وہیکل کلیئرنس میں بے قاعدگیوں پر 2 درجن افسران کو چارج شیٹ جاری

وہیکل کلیئرنس میں بے قاعدگیوں پر 2 درجن افسران کو چارج شیٹ جاری

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ایمنسٹی اسکیم برائے 2013 کے تحت ریگولرائز ہونے والی 54 ہزار اسمگلڈ گاڑیوں کی کلیئرنس کے دوران ہونے والی بے قاعدگیوں میں ملوث 2 درجن سے زائد افسران میں شامل۔ کلکٹرز، ایڈیشنل کلکٹرز ڈپٹی کلکٹرز،…

سونے کی تولہ قیمت 300 روپے کی کمی سے 48550 ہو گئی

سونے کی تولہ قیمت 300 روپے کی کمی سے 48550 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 1271 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ قیمت میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں…

سیاسی بحران جلد حل ہونے کی امید پر حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر، 29000 کی حد بحال

سیاسی بحران جلد حل ہونے کی امید پر حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر، 29000 کی حد بحال

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر منفی افواہوں کا زور ٹوٹنے، پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن میں سیاسی جماعتوں کا جمہوریت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی حمایت جیسے عوامل نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر بھی منگل کو مثبت اثرات…

کاشتکار کپاس کو بارشوں کے نقصانات سے بچائیں : محکمہ زراعت

کاشتکار کپاس کو بارشوں کے نقصانات سے بچائیں : محکمہ زراعت

لاہور (جیوڈیسک) 24 گھنٹے سے زیادہ پانی کھڑا ہونے پر پودوں کی نشوونما رک جاتی ہے محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو انتباہ کیاہے کہ کپاس کی فصل کو بارشوں کے نقصانات سے بچانے کے لئے بھرپور نگہداشت کی ضرورت ہے، کیونکہ…

سام سنگ کا شپ بلڈنگ اور انجینئرنگ یونٹس کو ایک دوسرے میں ضم کرنے کا فیصلہ

سام سنگ کا شپ بلڈنگ اور انجینئرنگ یونٹس کو ایک دوسرے میں ضم کرنے کا فیصلہ

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) کی الیکٹرانکس اور موبائل ساز کمپنی سام سنگ نے شپ بلڈنگ اور انجینئرنگ یونٹس کو ایک دوسرے میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی شپ میکر سام سنگ ہیوی انڈسٹریز اور سام سنگ انجینئرنگ…

امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر 102 روپے سے تجاوز کر گئی

امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر 102 روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی بحران اور پھیلنے والی منفی افواہوں کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی گھبراہٹ طاری رہی جس کا دباؤ پاکستانی روپے کو برداشت کرنا پڑا اور زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 400 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 400 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سرکاری مالیاتی اداروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری شروع ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بہتری دیکھی جارہی ہے۔ 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے…

مہنگائی کی شرح 14 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

مہنگائی کی شرح 14 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں 6.99 فیصد کا سال بہ سال اضافہ ہوا جو گزشتہ 14 ماہ کی کم ترین سطح ہے جبکہ جولائی 2014 میں مہنگائی کی شرح…

یورپی گندم کی قیمتوں میں مندی

یورپی گندم کی قیمتوں میں مندی

پیرس (جیوڈیسک) یورپی گندم کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ یورو نیکسٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران گندم کے نومبر کیلئے اہم سودے 0.6 فیصد کی کمی سے 174 یورو فی ٹن میں طے پائے جبکہ شکاگو گندم کی قیمتوں میں…

ایف بی آر 2 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری سے آنکھیں چرا رہا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ایف بی آر 2 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری سے آنکھیں چرا رہا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی پی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے مجوزہ سسٹم برائے الیکٹرانک مانیٹرنگ آف پروڈکشن کی مخالفت کردی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی طرف سے چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کو لیٹر لکھا گیا…

ہفتہ رفتہ؛ روئی کے بھاؤ 150 روپے مزید اضافے سے 5750 روپے من تک ہوگئے

ہفتہ رفتہ؛ روئی کے بھاؤ 150 روپے مزید اضافے سے 5750 روپے من تک ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے تقریباً چھ ماہ کے طویل دورانیے کے بعدپاکستان سے سوتی دھاگے کی خریداری دوبارہ شروع کرنے اورچند دیگر ممالک کوگرے کلاتھ کی برآمد شروع ہونے کے باعث پاکستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں…

ڈالر 110 روپے کی بلند ترین سطح عبور کر سکتا ہے اسمال ٹریڈرز

ڈالر 110 روپے کی بلند ترین سطح عبور کر سکتا ہے اسمال ٹریڈرز

سرگودھا (جیوڈیسک) آل پاکستان چیمبر آف فیڈریشن کے مرکزی رہنما اور چیئرمین اسمال ٹریڈرز بزنس فورم پاکستان شعمون باقر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال اگر برقرار رہی تو ڈالر 110 روپے کی بلند ترین سطح کو عبور کرسکتا…

سونے کی قیمت میں گزشتہ ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا

سونے کی قیمت میں گزشتہ ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے سے 48850 روپے ہوگئی عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالراضافے کے بعد 1288 ڈالرکا ہو گیا گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں 08…

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے تجارتی مال کی ترسیل روک دی

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے تجارتی مال کی ترسیل روک دی

کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں جاری صورتحال کے سبب کراچی سے اندرون ملک تجارتی سامان کی ترسیل معطل کر دی گئی ہے۔ یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے صدر خالد خان نے بتایا کہ ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے سبب اندرون ملک…

ستمبر کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 234.3 ارب روپے مقرر

ستمبر کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 234.3 ارب روپے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اگست میں ہدف سے زائد وصولیاں ہونے پر ماہ ستمبرکے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا کر 234.3 ارب روپے مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی کی…

چاول کی عالمی مارکیٹ میں پاکستانی برانڈز کے فروغ پر زور

چاول کی عالمی مارکیٹ میں پاکستانی برانڈز کے فروغ پر زور

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل رائس مارکیٹ میں اپنا مقام برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو فارم کی سطح پر جدید رجحانات اختیار کرتے ہوئے چاول کی عالمی مارکیٹ میں پاکستانی برانڈز کو فروغ دینا ہوگا۔ کاشت اور ہارویسٹنگ کے جدید طریقوں اور ٹیکنالوجی…

آج سے پیٹرول 1 روپے 41 پیسے، ڈیزل ایک روپے فی لیٹر سستا

آج سے پیٹرول 1 روپے 41 پیسے، ڈیزل ایک روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے، پیٹرول ایک روپے 41 پیسے اور ڈیزل ایک روپیہ فی لیٹر سستا ہو گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول ایک روپے…

بھارت میں چینی اور گندم کی قیمتوں میں کمی

بھارت میں چینی اور گندم کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی چینی اور گندم کی قیمتوں میں کمی جبکہ مکئی، سویا آئل اور زیرہ کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیری ویٹو ایکسچینج میں چینی کے ستمبر کیلئے سودے…

جولائی 2014؛ بچت اسکیموں میں 21 ارب 40 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

جولائی 2014؛ بچت اسکیموں میں 21 ارب 40 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

کراچی (جیوڈیسک) قومی بچت اسکیموں میں نئے مالی سال کے آغاز پر جولائی کے مہینے میں 21 ارب 40 کروڑ 48 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2014 میں کی جانے والی…

ایپٹیک وژن‘ کے دوران پاکستان میں آئی ٹی سٹی بنانے پر زور

ایپٹیک وژن‘ کے دوران پاکستان میں آئی ٹی سٹی بنانے پر زور

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بھی پڑوسی ملک کے طرز پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تیز رفتار ترقی کے لیے ’’آئی ٹی سٹی‘‘ متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ ملک اور بیرون ملک تیز رفتار کاروباری سرگرمیاں صرف اور صرف کمپیوٹر سافٹ ویئر ٹیکنالوجی کی…

بینک آف پنجاب نے 2014 کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا

بینک آف پنجاب نے 2014 کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) بینک آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 30 جون 2014 کو اختتام پذیر ہونے والی ششماہی کے غیر آڈٹ شدہ حسابات کی منظوری دی گئی۔ بینک نے جنوری تا جون 2014 کی مدت میں…

یوریا کی فروخت 11 فیصد زائد رہنے کی توقع

یوریا کی فروخت 11 فیصد زائد رہنے کی توقع

کراچی (جیوڈیسک) یوریا کی درآمد زائد رہنے کے باعث اگست کے دوران اسکی فروخت میں گزشتہ ماہ جولائی کے مقابلے 11 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ ٹاپ لائن الرٹ کے مطابق رواں ماہ اگست کے دوران یوریاکی فروخت 5 لاکھ 38 ہزار ٹن…

ایف بی آر نے سیس کو ٹیکس ہدف میں شامل کر رکھا ہے، دستاویز

ایف بی آر نے سیس کو ٹیکس ہدف میں شامل کر رکھا ہے، دستاویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کو بھی رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ 2810 ارب روپے کے ہدف میں شامل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے فیلڈ…

پی سی آر ڈبلیو آر نے بوتل بند پانی کی باقاعدہ مانیٹرنگ شروع کردی

پی سی آر ڈبلیو آر نے بوتل بند پانی کی باقاعدہ مانیٹرنگ شروع کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحقیقی کونسل برائے آبی وسائل نے ملک بھر میں فروخت ہونے والے بوتل بند پینے کے پانی کا معیار جانچنے کے لیے دوسری سہ ماہی کے سروے پر کام تیز کردیا جس کی رپورٹ آئندہ ماہ جاری کی…