کراچی (جیوڈیسک) عید الاضحی قریب آتے ہی سبزیاں، مسالے اور دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ مارکیٹ کالی مرچ کی قیمت 1100 روپے فی کلو، 50 گرام الائچی 40 روپے اضافے کے بعد 150 روپے، زیرے کی قیمت 50 روپے اضافے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے بیرونی ادائیگیوں کے بوجھ میں گزشتہ دو ماہ کے دوران لگ بھگ 16 ارب روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت جو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کو چودہ کروڑ تیس لاکھ ڈالر قسط کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر ہفتے کے دوران کم ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انیس سے چھبیس ستمبر کے دوران عالمی مالیاتی ادارے کو…
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردن حکام کے مطابق پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کھولنے کے دورانیہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کی صبح چھ بجے بند ہونے والے سی این جی سٹیشنز مزید چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے۔ سی…
لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتیں وافر سپلائی اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے27 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ جمعرات کو لندن میں کاروبار کے دوران برینٹ نارتھ سی خام تیل کی نومبر میں…
کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکیوں کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری دلچسپی کو دیکھتے ہوئے سرمایہ کاری کے مقامی شعبوں کی خریداری نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پر جمعرات کو بھی مثبت اثرات مرتب کیے اور تیزی کا تسلسل قائم رہا جس…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زرعی شعبے کے لئے ویلیو چین کانٹریکٹ فارمر فنانسنگ کی ہدایات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کا مقصد چھوٹے اور نظر انداز کاشت کاروں جو ملک کی مجموعی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اسلام آباد میں عمارت کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں سیلاب کی تبارہ کاریوں کے باعث ستمبر دوہزار چودہ کے لیے ٹیکس وصولی کے مقررہ ہدف حاصل نہ کر سکا تاہم پہلی سہ ماہی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس وصولی میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں مائع پٹرولیم گیس کی قیمت میں 9 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ صوبے میں ایل پی جی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی۔ خیبر پختونخوا میں ایل پی جی کمپنیوں نے نئی قیمت پر گیس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے قومی بچت کی کچھ اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح کو بڑھا دیا گیا ہے۔ پنشنرز اور بیواؤں کے لیے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وزارت…
کراچی (جیوڈیسک) امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری کیلیے استحکام ضروری ہے، اسلام آباد کے دھرنے کے شرکا دانشمندی کا مظاہرہ کریں۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج کے دورے کے موقع پر روایتی گھنٹی بجا کر ٹریڈنگ…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں افراط زر کی شرح ستمبر میں سال بہ سال 7.7 فیصد بڑھ گئی جبکہ ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد کا اضافہ ہوا اور رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مہنگائی کی اوسط…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے اور روپے کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ملک میں سیاسی عدم استحکام کے اثرات روپے پر بھی دیکھے جا رہے ہیں اور روپے کی…
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل عباس خان آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے کھل کر بات ہوئی ہے۔ نئی ٹیکسٹائل پالیسی کا اعلان عید کے بعد کر دیا جائے گا، جبکہ گیس اور بجلی کے بحران پر بھی جلد قابو…
کراچی (جیوڈیسک) ترکی سے ویٹ لیز پر لئے گئے دو جدید طیارے کراچی پہنچ گئے، پی آئی اے کے منیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے طیاروں کو مقامی اور بین الاقوامی روٹس پر استعمال کرے گا، مسافروں کو سہولت ملے گی۔ پی آئی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے ایک سو بائیس ارب روپے فراہم کر دیئے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی نو روز کے لئے ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ خریدے گئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی طرف سے الیکٹرانیکلی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلئے متعارف کروائے جانیوالے نئے سسٹم (آئی آر آئی ایس سسٹم ) میں بڑے پیمانے پر خامیوں کا انکشاف ہوا ہے جسکے باعث ٹیکس دہندگان کیلیے ویب پورٹل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آج سے پیٹرول 2 روپے 94 پیسے اور ڈیزل 95 پیسے فی لٹر سستا ملے گا۔ حکومت نے اکتوبر کے لیے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کا فائدہ…
کراچی (جیوڈیسک) بینکنگ سیکٹر میں غیر ملکیوں کی سرمایہ کاری اورلسٹڈ کمپنی ماڑی پٹرولیم کے اچھے مالیاتی نتائج کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو غیرمتوقع طور پر تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 29400، 29500، 29600 اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے اشتراک سے گھارو میں ہوا سے چلنے والا پاور پلانٹ لگایا جائے گا جس سے 50میگا واٹ بجلی حاصل ہو گی۔ پاکستانی و چینی کمپنی کے اشتراک سے گھارو کے قریب 50 میگا واٹ پاور کا ماحول…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیل ملز کے ملازمین کی عید کا مزہ دوبالا ہو گیا، امدادی پیکج کی1ارب 75 کروڑ روپے کی قسط کی وصولی کے بعد ڈیڑھ ماہ سے محروم ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔ ترجمان اسٹیل ملز شازم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔یکم اکتوبر سے پٹرول دو روپے چورانوے پیسے فی لٹر سستا ملے گا۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دی۔ پیٹرول کی قیمت…
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنا جاری رکھنے کے ساتھ ملک گیر سطح پر جلسے منعقد کرنے کے فیصلے سے سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال شدت اختیار کرنے اور وزیراعظم کے خلاف عدالت عظمیٰ میں نااہلی کی درخواستوں کی سماعت جیسے…