گوادر منصوبے کی توسیع سے ایشیائی مارکیٹ کو وسعت ملنے کا امکان

گوادر منصوبے کی توسیع سے ایشیائی مارکیٹ کو وسعت ملنے کا امکان

گوادر (جیوڈیسک) گوادر منصوبے کی توسیع سے ایشیائی مارکیٹ کو وسعت ملے گی، اقتصادی تعاون کی تنظیم کے رہنما کا کہنا ہے گوادر بندرگاہ کی تکمیل سے رکن ممالک کے درمیان باہمی تجارت میں بھی اضافہ ہو گا۔ اقتصادی تعاون کی تنظیم…

ایشین آئل مارکیٹ ،خام تیل کی قیمت 2 سال کی کم ترین سطح پر

ایشین آئل مارکیٹ ،خام تیل کی قیمت 2 سال کی کم ترین سطح پر

سنگاپور (جیوڈیسک) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا، اور خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران نیو یارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے…

ٹیکسٹائل سٹی اور کے الیکٹرک کول پاور پلانٹ لگانے پر متفق

ٹیکسٹائل سٹی اور کے الیکٹرک کول پاور پلانٹ لگانے پر متفق

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل سٹی میں ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل انڈسٹریل یونٹس کو رعایتی ٹیرف پربجلی کی فراہمی کے ساتھ اسٹیم اور گرم پانی مہیا کرنے کے لیے کے الیکٹرک کے ساتھ 600 میگاواٹ کے حامل کول پاور کا مشترکہ منصوبہ زیر غور ہے، مجوزہ…

جولائی تا ستمبر 63 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی وصولی

جولائی تا ستمبر 63 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی وصولی

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی انتشار کے باوجود جولائی تا ستمبر حکومت کو گزشتہ سال کے مقابلے 63 ارب روپے زائد ٹیکس آمدن حاصل ہوئی۔فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے مطابق رواں مالی سال پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس آمدن 12…

وارد ٹیلی کام نے ایل ٹی ای فور جی سروس متعارف کرا دی

وارد ٹیلی کام نے ایل ٹی ای فور جی سروس متعارف کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وارد ٹیلی کام نے ٹیکنالوجی پارٹنر ایرکس کے ساتھ مل کر ایل ٹی ای فور جی سروس متعارف کرا دی ہے، وارد ٹیلی کام ایل ٹی ای فور جی سروس کے افتتاح کی تقریب جی ٹیکس کانفرنس ورلڈ ٹریڈ…

پاکستان سخت مالی مشکلات سے دوچار ہے، آئی ایم ایف

پاکستان سخت مالی مشکلات سے دوچار ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سخت مالی مشکلات سے دوچار ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے مالی خسارے پر قابو پانے کے لئے پاکستان کو جی ڈی پی کا انتیس اعشاریہ دو فیصد قرضہ درکار ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا…

گاڑیوں کی فروخت پہلی سہ ماہی میں 3 فیصد کم

گاڑیوں کی فروخت پہلی سہ ماہی میں 3 فیصد کم

کراچی (جیوڈیسک) مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں کی فروخت پہلی سہ ماہی کے دوران 3 فیصد کمی سے 31 ہزار 899 یونٹس رہی۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی فروخت…

یورپی یونین نے پاکستانی آم پر سے چیک ہٹا دیا، خرم دستگیر

یورپی یونین نے پاکستانی آم پر سے چیک ہٹا دیا، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستانی آم کی برآمد پر سیزن کے آغازمیں لگایا گیا چیک ہٹا دیا ہے جبکہ سال 2013 میں پاکستانی آم کی 237 کنسائنمنٹس مسترد کی گئی…

حصص مارکیٹ میں تیزی، 30300 پوائنٹس کی حد عبور

حصص مارکیٹ میں تیزی، 30300 پوائنٹس کی حد عبور

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کو ممکنہ طور پر 1.1 ارب ڈالر قرضوں کے بیک وقت دو اقساط جاری ہونے اور ایک بڑے بینک کی جانب سے سیکنڈری پبلک آفرنگ کی توقعات پر کراچی اسٹاک ایکس چینج…

سندھ نے وفاق کو گیس سیس کا معاملہ نمٹانے کیلیے خط لکھ دیا

سندھ نے وفاق کو گیس سیس کا معاملہ نمٹانے کیلیے خط لکھ دیا

کراچی (جیوڈیسک) مشیر خزانہ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ چارجز (جی آئی ڈی سی) کے خلاف تاجروں کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑرہی ہے اور وفاق سے جی آئی ڈی سی کو خوش اسلوبی…

آئی ایم ایف کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی

آئی ایم ایف کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کو دسمبر تک دو اقساط کی مد میں ایک ارب ڈالر جاری کرنیکی…

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس تیس ہزار تین سو بانوے کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کام کا آغاز مثبت ہوا۔ ملکی…

رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مقررہ ہدف حاصل ہونا مشکل

رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مقررہ ہدف حاصل ہونا مشکل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مقررہ ہدف حاصل ہونا مشکل ہے، زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف بھی پورا نہیں ہو سکے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک…

دیامیر بھاشا ڈیم کی فنانسنگ کیلیے رسک ایویلیوایشن کی شرط عالمی سازش قرار

دیامیر بھاشا ڈیم کی فنانسنگ کیلیے رسک ایویلیوایشن کی شرط عالمی سازش قرار

لاہور (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی طرف سے دیامر بھاشا ڈیم کی تعیمر کیلئے فنانسنگ سے قبل اس کی رسک ایویلیو ایشن کی شرط ڈیم کی تعمیر روکنے کی سازش ہے۔ رسک ایویلیوایشن کی آڑمیں ڈیم کی تعمیر کیلیے بھارت سے این…

قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت ، پنجاب میں آج سی این جی نہیں ملے گی

قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت ، پنجاب میں آج سی این جی نہیں ملے گی

قادر پور (جیوڈیسک) قادرپور گیس فیلڈ کی بندش کے باعث تین سو پچاس ملین کیوبک فٹ گیس دستیاب نہیں ہے ، جس کے باعث سات اکتوبر سے سی این جی اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بدستور بند رکھی گئی ہے۔…

پاکستان میں معاشی اصلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی ایم ایف

پاکستان میں معاشی اصلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے حکام سے ملاقات کی ہے ۔جس میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال اور قرض کی نئی قسط کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ آئی ایم ایف کے کنٹری چیف…

کپاس کی سرکاری خریداری کیلیے کمیشن ایجنٹس مقرر کرنے کا فیصلہ

کپاس کی سرکاری خریداری کیلیے کمیشن ایجنٹس مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی ہدایت پر ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے حکومت کی مقرر کردہ 3 ہزار روپے فی 40 کلو گرام امدادی قیمت پر کپاس کی 10 لاکھ گانٹھیں خریدنے کیلیے کمیشن ایجنٹس مقرر کرنے کا…

عالمی معاشی نمو سست روی کا شکار، خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی معاشی نمو سست روی کا شکار، خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

لندن (جیوڈیسک) عالمی معاشی سست روی خصوصا جرمنی کی معیشت سے متعلق خدشات اور آئی ایم ایف کی جانب سے عالمی معاشی نمو کے ہدف میں کٹوتی کے فیصلے جیسے عوامل نے گزشتہ ہفتے اجناس کی بین الاقوامی منڈیوں کو بری طرح…

گروتھ ڈیولپمنٹ کریڈٹ پروگرام، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان مذاکرات کل شروع ہونگے

گروتھ ڈیولپمنٹ کریڈٹ پروگرام، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان گروتھ ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ پروگرام کے لیے پیر سے باضابطہ طور پر مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پروگرام کے تحت ڈی ایف آئی ڈی کی جانب سے عالمی بینک کے…

گزشتہ برس ترقی کی شرح 4 فیصد رہی جو موجودہ سال بڑھ کر 5 فیصد تک پہنچ جائے گی، اسحاق ڈار

گزشتہ برس ترقی کی شرح 4 فیصد رہی جو موجودہ سال بڑھ کر 5 فیصد تک پہنچ جائے گی، اسحاق ڈار

واشنگٹن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس ترقی کی شرح 4 فیصد رہی جو موجودہ سال بڑھ کر 5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ امریکی شہر واشنگٹن کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اسکول آف…

سندھ: سی این جی اسٹیشنز اگلے ہفتے 3 دن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ: سی این جی اسٹیشنز اگلے ہفتے 3 دن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اگلے ہفتے منگل، جمعرات اور ہفتے کو صبح آٹھ بجے سے چوبیس، چوبیس گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے آئندہ ہفتے کراچی سمیت اندرون سندھ کے لئے سی این…

ایف بی آر نے نان فائلر افسران کی فہرست سینیٹ سیکریٹریٹ کو ارسال کر دی

ایف بی آر نے نان فائلر افسران کی فہرست سینیٹ سیکریٹریٹ کو ارسال کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ٹیکس افسران کی فہرست سینیٹ کے پیر کو ہونے والے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے وزارت خزانہ کی ہدایت پر فیڈرل…

نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے ستمبر کا انرجی پرچیز ڈیٹا مانگ لیا

نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے ستمبر کا انرجی پرچیز ڈیٹا مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا گزشتہ ماہ (ستمبر) کا انرجی پرچیز ڈیٹا مانگ لیا ہے۔ اس ضمن میں نیپرا حکام نے بتایا کہ…

ای بینکنگ کے صارفین کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ

ای بینکنگ کے صارفین کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) باسہولت اور آسان ہونے کے باعث ملک بھر میں کمپیوٹرائزڈ بینکنگ نظام میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2014 کی دوسری سہ ماہی کے اختتام تک ملک بھر میں ای بینکنگ کی…