سٹیٹ بینک نے عوام کی سہولت کیلئے نئے نوٹوں کی تعداد بڑھا دی

سٹیٹ بینک نے عوام کی سہولت کیلئے نئے نوٹوں کی تعداد بڑھا دی

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق دس روپے مالیت نوٹوں کے اب 2 کے بجائے 3 پیکٹ فی کس مل سکیں گے جبکہ 20، 50 اور 100 روپے مالیت کا ایک پیکٹ بھی دیا جائے گا۔ عوام خصوصی کاؤنٹرز سے…

اسٹیٹ بینک کی اے ٹی ایمز کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کی اے ٹی ایمز کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) عید کی تعطیلات کے دوران اے ٹی ایمز کی خرابی کے باعث اکثر عید کے رنگ میں بھنگ پڑ جاتا ہے۔اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو اے ٹی ایمز کے مسائل کے فوری حل اور اس سے متعلقہ شکایات درج کرانے…

تازہ آلو کھائینگے تو قیمت بھی زیادہ دینا پڑیگی؛ سکندر حیات خان بوسن

تازہ آلو کھائینگے تو قیمت بھی زیادہ دینا پڑیگی؛ سکندر حیات خان بوسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ تازہ آلو کھائیں گے تو قیمت بھی زیادہ دینا پڑے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عوام کوغیر…

ڈی اے پی پر جی ایس ٹی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: ایف بی آر

ڈی اے پی پر جی ایس ٹی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ ڈی اے پی کھادپر جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ نہیں دی جاسکتی۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے کھاد کمپنیوں کو ڈی اے پی کھاد کی بوری پر پرچون…

ایل این جی کا دوسرا ٹرمینل گوادر پر بنانے کا فیصلہ

ایل این جی کا دوسرا ٹرمینل گوادر پر بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بعد حکومت ایل این جی کا دوسرا ٹرمینل گوادر پر بنانے کا ارادہ کر رہی ہے۔ منصوبے کے لیے چین سے مالی معاونت حاصل کی جائے گی۔ وزارت پٹرولیم زرائع کے مطابق گوادر پر تعمیر ہونے والے اس…

گزشتہ مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین کی رہی

گزشتہ مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین کی رہی

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین نے کی، سنگاپور نے سب سے زیادہ سرمایہ نکالا۔ مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران چین نے ملک میں ستر کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ امریکا…

حصص مارکیٹ اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار

حصص مارکیٹ اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کواتار چڑھاؤ کے بعد ایک بار پھر مندی کے اثرات غالب ہوئے تاہم انڈیکس کی 30400 کی بلند ترین سطح مستحکم رہی۔ مندی کے سبب 47.49 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں…

روئی، پھٹی اور کاٹن سیڈ کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

روئی، پھٹی اور کاٹن سیڈ کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

کراچی (جیوڈیسک) آئل کیک (کھلی) کی فروخت پر عائد 5 فیصد جی ایس ٹی واپس نہ لیے جانے پر مختلف شہروں میں آئل ملز مالکان کی جانب سے احتجاجاً کاٹن سیڈ (بنولے) کی خریداری معطل کرنے کے فیصلے کے بعد روئی، پھٹی…

پاکستان ایران سے گندم اور چاول کے بدلے بجلی خریدے گا: تہران نے گوادر تک ٹرانسمشن لائن نصب کر دی

پاکستان ایران سے گندم اور چاول کے بدلے بجلی خریدے گا: تہران نے گوادر تک ٹرانسمشن لائن نصب کر دی

کراچی (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باعث پاکستان بجلی کی خریداری کے عوض ایران کو ڈالر کے بدلے گندم اور چاول فراہم کرے گا۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان ایران سے بلوچستان کے لئے بجلی درامد کر رہاہے، جس…

مہنگی یوریا درآمد کرکے قومی خزانے کو 17 ارب 36 کروڑ کا نقصان پہنچایا گیا

مہنگی یوریا درآمد کرکے قومی خزانے کو 17 ارب 36 کروڑ کا نقصان پہنچایا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 2013-14ء کے دوران ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چین، روس، یوکرائن، قطر اور اومان سے مہنگی یوریا درآمد کر کے قومی خزانے کو 17 ارب 36 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق ٹی سی پی…

قیمتوں میں کمی، کپاس کی قیمت 6 ہزار روپے من ہو گئی

قیمتوں میں کمی، کپاس کی قیمت 6 ہزار روپے من ہو گئی

رحیم یار خان (جیوڈیسک) قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں روئی چھ ہزار روپے من، جبکہ سندھ میں انسٹھ سو روپے من پر آ گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق کاٹن، سِیڈ پر پانچ فیصد جی…

ایل این جی کا دوسرا ٹرمینل گوادر پر بنانے کا فیصلہ

ایل این جی کا دوسرا ٹرمینل گوادر پر بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بعد حکومت ایل این جی کا دوسرا ٹرمینل گوادر پر بنانے کا ارادہ کر رہی ہے۔ منصوبے کے لیے چین سے مالی معاونت حاصل کی جائے گی۔ وزارت پٹرولیم زرائع کے مطابق گوادر پر تعمیر ہونے والے اس…

عیدالفطر تعطیلات، بینکوں کو بلاتعطل خدمات فراہم کرنے کی ہدایت

عیدالفطر تعطیلات، بینکوں کو بلاتعطل خدمات فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم سے متعلق شکایات کے ازالے کیلیے بینکوں میں شکایتی مراکز اور ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے بینکوں سے کہاہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران اے ٹی ایم سروس بحال رکھنے…

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ جاری

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ جاری کردی گئی ہے،جس میں مئی کے مہینے کی مکمل جبکہ جون کے آدھے مہینے کی تنخواہ ادا کی گئی ہے۔ پاکستان اسٹیل ملز کے ترجمان کے مطابق آج ادارے…

پاکستان نے کاروبار اور تجارت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

پاکستان نے کاروبار اور تجارت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان عالمی سطح پر کاروبار اور تجارت میں بھارت پر بازی لے گیا، پاکستان 53.9 اسکور کے ساتھ 107 ویں نمبر پر رہا، بھارت کو 47 اسکور دے کر 128ویں نمبرپر رکھا گیا تاہم تعلیم، قانون، آزادی صحافت اور سماجی…

وفاقی حکومت نے این جی اوز، مذہبی و خیراتی اداروں سے انکم ٹیکس کی چھوٹ واپس لے لی

وفاقی حکومت نے این جی اوز، مذہبی و خیراتی اداروں سے انکم ٹیکس کی چھوٹ واپس لے لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے این جی اوز،این پی اوز، ویلفیئر ٹرسٹ، مذہبی و خیراتی اداروں، این جی اوز کے تحت چلنے والے اسکول، کالجز، یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو انکم ٹیکس میں دی جانیوالی چھوٹ واپس لے لی ہے…

سٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کے نظر ثانی اعداد جاری کر دئیے

سٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کے نظر ثانی اعداد جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کے نظرثانی اعداد جاری کر دیئے۔ ابتدائی اعداد کے مقابلے میں جاری خسارہ بیالیس کروڑ ڈالر کم رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نظرثانی شدہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے دوران درآمدات کا حجم…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے عید کے بعد یکم اگست سے عوام پر پٹرول ’’بم‘‘ گرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ سے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے مطابق پٹرول…

ایل پی جی کی مختلف قیمتوں کی پالیسی ختم کرنیکا فیصلہ

ایل پی جی کی مختلف قیمتوں کی پالیسی ختم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم ایل پی جی کی مختلف قیمتوں کی پالیسی ختم کردے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ملک بھر میں ایل پی جی کی مختلف قیمتوں کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اوگرا کی…

پنجاب حکومت کا رمضان بازاروں کو مستقل شکل دینے پر غور

پنجاب حکومت کا رمضان بازاروں کو مستقل شکل دینے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین کابینہ پرائس کنٹرول کمیٹی بلال یاسین نے کہا کہ صوبائی حکومت پنجاب بھر میں قائم 350 رمضان بازاروں کو مستقل بنیادوں پر برقرار رکھنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ یہ سستے بازار…

اجناس کی عالمی منڈیاں ملائیشین طیارے کی تباہی سے متاثر

اجناس کی عالمی منڈیاں ملائیشین طیارے کی تباہی سے متاثر

لندن (جیوڈیسک) اجناس کی عالمی منڈیاں ملائیشین ایئرلائن کا جہاز تباہ ہونے سے بری طرح متاثر ہوئیں کیونکہ خام میٹریل کا بڑا پیداواری ملک روس اور مغربی ممالک کے درمیان اس واقعے کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ…

شرح سود 10 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے سے کاروباری برادری کی امیدوں پر پانی پھر گیا

شرح سود 10 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے سے کاروباری برادری کی امیدوں پر پانی پھر گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے کاروباری برادری کی شرح سود میں کمی کیے جانے کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ صنعتکاروں وتاجروں کا کہنا ہے کہ…

عید کی نو چھٹیاں ،صنعتکاروں کی تشویش میں اضافہ

عید کی نو چھٹیاں ،صنعتکاروں کی تشویش میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) عید پر حکومت کی طرف سے اعلان تو چار چھٹیوں کا کیا گیا ہے لیکن صعنتکار یہ عرصہ نوچھٹیوں تک پھیل جانےکے خدشات پر متفکر نظر آتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ نو دن کاروبار بند رہنے سے ملکی معیشت پر…

مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے گورنر اشرف وتھرا کا کہنا ہے کہ امن و اماں کے خدشات اور توانائی بحران کے باعث نجی شعبے کی جانب سے قرضوں کی مانگ متاثر ہو سکتی ہے۔ مرکزی بینک نے بنیادی شرح سود کو 10…