کراچی چیمبر نے شرح سود سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی چیمبر نے شرح سود سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس سمیت تجارت وصنعت کے بیشتر شعبوں نے قرضوں کی شرح سود سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کراچی چیمبر کے صدر عبداللہ ذکی نے کہا ہے کہ صنعت وتجارت کے فروغ اورمعاشی ترقی…

پنجاب میں 20 کلو کا آٹے کا تھیلہ 25 روپے مہنگا

پنجاب میں 20 کلو کا آٹے کا تھیلہ 25 روپے مہنگا

لاہور (جیوڈیسک) ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کے بیس کلو تھیلے کی نئی ایکس مل قیمت 740 روپے کر دی گئی ہے جس کے بعد پرچون کی سطح پر آٹے کے تھیلے کی قیمت 760 روپے ہو گی جبکہ فائن میدہ کی…

انتظامیہ ناکام، دودھ اور گوشت کی من مانے نرخ پر فروخت جاری

انتظامیہ ناکام، دودھ اور گوشت کی من مانے نرخ پر فروخت جاری

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں دودھ اور گوشت کی من مانی قیمت پر فروخت جاری ہے، تازہ دودھ 80 سے 84 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے، قصاب گائے، بچھیا اور بکرے کے گوشت کی بھی من مانے نرخ وصول کررہے…

پاکستان سے گزشتہ مالی سال 1 ارب 89 کروڑ ڈالر کا چاول برآمد

پاکستان سے گزشتہ مالی سال 1 ارب 89 کروڑ ڈالر کا چاول برآمد

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے یکم جولائی 2013 سے 30 جون 2014 تک 1 ارب 89 کروڑ 78 لاکھ 20 ہزار 270 ڈالر مالیت کا پاکستانی باسمتی اور نان باسمتی چاول برآمد کیا گیا، باسمتی چاول کی برآمدات میں 16 فیصد اضافہ جبکہ…

اسٹیٹ بینک 12 جولائی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک 12 جولائی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان 12 جولائی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں آئندہ دوماہ کیلئے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ مرکزی بینک 12 جولائی کو آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود کا اعلان کرے گا،…

عید سے قبل عوام نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشاں

عید سے قبل عوام نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشاں

کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر کی آمد سے قبل عوام نے نئے کرارے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشش شروع کردی۔ اسٹیٹ بینک اس سال 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عید سے قبل 157 ارب روپے…

کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر 12 ارب کی سبسڈی کا اعلان

کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر 12 ارب کی سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی سیکرٹری قومی غذائی تحفظ سیرت اصغر کا کہناہے کہ رواں مالی سال کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر 12 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ اسلام آباد میں قو می اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قومی غذائی…

وفاقی حکومت مہنگی تھرمل بجلی کی پیداوار کا مکمل خاتمہ کرے گی: اسحاق ڈار

وفاقی حکومت مہنگی تھرمل بجلی کی پیداوار کا مکمل خاتمہ کرے گی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت درآمدی بل میں کمی کے ذریعے مہنگی تھرمل بجلی کی پیداوار کا مکمل خاتمہ کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے وژن کے مطابق سستی بجلی…

سینیٹ کی سفارش پر کارپوریٹ ٹیکس 33 سے 30 فیصد کرنے پر غور

سینیٹ کی سفارش پر کارپوریٹ ٹیکس 33 سے 30 فیصد کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سینیٹ سیکریٹریٹ کی طرف سے کمپنیوں کے لیے کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 33 فیصد سے کم کرکے 30 فیصد اور نان کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح بڑھانے…

بجٹ میں ایکسپورٹ فنانس سکیم قرضوں کے مارک اپ میں کمی کا سرکلر جاری

بجٹ میں ایکسپورٹ فنانس سکیم قرضوں کے مارک اپ میں کمی کا سرکلر جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے بجٹ میں ایکسپورٹ فنانس سکیم قرضوں کے مارک اپ میں کمی کا سرکلر جاری کر دیا، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سرکلر نمبر 5 برائے 2014ء کے مطابق سکیم کے تحت حاصل…

سام سنگ نے آمدنی گائیڈنس کا اعلان کردیا

سام سنگ نے آمدنی گائیڈنس کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی کیلئے آمدنی گائیڈنس کا اعلان کر دیا ہے۔ 2014 کی دوسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کی محصولاتی آمدنی کا تخمینہ 52.0 ٹریلین کوریائی وون جبکہ آپریٹنگ منافع…

اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری کی منظوری 21 جولائی کو دی جائیگی

اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری کی منظوری 21 جولائی کو دی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نجکاری کمیشن بورڈ 21 جولائی کواوجی ڈی سی ایل کے دس فیصد حکومتی حصص کی نجکاری کیلیے ٹرانزیکشن سٹرکچرکی منظوری دیگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر مملکت و چیئرمین نجکاری کمیشن محمد ذوبیر نے نجکاری کمیشن بورڈ کااجلاس اکیس جولائی…

عالمی بینک سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دیگا

عالمی بینک سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دیگا

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک نے سندھ کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق اس منصوبے کا مقصد زرعی شعبے کی پیداوار میں اضافہ کرنا کے علاوہ چھوٹے کاشتکاروں…

رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر

رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر

کراچی (جیوڈیسک)رمضان المبارک میں ملک بھر میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئيں ہیں، ضروری اشیاء خوردونوش کی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران بیسن اور مرغی کی…

گوادر کو علاقائی تجارت کا محور بنائیں گے: خرم دستگیر

گوادر کو علاقائی تجارت کا محور بنائیں گے: خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزارت تجارت بلوچستان کی معاشی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی درآمدی یوریا کے بحری جہاز گوادر پورٹ کی آمدنی کا…

قرضے کی اگلی قسط کے لئے آئی ایم ایف نے 4 نئی شرائط عائد کر دیں

قرضے کی اگلی قسط کے لئے آئی ایم ایف نے 4 نئی شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسیلٹی پروگرام کے تحت پاکستان کو قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کیلیے نیپرابورڈمیں خالی آسامیاں پُر کرنے سمیت 4 نئی شرائط عائد کردی ہیں اور یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ یو…

امریکا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا

امریکا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا

نیویارک (جیوڈیسک) بینک آف امریکا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا، سعودی عرب اور روس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ بینک آف امریکا نے اپنی حالیہ رپورٹ…

کراچی میں چکن 10 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی

کراچی میں چکن 10 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پھل اور سبزیاں مہنگے ہونے کہ بعد اب مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، فی کلو چکن 10 روپے مہنگی ہوگئی۔ ماہ رمضان میں مرغی کو گوشت سستا ہونے کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔ کراچی…

یورپی یونین پابندی ختم، سمندری خوراک کی برآمد میں اضافہ

یورپی یونین پابندی ختم، سمندری خوراک کی برآمد میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک مچھلی اور اِس سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمدات میں پندرہ فیصد اضافہ ہوا۔ پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات انتیس کروڑ ڈالر تھی۔ گزشتہ مالی…

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 8 فیصد اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 8 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال 2013-14 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 8 فیصد اضافہ ہوا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 کروڑ میٹرک ٹن سے زائد رہی،جو کہ مالی سال2012-13 میں…

پاکستان اسٹیل کو مزید 2 ارب 87 کروڑ جاری کیے جانے کا امکان

پاکستان اسٹیل کو مزید 2 ارب 87 کروڑ جاری کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز کے لیے مزید 2 ارب 87 کروڑ روپے رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع۔ امدادی پیکج سے ادارے کے ملازمین کو مئی کی تنخواہیں جاری کی جائیں گی۔ حکومت کی جانب سے اسٹیل…

اندھیر نگری چوپٹ راج: ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو اضافہ

اندھیر نگری چوپٹ راج: ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) مارکیٹنگ کمپنیوں نے من مانی کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے مزید اضافہ کر دیا جس سے گھریلو سلنڈر 50 روپے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ ایل پی…

سیمنٹ کی فروخت میں 2.52 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی فروخت میں 2.52 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت جون 2014 میں 14.32 فیصد اضافے کے ساتھ 2.532 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ برس کی اسی ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت 2.215 ملین ٹن تھی۔ جون 2014 میں سیمنٹ کی برآمدات 685,000…

مارکٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 10 روپے بڑھا دی

مارکٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 10 روپے بڑھا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے بلاجواز ایل پی جی کی فی کلو قیمت 10 روپے بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 120 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 450 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔…