جولائی 2014؛ بچت اسکیموں میں 21 ارب 40 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

جولائی 2014؛ بچت اسکیموں میں 21 ارب 40 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

کراچی (جیوڈیسک) قومی بچت اسکیموں میںنئے مالی سال کے آغاز پر جولائی کے مہینے میں 21 ارب 40 کروڑ 48 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2014 میں کی جانے والی سرمایہ…

ملتان، بارشوں سے کپاس کی فصل کو نقصان ، سنڈیوں کا حملہ

ملتان، بارشوں سے کپاس کی فصل کو نقصان ، سنڈیوں کا حملہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بارش کی وجہ سے فصلوں میں پانی کھڑا ہونے کے باعث کپاس پر سنڈیوں کا حملہ بھی شروع ہو گیا ہے جس پر کاشتکار…

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے ڈیڑھ روپے فی لیٹرکمی کی سمری تیار کر کے وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سیاسی صورت حال کی بہتری کے امکان نے اسٹاک ایکسچینج میں بھی انتہائی مثبت اثر ڈالا ہے اور سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کے ریڈ زون میں تحریک انصاف…

سیاسی کشیدگی، مقامی میوچل فنڈز نے 6 ارب کے حصص فروخت کر دئیے

سیاسی کشیدگی، مقامی میوچل فنڈز نے 6 ارب کے حصص فروخت کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے اثراث کراچی سٹاک مارکیٹ پر بھی منڈلا رہے ہیں۔غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث دو ہفتے کے دوران مقامی میوچل فنڈزنے 6 ارب روپے کے حصص فروخت کر دئیے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تقریباً 3…

برلن میں ’گیٹ پاکستان‘ تنظیم قائم، جرمن سرمایہ کاروں کا خصوصی اقتصادی زون بنانے کیلیے کوشش

برلن میں ’گیٹ پاکستان‘ تنظیم قائم، جرمن سرمایہ کاروں کا خصوصی اقتصادی زون بنانے کیلیے کوشش

برلن (جیوڈیسک) جرمن تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ضروری سہولتوں اور معلومات کی فراہمی کیلیے ’’گیٹ پاکستان‘‘ کے نام سے ایک تنظیم قائم کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ’’گیٹ پاکستان‘‘ کے قیام کی تقریب جرمن وزارت خارجہ کے دفتر میں ہوئی…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، چار سو پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، چار سو پوائنٹس سے زائد کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے سبب کراچی حصص بازار ہفتے کے چوتھے سیشن میں شدید مندی برقرار، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں ساڑھے چار سو پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ کراچی حصص بازار میں سیشن آغاز مندی…

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی دیسی دواؤں کیلئے رہنمائی میں ناکام

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی دیسی دواؤں کیلئے رہنمائی میں ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دیسی اوریونانی دواؤں کی مینو فیکچرنگ اوراس طریقہ علاج کی رہنمائی کیلیے قائم ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کوئی مثبت کردار اداکرنے میں یکسر ناکام ہو چکی ہے جب کہ شعبہ طب کے فروغ کے لیے قائم قومی طبی…

قدرتی آفات سے پہلی ششماہی میں 41 ارب ڈالر کے نقصانات

قدرتی آفات سے پہلی ششماہی میں 41 ارب ڈالر کے نقصانات

زیورخ (جیوڈیسک) دنیا بھر میں قدرتی آفات کی وجہ سے رواں سال کی پہلی ششماہی میں 41 ارب ڈالر کے اقتصادی نقصانات ہوئے جو توقعات سے کافی کم ہیں۔ ری انشورنس گروپ سوئس ری کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے…

3 گنا اضافی ٹیکس، عام تیار درآمدی اشیا کی ٹرانزٹ ٹریڈ سے امپورٹ

3 گنا اضافی ٹیکس، عام تیار درآمدی اشیا کی ٹرانزٹ ٹریڈ سے امپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) درآمدی تیار اشیا پر تین گنا اضافی سیلز ٹیکس کے نفاذ سے ملک میں روزمرہ استعمال کی فنشڈ پروڈکٹس کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے درآمدات بڑھ گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل فنشڈ گڈز، جوتوں،…

دھرنوں سے ٹیکس وصولیوں میں کمی نہیں آئی، ایف بی آر

دھرنوں سے ٹیکس وصولیوں میں کمی نہیں آئی، ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان اور ممبران لینڈ ریونیو شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ رواں ماہ 26 اگست تک 134 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی گئی ہیں جو گزشتہ مالی سال کے…

کراچی اسٹاک :انڈیکس میں ساڑھے 5 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک :انڈیکس میں ساڑھے 5 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملکی سیاسی بحران کی شدت میں کوئی کمی نہ آنے کے سبب رواں ہفتے کے تیسرے روز بھی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ جاری ہے۔ 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران ساڑھے 5 سو سے زائد پوائنٹس کمی کے…

امریکی برگر کنگ نے کینیڈا کی فوڈ چین ٹم ہورٹز11 ارب ڈالر میں خرید لی

امریکی برگر کنگ نے کینیڈا کی فوڈ چین ٹم ہورٹز11 ارب ڈالر میں خرید لی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق یکجا ہونے والی یہ کمپنی سالانہ 23 ارب ڈالر کمائے گی ، جو دنیا کے 100 ممالک میں 18000 ریستوران چلاتی ہے۔ یہ دونوں فاسٹ فوڈ چینز اپنا صدر دفتر کینیڈا میں کھولنا چاہتے ہیں۔ برگر…

انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے سے نیچے آگیا

انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے سے نیچے آگیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کی مداخلت سے روپے کی قدر کو سہارا مل رہا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے سے نیچے آگیا۔بینکنگ ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 95 پیسے کمی کے بعد یہ 102 روپے 25…

سونا 250 روپے مہنگا، فی تولہ 49 ہزار کا ہو گیا

سونا 250 روپے مہنگا، فی تولہ 49 ہزار کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) 10 گرام سونا 42 ہزار، فی اونس سونا 1278 ڈالرکا ہو گیا عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روزسونے کے نرخوں میں 2 ڈالر کی معمولی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1278 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ بین…

ای سی سی میں آج ایران سے بجلی درآمد منصوبے کی منظوری کا امکان

ای سی سی میں آج ایران سے بجلی درآمد منصوبے کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے ایران سے بارٹرسسٹم کے تحت 65 میگاواٹ یومیہ بجلی کی درآمد اور اس کی ترسیل کے لیے ٹرانسمشن لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری دیے جانے کاامکان ہے۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی…

اسٹیل مل کی صورتحال خصوصی توجہ کی متقاضی ہے، سی ای او

اسٹیل مل کی صورتحال خصوصی توجہ کی متقاضی ہے، سی ای او

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میجر جنرل (ریٹائرڈ) ظہیر احمد خان نے افسروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل کی صورتحال عمومی نہیں بلکہ خصوصی توجہ کی متقاضی ہے۔ حکومت کی جانب سے 18…

دھرنوں کے براہ راست نقصان 800 ارب تک پہنچ گئے، خرم دستگیر

دھرنوں کے براہ راست نقصان 800 ارب تک پہنچ گئے، خرم دستگیر

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنئیر خرم دستگیر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دھرنوں کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو 800 ارب روپے کا براہ راست نقصان ہو چکا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ سیاسی…

بلوچستان کھجور پیدا کرنے والا اہم علاقہ

بلوچستان کھجور پیدا کرنے والا اہم علاقہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بلوچستان کے بعد سب سے زیادہ کھجور صوبہ سندھ کے دو اضلاع سکھر اور خیرپور میں پیدا ہوتی ہے۔ بلوچستان کے علاوہ پنجاب میں مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور جھنگ کھجور پیدا کرنے والے علاقے…

غیر یقینی صورتحال، ڈالر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

غیر یقینی صورتحال، ڈالر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے یقینی کی صورتحال کے باعث انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک سو تین روپے کی سطح عبور کر گیا، اسٹیٹ بنک نے صورتحال پر غور کرنے کے لئے آج بنکوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔…

عالمی بینک داسو پن بجلی منصوبے کیلیے 59 کروڑ ڈالر دیگا

عالمی بینک داسو پن بجلی منصوبے کیلیے 59 کروڑ ڈالر دیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک داسو پن بجلی منصوبے کے لیے 59 کروڑ ڈالر دے گا۔ عالمی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان (آج) پیر کو وزیر اعظم ہاؤس میں قرضے کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ…

دھرنوں کے باعث معیشت کو 7 کھرب کا نقصان، ڈالر کی قدر بڑھنے سے بیرونی قرضوں میں اضافہ

دھرنوں کے باعث معیشت کو 7 کھرب کا نقصان، ڈالر کی قدر بڑھنے سے بیرونی قرضوں میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے آزادی و انقلاب مارچ اور دھرنوں کے باعث ڈالرکی قیمت بڑھنے سے پاکستان کے ذمے واجب الادا قرضوں میں 180 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے…

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.36 فیصد کمی

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.36 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 21 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر 8 ہزار روپے…

ایف بی آر نے مزید 20 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیے

ایف بی آر نے مزید 20 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دوسرے مرحلے کے تحت قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ادا نہ کرنے والے مزید 20 ہزار افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف…