اسلام آباد (جیوڈیسک) یوٹیلیٹی سٹور پر خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں سات روپے فی کلو گرام تک کمی کر دی گئی۔ رمضان پیکج کے ختم ہونے کے بعد چینی سات روپے کلو مہنگی ہو گئی۔ یوٹیلیٹی سٹور پر خوردنی تیل…
کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹس میں بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابل روپے پر شدید دباؤ دیکھا گیا اور امریکی ڈالر کافی عرصے کے بعد ایک بار پھر 100 روپے کی نفسیاتی حد کے قریب پہنچ گیا ہے۔ واضح…
کراچی (جیوڈیسک) پاور سیکٹر کے گردشی قرضے ایک بار پھر 287.11 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔پاور کمپنیوں کی جانب سے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) اور وفاقی حکومت کو ادائیگی کے لیے دیے گئے نوٹسز اپنی…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی گرما گرمی کی وجہ سے جہاں اسٹاک مارکیٹوں کا براحال ہے وہیں ڈالر نے بھی اپنے رنگ دکھاتے ہوئے ایک بار پھرسینچری مکمل کر لی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 70 پیسے اضافے کے بعد…
کراچی (جیوڈیسک) بجلی و گیس کی عدم فراہمی کی شکار ٹیکسٹائل صنعت ملک میں کسی بھی قسم کے سیاسی ایڈونچر کی متحمل نہیں ہو سکتی، معیشت کا پہیہ رکا تو لاکھوں لوگوں کا روزگاربھی چھن جائے گا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی…
کراچی (جیوڈیسک) تارکین وطن پاکستانیوں کی ترسیلات زر موجودہ مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران سترہ فیصد بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر ایک ارب چونسٹھ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔…
لندن (جیوڈیسک) بتایا جاتا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے ملکوں میں تشدد کے واقعات ، طلب میں کمی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رکا ہوا ہے۔ لیبیا ، عراق اور یوکرین میں مسلح تنازعات کے باوجود ، آج…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملکی تجارت دگنی کرنے کے لیے کاروباری طبقے کی تجاویز کو اپنی پالیسیوں کا حصہ بنائیں گے۔ برآمدات میں اضافہ وزیراعظم کے ویژن 2025 کا اہم ستون ہے جس…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کا پہلا رائس بران آئل پلانٹ اکتوبر سے پیداوار شروع کردے گا، اس پلانٹ میں چاول کے چھلکے سے اعلیٰ معیار کا بران آئل تیار کیا جائے گا۔ مقامی سطح پر بران آئل کی پیداوار سے خوردنی تیل کی…
کراچی (جیوڈیسک) ملک کے سیاسی بلڈ پریشر کو جانچنے کا ایک طریقہ کراچی اسٹاک مارکیٹ کے ھنڈریڈ انڈیکس کا اتار چڑھاؤبھی ہے۔ منٹوں میں تیرہ سو پوائنٹس کا گرنا بتا رہا ہے کہ پریشر ہائی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق انٹر بنک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں چوالیس پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر ننانوے روپے اکتیس پیسے کی سطح پر بند ہوا۔…
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک ماہ قبل افشا ہونے والی ایک دستاویز سے معلوم ہوا تھا کہ مائیکروسافٹ اپنے کئی سستے فون ختم کر کے اپنی توجہ زیادہ مہنگے ونڈوز فون پر مرکوز رکھنا چاہتی ہے۔ لیکن اب کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ایمنسٹی اسکیموں اور انویسٹمنٹ اسیکموں کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم آنے تک حکومت نے فنانشل…
کراچی (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے احتجاجی مارچ کو روکنے کے لیے راستوں کی بندش اور کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے سبب پنجاب سے کراچی کو تجارتی سامان کی ترسیل معطل ہو گئی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے راستے بند…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ٹریڈنگ کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کے اعلان کے باوجود لاہور میں پٹرول پمپس تیسرے روز بھی کھل نہیں سکے۔ پٹرول پمپس قناتیں لگا کر بند کر دیئے گئے ہیں اور صارفین مارے مارے پھر رہے ہیں۔ دوسری جانب ڈی سی…
کراچی (جیوڈیسک) انڈیا پاکستان مشترکہ بزنس فورم کو چوتھا اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے صنعتکاروں نے زراعت اور توانائی پر قائم کی گئی ٹاسک فورسز کی جانب سے کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکسوں میں چھوٹ کے غلط استعمال کو روکنے کیلیے صنعتی خام مال کی درآمد کیلیے ٹیکس سے چھوٹ کے سرٹیفکیٹ کی مدت 6 ماہ مقرر کردی ہے۔ گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتکاروں کو…
کراچی (جیوڈیسک) باسی اور ایکسپائر گوشت استعمال کرنے کا اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد میکڈونلڈز کی سیلز دنیا بھر میں متاثر ہوئی ہے۔ میکڈونلڈز پاکستان نے بھی باسی گوشت بیچنے والی چینی کمپنی سے گوشت خریدا۔ ماہرین کا کہنا ہے…
سرگودھا (جیوڈیسک) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ دھان کی منافع بخش پیداوار کے حصول کیلئے کھاد کا استعما ل ہمیشہ تجزیہ اراضی کی بنیاد پر کریں دھان کی بھر پور پیداوار حاصل کرنے کیلئے پینری کی عمر 30 سے 35 دن…
لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت بڑھ گئی، پٹرول کی فروخت میں کمی ہوئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران فرنس آئل کی خریداری چھ فیصد اضافے سے نو…
کراچی (جیوڈیسک) عید کے بعد پہلے کاروباری ہفتے میں روپے کی قدر بیشتر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پچیس جولائی سے آٹھ اگست کے دوران روپے کی قدر یورو کے مقابلے میں بتیس پیسے،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں آلو قیمتوں میں کمی لانے کے لیے مزید 3 لاکھ ٹن آلو ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے بغیر درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)…
حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ میں تیل و گیس کی پیداوار کے سلسلے میں ایک خوشخبری سامنے آئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی نے حیدرآباد کے پساکھی ڈیپ فیلڈ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی…