ، رقم قرضوں کی ادائيگی پرخرچ ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیل ملز کی نجکاری کے لیے حکومت نے مالیاتی مشیر کے لیے درخواستیں طلب کرنی شروع کردیں۔ ادارے کی فروخت سے ملنے والی رقم قرضوں کی ادائیگی اور غربت کے خاتمے کے لیے خرچ ہوگی۔ تنخواہوں کی ادائیگی میں…

پی ٹی سی ایل میں رضاکارانہ علیحدگی اسکیم متعارف کرانیکا فیصلہ

پی ٹی سی ایل میں رضاکارانہ علیحدگی اسکیم متعارف کرانیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکینشن کمپنی نے محکمے میں ایک مرتبہ پھر رضاکارانہ علیحدگی (VSS) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل ملازمین کو رضاکارانہ اسکیم کے تحت پرکشش پیکیج کی پیشکش کی جائے گی، اس سے قبل محکمے…

پی ایس او کے پی آئی اے پر واجبات11 ارب روپے سے تجاوز

پی ایس او کے پی آئی اے پر واجبات11 ارب روپے سے تجاوز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے قومی ایئر لائن پر واجبات گیارہ ارب روپے سے بھی تجاوز کر گئے۔ ۔پی ایس او نے وزارت پیٹرولیم سے پی آئی اے کو جیٹ فیول سپلائی بند کرنے کی اجازت طلب کر لی، پاکستان…

پی ایس او کا 4 لاکھ ٹن پٹرول درآمد کرنے کا فیصلہ

پی ایس او کا 4 لاکھ ٹن پٹرول درآمد کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) موسم سرما میں سی این جی کی لوڈ شیڈنگ بڑھنے کے باعث عوام کا انحصار پٹرول پر بڑھ جاتا ہے۔ پی ایس او نے 4 لاکھ ٹن پٹرول درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایس او کے حکام کے مطابق…

پاکستان اور چین سمیت 20 ممالک کے نئے ایشیائی بینک معاہدے پر دستخط

پاکستان اور چین سمیت 20 ممالک کے نئے ایشیائی بینک معاہدے پر دستخط

بیجنگ (جیوڈیسک) پاکستان، بھارت، چین اور دیگر 20 ممالک نے جمعہ کو ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ایشیاء کے لئے ایک انٹرنیشنل بینک کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ امریکا نے فیصلے کو ورلڈ بینک جیسے عالمی…

حصص مارکیٹ، 30000 پوائنٹس کی حد بحال

حصص مارکیٹ، 30000 پوائنٹس کی حد بحال

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پرمثبت تبدیلی کے بعد انرجی پروجیکٹس میں چین کی سرمایہ کاری بحال ہونے کی توقعات اور لسٹڈ کمپنیوں کے بہترین مالیاتی نتائج جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر اثرانداز رہے اور مارکیٹ میں تیزی…

بیرونی ادائیگیاں، سرکاری زرمبادلہ ذخائر 9 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم

بیرونی ادائیگیاں، سرکاری زرمبادلہ ذخائر 9 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں کی مد میں 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کے باعث ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 9 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی تاہم مجموعی طور پر…

مرکزی بینک کا سیلاب سے متاثر کاشتکاروں کیلئے پیکیج کا اعلان

مرکزی بینک کا سیلاب سے متاثر کاشتکاروں کیلئے پیکیج کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے سیلاب زدہ علاقوں میں کاشتکاروں اور چھوٹے کاروبار کی سہولت کے لیے 10 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پیکیج کے تحت سیلاب زدہ علاقوں کے چھوٹے قرض داروں کے…

کراچی میں 35 ارب روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ کا انکشاف

کراچی میں 35 ارب روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں جعلی کسٹم دستاویزات کے ذریعے سے اربوں روپے کا سونا اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے وزیرداخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ایف آئی اے سندھ زون…

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 246 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 246 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے 3 ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کے اعلان، آئندہ ماہ او جی ڈی سی ایل میں سرکاری حصے کے شیئرز کی فروخت اور سکوک بانڈز کے اجرا سے بیرونی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہونے کی…

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 50 پیسے کمی کا امکان ہے۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل…

پھٹی کی قیمتیں 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

پھٹی کی قیمتیں 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے روئی کی خریداری شروع نہ ہونے اور آئل کیک پر عائد 5 فیصد جنرل سیلزٹیکس برقرار رہنے کے باعث ملک بھر میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے…

حالیہ سیلاب، خریف کی فصل کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا

حالیہ سیلاب، خریف کی فصل کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث رواں مالی سال خریف کی فصل کا پیداواری ہدف حاصل نہیں کیا جا سکے گا، ذرائع کے مطابق پنجاب میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث خریف کی اہم فصلوں کو شدید…

ٹیکسٹائل برآمدات جولائی تا ستمبر4 فیصد گر گئیں

ٹیکسٹائل برآمدات جولائی تا ستمبر4 فیصد گر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 3.99 فیصد کمی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 3ارب41کروڑ 73لاکھ29 ہزار ڈالر تک محدود ہوگئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 3 ارب…

عالمی سطح پر شورش، مسائل، تیل کی قیمتوں میں کمی پر سوالیہ نشان

عالمی سطح پر شورش، مسائل، تیل کی قیمتوں میں کمی پر سوالیہ نشان

لندن (جیوڈیسک) خام تیل پر جنگیں اور حکومتوں کے تختے تک الٹ جانا جدید تاریخ کا حصہ ہیں۔ تیل کی قیمتیں بین الاقوامی اقتصادیات میں اتار چڑھاو کا تعین کرتی ہیں۔ بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں ہر طرح کی صورت…

اسٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائنٹس کی تیزی

اسٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائنٹس کی تیزی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی جانب سے دھرنا ختم کیے جانے کے اعلان سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایاکاروں کا بھی اعتماد بحال ہوا۔ انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں…

حکومت نے تیل سے بجلی بنانے کیلئے مزید 15 ارب جاری کردیئے

حکومت نے تیل سے بجلی بنانے کیلئے مزید 15 ارب جاری کردیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے تیل سے بجلی بنانے کےلیے مزید 15 ارب روپے جاری کر دیئے، حکومت یکم جولائی سے اب تک اس شعبے میں 52 ارب روپے کی سبسڈی دے چکی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق 15 ارب…

پاکستان اور ایران کا مشترکہ اقتصادی کمیشن بنانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کا مشترکہ اقتصادی کمیشن بنانے پر اتفاق

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور ایران نے باہمی تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ اقتصادی کمیشن بنانے پر اتفاق کر لیا، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں تہران کے ساتھ مزید منصوبوں پر کام کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار…

رواں سال آم کی برآمد کیلئے 1.75 ہزار ٹن کا ہدف حاصل نہ ہو سکا

رواں سال آم کی برآمد کیلئے 1.75 ہزار ٹن کا ہدف حاصل نہ ہو سکا

کراچی (جیوڈیسک) سیلاب اور سیاسی عدم استحکام کے باعث رواں سال آم کی برآمد کے لئے ایک لاکھ پچہتر ہزار ٹن کا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا، صرف ڈیڑھ لاکھ ٹن آم برآمد کیا گیا۔ برامد کنندگان کے مطابق رواں سال سیلاب…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کے لیے آج صبح سے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کے لیے آج صبح سے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے ایک دن کے لیے بند کر دیے گئے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ شیڈنگ کے پلان کے تحت۔ آج صبح سندھ بھر…