اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چودہ سے اٹھارہ جولائی کے دوران روپے کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ نیوزی لینڈ ڈالر کے مقابلے میں ایک روپیہ اکیس پیسے ہوا۔ کینڈین ڈالر کے مقابلے میں اناسی پیسے، برازیلیئن…
سیئول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی حکومت نے آئندہ سال چاول کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم جنوبی کورین وزیر زراعت لی ڈنگ فل نے بتایا کہ درآمد پر پابندی ہٹانے کے بعد چاول پر درآمدی ڈیوٹی تین…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی اے پی) نے ٹیکس اصلاحات کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیکس سے متعلق مسائل کے حل کیلئے بنائی جانیوالی…
رحیم یارخان (جیوڈیسک) پنجاب میں روئی کے نئے نرخ چھ ہزار تین سو روپے، سندھ میں چھ ہزار دو سو روپے مقرر کر دئیے گئے قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب میں روئی کے نرخ چھ ہزار تین سو روپے من کی…
کراچی (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزارت تجارت کے اندازے درست ثابت نہ ہوسکے اور گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات 2.75 فیصد اضافے سے 25 ارب 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک محدود رہیں۔ مالی سال کے آغاز پر پلاننگ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس بحران اور مہنگی ایل پی جی کے ستائی ہوئی عوام کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ وزارت پیٹرولیم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں پچاس تا ایک سو نو…
کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کی جانب سے نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان ہفتے کو کیا جارہا ہے۔ اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے۔ کہ بنیادی شرح سود کو 10 فیصد پر ہی برقرار رکھا جائے گا اقتصادی تجزیہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکنک نے 150 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایکنک نے 150 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں گڈانی…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 12 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کی کمی سے 14 ارب 51 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 11 جولائی کو ختم ہونے والے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بلند سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیس ہزار ایک سو پوائنٹس سے بلند سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی۔ موڈیز کی ریٹنگ بڑھانے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی بھارت کو برآمدات ایک چوتھائی بڑھ گئیں، گزشتہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران دونوں ہمسایہ ممالک کی باہمی تجارت دو ارب اٹھارہ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بنک کے عبوری اعداد و شمار…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی مناسبت سے 71 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کر دیئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی عید الفطر کے موقع…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق نیلامی میں تین، پانچ، دس اور بیس سال کی مدت کے اٹھاون ارب بائیس کروڑ روپے کے بِلز فروخت کئے۔ تین سال کے بانڈ کی شرح منافع میں اٹھائیس بیسز پوائنٹس اضافے سے بارہ اعشاریہ تین…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ کے 15روز بعد ہی ایس آراوز کے ذریعے ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں ردوبدل شروع کر دیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے صابن اور صابن کی تیاری۔ میں استعمال ہونیوالے خام مال کی…
کراچی (جیوڈیسک) لسٹڈ کمپنیوں کے مالیاتی نتائج کا سیزن شروع ہونے اور مثبت نتائج کی توقعات پر سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو ایک بار پھر تیزی کا عنصر غالب رہا جس سے انڈیکس کی 29700 کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 176.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2013 تا جون 2014 کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 4…
پشاور (جیوڈیسک) کوئی چار سو سال سے پشاور کے صرافہ بازار کے کاریگر اور تاجر ان قیمتی پتھروں کی رگڑائی ، پالش اور تجارت کرتے رہے ہیں ، جو شمال مغربی پاکستان کے پہاڑی علاقوں سے نکالے جاتے ہیں۔ مقامی تاجروں کے…
سیول (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس نے چینی فیکٹری میں چائلڈ لیبر کے شواہد ملنے کے بعد کمپنی کے ساتھ اپنا کاروبار روک دیا۔ سام سنگ الیکٹرانکس چینی کمپنی ڈانگ جوان شنینگ کیساتھ کام کررہی تھی تاہم کمپنی میں چائنا لیبر واچ ڈاگ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری میں مختلف بین الاقوامی اداروں نے دلچسپی ظاہر کرنا شروع کر دی۔ یہ بات چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ مفتاح اسماعیل نے ایک انٹرویو میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر دلچسپی ظاہر…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ ایک سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم دو ارب گیارہ کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی اے پی کھاد پر کسانوں کو فی بوری 400 روپے سبسڈی دینے کا معاملہ مسلسل تاخیر کا شکار ہے ، کھاد کمپنیوں ، ڈ یلرز اور درآمد کنند گان نے کھاد کی بوری پر قیمت کے اندراج کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ چوتھے اقتصادی جائزے کے لیے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور اداروں سے سال 14-2013 کی آخری سہ ماہی (اپریل سے جون 2014) تک کا ڈیٹا اور ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے تجویز پیش کی ہے کہ صوبوں کو ان 27 عالمی کنونشن پر عملدرآمد میں شریک کرنے کے لیے جی ایس پی پلس کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جایا جائے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری عباس خان آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسٹائل شعبے کو سہولتوں کی فراہمی کے لیے ہرممکن کوششیں کر رہی ہے کیونکہ اس شعبے کی برآمدات سے حکومت کو خاطر خواہ آمدن ہوتی ہے۔…