نئی دہلی میں منعقدہ پاکستان عالی شان نمائش جاری

نئی دہلی میں منعقدہ پاکستان عالی شان نمائش جاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ پاکستان عالی شان نمائش جاری ہے، نمائش کے خصوصی سیشن سے خطاب میں پاک بھارت کاروباری برادری نے نئی تجارتی راہداریاں کھولنے اور ویزہ کا حصول آسان کرنے کا مطالبہ کیا وفاقی وزارت…

حصص مارکیٹ میں تیزی، 2 نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال

حصص مارکیٹ میں تیزی، 2 نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال

کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکیوں کے ساتھ مقامی انسٹی ٹیوشنز کی خریداری سرگرمیوں اور بینکنگ وسیمنٹ سیکٹرکے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیزی کا رحجان غالب رہا جس سے انڈیکس کی 29700 اور 29800…

ایل پی جی کی قیمت میں دو دن میں پندرہ روپے اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں دو دن میں پندرہ روپے اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا۔ گھریلو سلینڈر 60 روپے جبکہ کمرشل سلینڈر 40 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ مارکٹینگ کمپنیوں نے اوگرا…

ترسیلات زر 2 ماہ میں 3 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترسیلات زر 2 ماہ میں 3 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران 2 ارب 98 کروڑ ڈالر کی رقم وطن ارسال کی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ارسال کی گئی رقم 2 ارب 64 کروڑ…

اگست میں تارکین وطن نے ایک ارب بتیس کروڑ ڈالرز پاکستان بھیجے : سٹیٹ بینک

اگست میں تارکین وطن نے ایک ارب بتیس کروڑ ڈالرز پاکستان بھیجے : سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) تارکین وطن پاکستانیوں نے اگست میں ایک ارب بتیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔ بھیجی گئی رقم جولائی کے مقابلے میں بتیس کروڑ ڈالر کم ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست میں بھیجی گئی رقم جولائی…

بدین : نئی فصل آتے ہی کاشتکاروں کیلئے چاول کے ریٹ میں کمی

بدین : نئی فصل آتے ہی کاشتکاروں کیلئے چاول کے ریٹ میں کمی

بدین (جیوڈیسک) بدین میں چاول کی نئی فصل آتے ہی تاجروں نے کاشتکاروں کے لئے چاول کے ریٹ میں کمی کردی۔ بدین، گولارچی، ماتلی، ٹنڈوباگو، تلہار اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں چاول کی فصل تیار ہوکر مارکیٹ میں آنا شروع ہو…

حصص مارکیٹ میں فروخت، 29700 کی حد گر گئی

حصص مارکیٹ میں فروخت، 29700 کی حد گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) دھرنے کاخاتمہ وزیراعظم کے استعفی سے مشروط کیے جانے اور ملک کے ایک بڑے حصے میں سیلاب کی تباہ کاریوں جیسے عوامل بدھ کو کراچی اسٹاک ایکس چینج کی نفسیات پر حاوی رہے اور اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری صورتحال…

ای سی ایل میں نام ڈالنے کا فیصلہ، اسٹیٹ بینک نے نادہندگان اور دھوکے بازوں کی فہرست مانگ لی

ای سی ایل میں نام ڈالنے کا فیصلہ، اسٹیٹ بینک نے نادہندگان اور دھوکے بازوں کی فہرست مانگ لی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک نادہندگان اور دھوکا دہی کے مرتکب افرادکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے بینکوں سے اپ ڈیٹ فہرست طلب کرلی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بدھ کو بینکوں کے…

انٹر بینک میں ڈالر 102 روپے سے نیچے آگیا

انٹر بینک میں ڈالر 102 روپے سے نیچے آگیا

کراچی (جیوڈیسک) روپے کی قدر میں سترہ پیسے اضافے سے انٹربینک میں ڈالر ایک سو دو روپے سے نیچے آگیا، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی ملاجلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں روپے کی قدر میں سترہ…

ٹی ڈیپ نے ویزوں میں تاخیر کا الزام اسلام آباد کی صورتحال کو دیدیا

ٹی ڈیپ نے ویزوں میں تاخیر کا الزام اسلام آباد کی صورتحال کو دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) ٹی ڈی اے پی نے نئی دہلی میں ہونے والی نمائش کے شرکا کو ویزے کے حصول میں مشکلات اور تاخیر کی تصدیق کرتے ہوئے اسلام آباد کی سیاسی صورتحال کو ذمے دار قرار دے دیا ہے۔ 11سے 14 ستمبر…

مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ، قومی بچت کے رجحان میں کمی

مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ، قومی بچت کے رجحان میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران قومی بچت کی اسکیموں میں انچاس فیصد کم سرمایہ کاری ہوئی۔ مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ میں سرمایہ کاروں نے تین سو چھیاسی…

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے اضافہ

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے اضافہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن نے یوٹیلیٹی سٹور پر چینی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے اضافہ کر دیا۔ شہر میں موجود یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت 49 روپے سے بڑھ کر 60 روپے فی کلو…

ورلڈ بینک کے مطالبے پرایف بی آر افسران کے کڑے احتساب کا نظام تیار کرنے کا جائزہ

ورلڈ بینک کے مطالبے پرایف بی آر افسران کے کڑے احتساب کا نظام تیار کرنے کا جائزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک اور پاکستانی حکام کے درمیان ہونیوالے آئندہ مذاکرات میں ایف بی آر کیلیے جامع ٹیکس ریفامز اسٹریٹجی اور ایف بی آر کی سینئر مینجمنٹ کے عہدوں کی معیاد کم ازکم دو سال مقرر کرنے کی تجویز کا…

پاکستان تمام ای سی او ممالک سے آزاد تجارتی معاہدے کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

پاکستان تمام ای سی او ممالک سے آزاد تجارتی معاہدے کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (جیوڈیسک) وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) اور ای سی اوچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زکریا عثمان نے وفاقی وزارت تجارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) سے…

آل پاکستان چیمبرز کانفرنس میں ایف بی آر پر شدید تنقید

آل پاکستان چیمبرز کانفرنس میں ایف بی آر پر شدید تنقید

کراچی (جیوڈیسک) آل چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ڈیوٹی اسٹرکچر اور دیگر ٹیکسوں سے متعلق پالیسیوں میں عدم تسلسل، وعدوں کے باوجود پیچیدگیاں ختم نہ کرنے اور ٹیکس حکام کے صوابدیدی اختیارت کے باعث ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم…

کاروباری ہفتے کا اختتام، روپے کی قدر میں اضافہ

کاروباری ہفتے کا اختتام، روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ہفتے کے دوران برطانوی پائونڈ کی قدر روپے کے مقابلے میں دو روپے پندرہ پیسے، یورو کے مقابلے میں ایک روپے چہتر پیسے جبکہ سوئس فرینک کے مقابلے میں ایک روپیہ انچاس پیسے کم…

جولائی تا اگست ملکی برآمدات میں 7.62 فیصد کمی ہوئی: کسٹم حکام

جولائی تا اگست ملکی برآمدات میں 7.62 فیصد کمی ہوئی: کسٹم حکام

کراچی (جیوڈیسک) ملکی سیاسی بحران کے باعث گزشتہ دنوں برآمدی اشیاء کی اندرون اور بیرون ملک ترسیل شدید متاثر رہی، رواں مالی سال اب تک ملکی برآمدات میں 7 اعشایہ 62 فیصد کمی ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ملک میں جاری دھرنوں اور…

موجودہ سیاسی ہلچل پاکستانی معیشت کے لیے منفی ہے، موڈیز

موجودہ سیاسی ہلچل پاکستانی معیشت کے لیے منفی ہے، موڈیز

نیویارک (جیوڈیسک) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان میں جاری سیاسی بے یقینی کو پاکستانی معیشت کے لیے منفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ دھرنے اور سیاسی بے چینی مزید جاری رہے تو پاکستان کے آئی ایم…

سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کا اضافہ

سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 37 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی وصولی کے بعد سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 16 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا تاہم زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 39…

خام تیل کی قیمتیں 3 ڈالر گرنے کے بعد 1 ڈالربڑھ گئیں

خام تیل کی قیمتیں 3 ڈالر گرنے کے بعد 1 ڈالربڑھ گئیں

لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو3ڈالر سے زائد کمی کے بعد بدھ کو قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز دوپہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی اکتوبر میں فراہمی کیلیے قیمت 1.09 ڈالر کے اضافے…

6 لاکھ ٹن یوریا کھاد کی درآمد

6 لاکھ ٹن یوریا کھاد کی درآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت درآمدی مہنگی یوریا کھاد کسانوں کو سستے داموں فراہم کرنے کے لیے 7 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ملک میں یوریا کی طلب 30 لاکھ ٹن جبکہ مقامی پیداوار 24 لاکھ ٹن ہے اس…

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سیاسی میدان میں گرما گرمی میں کچھ کمی سے پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے مضبوط ہوتا دیکھائی دے رہا ہے، ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کی کمی رکارڈ کی گئی ۔بینکنگ ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں…

پی ایس او کی سالانہ آمدنی اور منافع بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پی ایس او کی سالانہ آمدنی اور منافع بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس بدھ کو پی ایس او ہاؤس میں ہوا جس میں 30 جون 2014 کو ختم مالی سال 2014 کے دوران کمپنی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران پی ایس…

مجاز فاریکس ڈیلرز صارفین کو ریگولیشنز سے آگاہ کریں، اسٹیٹ بینک

مجاز فاریکس ڈیلرز صارفین کو ریگولیشنز سے آگاہ کریں، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مجاز ڈیلرز کی توجہ ایف ای مینول (آٹھواں ایڈیشن 2002) کے باب 1 کے پیرا 5 اور 6 اور باب 2 کے پیرا 4 کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایکس چینج کمپنیوں کے لیے…