کراچی (جیوڈیسک) برطانیہ نے سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے ذریعے آنے والے کارگو پر پابندی عائد کر دی ہے۔ برطانوی حکام نے پی آئی اے پر کارگو لانے پر پابندی عائد کر دی ہے،…
کراچی (جیوڈیسک) بینکوں سے وافر مقدار میں نئے نوٹ ملنے کے باعث اس بار بازار میں کرارے نوٹوں کا کاروبار ٹھنڈا پڑگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں عید سیزن اب تک 100 ارب روپے سے زائد کے کرارے نوٹ عوام کو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریکوری بڑھانے کے لیے اربوں روپے کی ٹیکس چوری،شارٹ پیمنٹ کیسوں کی موثر پیروی کرنیکا فیصلہ کیا ہے تاکہ جلد از جلد کیس نمٹائے جاسکیں، جس کے لیے ایف بی آر…
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں کپاس کی پیداوار میں پہلے تخمینوں کے مقابلے میں اضافے،کھپت میں کمی اور اینڈنگ اسٹاکس میں تاریخی اضافہ ہونے کے بارے میں رپورٹس جاری ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی پھل اور سبزیوں کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں معیار اور قرنطینہ سے متعلق سخت قواعدو ضوابط کا سامنا ہے تاہم خود پاکستانی مارکیٹ میں درآمدی پھلوں کی بھرمار ہے۔ پاکستان میں درآمد کیے جانیوالے بیشتر پھل خود پاکستان میں بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکیس سے پچیس جولائی کے کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں بیس پیسے اضافے سے اٹھانوے روپے تہتتر پیسے ہو گئی۔ روپے کی قدر یورو کے مقابلے میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے ریکارڈ کی جانے والی اشیا کی قیمتوں کے مطابق ایک سال کے دوران آلو 132 فیصد اور کیلے 26 فیصد مہنگے ہوئے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق 24 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں مہنگائی کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے ایف بی آر کی کوششیں اب رنگ لانے لگیں۔ گزشتہ مالی سال ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں سے 17 ہزار نئے ریٹرن فائل کر ہی دئیے۔اعلامیہ کے مطابق ایف بی آر نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کی طرح سندھ میں بھی عید کے موقع پر آئندہ ہفتے سی این جی کا ناغہ نہیں ہوگا۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق عید کے موقع پر آئندہ ہفتے سندھ بھر میں 5 روز تک مسلسل سی این…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ چودہ کے دوران سونے کی درآمد میں پچاس فیصد کمی ہوئی۔ اس دوران چار ہزار دو سو بائیس کلو گرام سونا دیگر ممالک سے منگوایا…
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل بینک نے اپنے تمام کلریکل اور نان کلریکل سٹاف کے لیے پے پیکج 2014-15 کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق تمام کلریکل نان کلریکل سٹاف کی بنیادی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی الائونس…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر میں آٹھ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کمی ہو گئی۔ سٹیٹ بینک کے مجموعی ذخائرچودہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر رہ گئے۔ ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر آٹھ کروڑ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس رولز دو ہزار دو میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ائیرلائنز کی الیکٹرانک یا مینوئل ٹکٹ کے اجراء پر چار فیصد ٹیکس لیا جائے گا۔ غیر ملکی سفارتکاروں اور سفارتی مشنز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور فرانس نے زراعت خاص طورپر ڈیری اور لائیوسٹاک کے شعبہ میں دوطرفہ تجارت کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان میں فرانس کے سفیر فلپ تھائی بائودا ور وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اور…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں مقامی سطح پر خام تیل کی پیداوار 13 فیصد اضافے سے 86 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق مالی سال 2013-14 کے دوران مقامی سطح پر خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ مالی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 35 پیسے فی لٹراضافے کی سفارش کی ہے۔ اوگرا نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو…
کراچی (جیوڈیسک) جیسے جیسے عید قریب آرہی ہے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ بینکوں میں ترسیلات زر کا حجم دگنا ہو گیا۔ گھر والوںکی عید کی تیاریوں میں کوئی…
کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بھاری سرمایہ کاری نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کو مندی سے بچالیا اور انڈیکس پہلی بار 30474.75 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تیزی کے باعث حصص کی مالیت میں مزید 16 ارب 10 کروڑ…
لاہور (جیوڈیسک) سی این جی صارفین کے لئے عید کا تحفہ، پنجاب کے سی این جی سٹیشنزآئندہ ہفتے مسلسل پانچ روز کھلے رہیں گے۔ سی این جی سٹیشنز کھلے رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا، آل پاکستان سی این جی ایسو سی…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے زخائر اٹھارہ جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران چھ کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس کمی کے سبب ملکی ذخائر چودہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر ہو گئے۔ ہفتے…
لاہور (جیوڈیسک) فلور ملز ایسوسی ایشن اور گین تنظیم کے مابین گزشتہ روز آئرن ملے آٹے کی تیاری کے حوالے سے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ خوراک میں نامیاتی…
لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کی کسی صورت میں نجکاری ہونے نہیں دی جائے گا، قومی ایئر لائن کے ملازمین کے مفادات اور روزگا کا تحفظ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر عقیل صدیقی…
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں نو گھنٹے کے لئے سی این جی کی فراہمی جاری، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ سوئی ناردرن کی جانب سے رمضان المبارک کے لئے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پنجاب کے دیگر علاقوں کی طرح لاہور…
کراچی (جیوڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر شوکت احمد نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز محب وطن پاکستانی ہیں جو دہشت گردوں کی کاروائیوں کی وجہ سے اپنے ہی علاقے میں محصور ہو گئے تھے۔ اور آج…