پنجاب میں قیمتیں کنٹرول اور ناپ تول کیلیے الگ ڈائریکٹوریٹ بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں قیمتیں کنٹرول اور ناپ تول کیلیے الگ ڈائریکٹوریٹ بنانے کا فیصلہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے اشیا کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور ناپ تول کیلیے الگ سے ڈائریکٹوریٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا چیف سیکریٹری کی رضا مندی کے بعد محکمہ لیبر نے وزیر اعلی پنجاب کو سمری ارسال کر دی۔…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 666 پوائنٹس کم

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 666 پوائنٹس کم

کراچی (جیوڈیسک) عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز کھلنے والی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی. دسمبر دو ہزار سات کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک روز میں سب سے بڑی کمی ہوئی۔ چھ روز کے وقفے کے بعد کھلنے…

بلوچستان : پھلوں، سبزیوں کی من مانی قیمتوں کی وصولی

بلوچستان : پھلوں، سبزیوں کی من مانی قیمتوں کی وصولی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں کاشت کی جانے والی سبزیاں مارکیٹ میں آ گئی ہیں مگر مہنگائی ہے کہ روز بہ روز بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔ بازاروں میں نہ نرخ نامہ ہے اور نہ ہی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی نظر…

ایل این جی درآمد، پیشکشوں کا جائزہ آئندہ ہفتے لیا جائے گا

ایل این جی درآمد، پیشکشوں کا جائزہ آئندہ ہفتے لیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی گیس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وزارت پٹرولیم اور پی ایس او کے حکام آئندہ ہفتے قطر سے یومیہ چار کھرب مکعب فٹ ایل این جی کی در آمد کے لیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں جمع…

مظفر گڑھ : رواں برس کماد کی فی ایکڑ اوسط پیداوار میں اضافے کا امکان

مظفر گڑھ : رواں برس کماد کی فی ایکڑ اوسط پیداوار میں اضافے کا امکان

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقہ ہیڈ بکائنی سمیت اکثر علاقوں میں کماد کی فصل سرسبز وشاداب ہے، اور کماد کی فصل پر بڑھوتری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ مختلف بڑے بڑے کھیتوں میں فصل سرسبز ہونے کے ساتھ ساتھ…

عید کی طویل چھٹیاں، برآمدات کی مد میں 35 کروڑ ڈالرز کا نقصان

عید کی طویل چھٹیاں، برآمدات کی مد میں 35 کروڑ ڈالرز کا نقصان

لسبیلہ (جیوڈیسک) عید الفطر کی طویل تعطیلات کی وجہ سے پاکستان کو برآمدات کی مد میں 35 کروڑ ڈالرز سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ لسبیلہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اسماعیل ستار کا کہنا ہے کہ ملک کی…

روئی کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح تک گر گئیں

روئی کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح تک گر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کاٹن مارکیٹ میں عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد پہلے ہی کاروباری روز ہفتہ کو روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن (کے سی اے) اور اوپن مارکیٹ میں روئی کی قیمتیں 5 سال…

قطر سے ایل این جی شپ یکم نومبر کو پورٹ قاسم پہنچے گا

قطر سے ایل این جی شپ یکم نومبر کو پورٹ قاسم پہنچے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قطر سے ایل این جی شپ یکم نومبر کو پورٹ قاسم پہنچے گا۔ حکو مت پاکستان نے ایلنجی (ELENGY) ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ (ای ٹی پی ایل) کو ایل این جی ریسیونگ اسٹوریج ٹرمینل پورٹ قاسم میں قائم کرنے کا…

کپاس کی پیداوار میں اضافے کے باعث روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی

کپاس کی پیداوار میں اضافے کے باعث روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں کپاس کی پیداوار میں پہلے تخمینوں کے مقابلے میں اضافے، کھپت میں کمی اور اینڈنگ اسٹاکس میں تاریخی اضافہ ہونے کے بارے میں رپورٹس جاری ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران دنیا بھر میں روئی کی…

سگریٹ کی غیر قانونی تجارت سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

سگریٹ کی غیر قانونی تجارت سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) سگریٹ کی غیر قانونی تجارت سے قومی خزانے کو پانچ سال میں 80 ارب روپے نقصان ہوا، آئندہ پانچ سال میں خسارہ 100 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے۔ پاکستان میں سگریٹ کی غیر قانونی تجارت سے قومی خزانے کو…

گزشتہ مالی سال میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ

گزشتہ مالی سال میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھ گئی، ایک سال کے دوران تیل کی مقامی پیداوار میں تیرہ فیصد، جبکہ گیس میں دو فیصد اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ…

ویژن 2025 ” 11 اگست کو جاری کیا جائیگا، احسن اقبال

ویژن 2025 ” 11 اگست کو جاری کیا جائیگا، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 11 اگست کو ویژن 2025 جاری کر کے پاکستان کے نئے سفر کا آغاز کیا جائیگا جوکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا روڈ میپ ثابت ہوگا۔…

عید سیل کے دوران 5 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 50 ارب روپے کی آمدنی ہوئی، تاجر رہنما

عید سیل کے دوران 5 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 50 ارب روپے کی آمدنی ہوئی، تاجر رہنما

کراچی (جیوڈیسک) آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے ماہ رمضان اور عید پر سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی کو قابلِ قدر اور لائق ستائش قرار دیتے ہوئے پولیس، رینجرز اور انتظامیہ کے تمام اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 6 سے 15 اگست تک دبئی میں ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 6 سے 15 اگست تک دبئی میں ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے کے حوالے سے مذاکرات رواں ماہ کے دوران دبئی میں شروع ہونگے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق دبئی میں شروع ہونے والے مذاکرات میں اپریل سے…

ملک میں آلو کی قلت کے بعد پاکستانی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئیں

ملک میں آلو کی قلت کے بعد پاکستانی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آلو کی فصل خراب ہونے اور بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سے پیدا ہونے والی قلت کے سبب پاکستانی آلو کی برآمدی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئی ہیں۔ جن سے پاکستان کو بھاری زرمبادلہ کے نقصان کا سامنا…

پاکستانیوں کا 6 سال بعد ملکی معیشت پر اعتماد بحال

پاکستانیوں کا 6 سال بعد ملکی معیشت پر اعتماد بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں 6 سال بعد پہلی بار معیشت پر پاکستانیوں کے اعتماد کی شرح بلند ترین درجے پر پہنچ گئی ہے جس کے باعث ملکی اسٹاک مارکیٹ میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس ضمن میں جاری…

قرض کی نئی قسط؛ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ متوقع

قرض کی نئی قسط؛ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ 10 اکتوبر کو واشنگٹن روانہ ہوں گے جبکہ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے قرضے کی نئی قسط کے حصول کے لیے چوتھے اقتصادی جائزہ کے بارے…

چینی کی ریکارڈ اضافی پیداوار، عوام کو کوئی ریلیف نہ ملا

چینی کی ریکارڈ اضافی پیداوار، عوام کو کوئی ریلیف نہ ملا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں چینی کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مقامی کھپت کے بعد بھی 8 لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن چینی فاضل ہے۔ ماہانہ بنیاد پر چینی کی برآمد میں329 فیصد اضافہ ہوا مگرعوام کو کیا ریلیف ملا، کچھ…

کراچی کی بندرگاہ پر 78 ہزار 97 ٹن سامان کی نقل و حرکت

کراچی کی بندرگاہ پر 78 ہزار 97 ٹن سامان کی نقل و حرکت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی بندرگاہ پر 78 ہزار 97 ٹن سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق کے پی ٹی نے 78 ہزار 97 ٹن کارگو ہینڈل کیا جس میں 51 ہزار 14 ٹن…

پاکستان سٹیل کو پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کروڑوں‌ کا نقصان

پاکستان سٹیل کو پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کروڑوں‌ کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل کو پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کروڑوں روپے کے پیداواری نقصان کا سامنا ہے۔ پاکستان سٹیل کے پاس پانی کے ذخائر 110 ملین کی ضرورت کے مقابلے میں 11 ملین گیلن رہ گئے ہیں۔ جس کے…

عید الفطر : گوشت 250 روپے کلو مہنگا

عید الفطر : گوشت 250 روپے کلو مہنگا

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے عید الفطر پر شہریوں کو قصابوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔پرائس کنٹرول سسٹم اور مجسٹریٹس غیر فعال ہونے کا فائد ہ اُٹھاتے ہوئے قصابوں نے عید الفطر سے قبل مٹن اور بیف کے نرخوں میں…

پاکستان میں آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلئے یونی لیور کا daraz.pk سے معاہدہ

پاکستان میں آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلئے یونی لیور کا daraz.pk سے معاہدہ

کراچی (جیوڈیسک) یونی لیور پاکستان نے صارفین کو پہلی مرتبہ آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلیے ایف ایم سی جی سیکٹر میں daraz.pk کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے۔ جس کے تحت صارفین کو آن لائن پورٹل سے یونی…

200 ارب ڈالرکی واپسی ،سوئز حکومت سے مذاکرات کریں گے، وزیر خزانہ

200 ارب ڈالرکی واپسی ،سوئز حکومت سے مذاکرات کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ سے 200 ارب ڈالر واپس لانے کے لیےاگست میں سوئز حکومت سے مذاکرات کریں گے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ مذاکرات کے کئی دور ہونگے، 3 سے 4 سال…

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ ماہ…