نیویارک (جیوڈیسک) لیبیا سے پیداوار میں بہتری کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا سے خام تیل کی یومیہ پیداوار 4 لاکھ 70 ہزار فی…
نیو یارک (جیوڈیسک) غیر ملکی ادائیگیوں میں بہتر ی کو دیکھتے ہوئے موڈیز نے پاکستا نی معیشت کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا،بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی نے خبردار کیا ہے اگر ملکی سیاست ابتری کا شکار ہوئی تو صورتحال بدترین بھی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ ایس بی پی بی ایس سی کے دفاتر اور کمرشل ؍مائیکرو فنانس بینکوں کی شاخوں سے 30 ستمبر 2014 تک 1، 2، 5، 10، 25 اور 50…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی پرائیوٹائزیشن میں مختلف بین الاقوامی اداروں نے دلچسپی ظاہر کرنا شروع کر دی۔ یہ بات چیئرمین بورڈ آ ف انوسٹمنٹ مفتاح اسماعیل نے میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر دلچسپی ظاہر کرنے والے…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار چھ سو روپے پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اٹھائیس روپے کمی سے اکتالیس ہزار چھ سو ستاون روپے ہو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال 2013 – 14ء کے اختتام پر حتمی اعداد و شمار کے بعد توقع ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کی جانے والی ترسیلات زر کا حجم 15 ارب ڈالر سے بڑھ جائے گا۔…
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کا نندی پور پاور پراجیکٹ کو فرنس آئل اور ڈیزل کے بعد سوئی گیس پر چلانے کا بھی فیصلہ، رواں سال دسمبر تک پیدوار 425 میگاواٹ بجلی کی پیدوا ر مکمل ہو جائیگی۔ منیجنگ ڈائریکٹر نندی پور محمد…
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن کی جانب سے رمضان المبارک کے لئے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پنجاب کے دیگر علاقوں کی طرح لاہور میں بھی صبح چھ بجے سی این جی کی فراہمی شروع ہو گئی جو سہہ پہر تین بجے…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کاشتکاروں کیلئے زرعی قرضوں کی تقسیم کا ہدف 5 سو ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال 2014 -15 کیلئے زرعی قرضوں کا ہدف 5سو ارب روپے مقرر کیا…
فیصل آباد (جیوڈیسک) عید الفطر کی آمد قریب آتے ہی ملک بھر کے بازاروں، شاپنگ سینٹرز، پلازوں اور مارکیٹوں میں عوامی گہما گہمی میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف عید کی آمد کے باعث تمام اہم بازاروں، کاروباری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپ کی جانب سے آم کے معیار کے حوالے سے سخت اقدامات لینے کے باعث ملک سے مینگو کی ایکسپورٹ میں 85 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام نے جیو نیوزکو بتایا کہ رواں سیزن اب تک…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بھی ماہ رمضان میں مہنگائی تیز ہونے کا اعتراف کر لیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق سبزیوں اور پھلوں کے علاوہ ایل پی جی نے بھی مہنگائی کی آگ کو بھڑکا دیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق…
لندن (جیوڈیسک) بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے گزشتہ ہفتے سونے پر توجہ مرکوز رکھی تاہم آئل مارکیٹ مسلسل تیسرے ہفتے بھی تنزلی کی جانب گامزن رہی۔ گزشتہ ہفتے لندن بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1319.25 ڈالر سے بڑھ کر 1339 ڈالر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کو ایل این جی کی درآمد پر عائد پانچ فیصد ڈیوٹی ختم کر دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مشرقی پنجاب کے راستے ایل این جی کی درآمد پر جاری مذاکرات مارچ میں قیمت کے معاملے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی عملدرآمدکمیٹی نے پی ایس اومیں تیل کی بڑے پیمانے پر چوری اور ریکارڈ کی گمشدگی سمیت ادارے کی مجموعی کارکردگی پرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سالانہ بڑے پیمانے پر تیل چوری کیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران ٹریکٹر کی مقامی پیداوار چونتیس ہزار پانچ سو اکیس یونٹس رہی جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے سے سولہ ہزار یونٹس کم…
لاہور (جیوڈیسک) اوگراکی منظوری کے بغیر ہی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 20 روپے فی کلو تک بڑھا دی غریب صارفین کی پہنچ سےنسبتاًً سستی ایل پی جی بھی دور ہونے لگی ڈیلرز نے اضافے کے خلاف احتجاج کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے پاکستان سے ٹیکس وصولیوں، ٹیکس کریڈٹ بارے ماہانہ بنیادوں پرجبکہ آڈٹ اور امپورٹ ڈیٹاسمیت دیگر اہم اقتصادی اعداد وشمار بارے سہ ماہی بنیادوں پر رپورٹس مانگ لیں۔ وزارت خزانہ کی طرف سے فیڈرل بورڈآف ریونیو…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں اضافے اور بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزید اضافے کے لیے ملک سے سیاسی بے چینی کاخاتمہ بے حدضروری ہے۔ ملک وقوم کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں زیر استعمال موبائل سمز کی تعداد 14 کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی موبائل فون لوگوں کی زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے…
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور وفاقی حکومت کے مابین گیس کی فراہمی کے شیڈول کی تبدیلی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ٹیکسٹائل ملوں نے ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 18 ڈالر کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1342 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عبدالمنان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پی ایس او اور سینڈک کی مالی خورد برد کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پی ایس او میں سات کروڑ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ شرائط پوری کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی ٹیکسوں کو ضم و یکجا کرکے ٹیکسوں کے نظام کو سادہ بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔…