پشاور میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پشاور میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ روزہ دار پھل خریدنے کے بجائے صرف نرخ پوچھنے پر اکتفا کرنے لگے۔ لیچی 200 روپے، انگور 300 روپے فی کلو فروخت کئے جارہے ہیں۔ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی…

رمضان میں ترسیلات زر دو ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

رمضان میں ترسیلات زر دو ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) ماہِ رمضان کے دوران ترسیلات زر میں زبردست اضافہ ہونے سے پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب ڈالرز تک موصول ہونے کا امکان ہے۔ یہ بات کرنسی ڈیلرز نے ہفتے کے روز بتائی۔ واضح رہے کہ ہر سال رمضان…

روئی کے بھاؤ 6350 تا 6400 روپے من ریکارڈ

روئی کے بھاؤ 6350 تا 6400 روپے من ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) جمعہ کو کراچی کاٹن ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی نئی فصل برائے 2014-15 کی 2 ہزار 200 گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 350 روپے سے 6 ہزار 400 روپے فی من پر بند ہوئے۔…

موبائل فون سیٹ پر 300 سے 1000 روپے سیلز ٹیکس عائد

موبائل فون سیٹ پر 300 سے 1000 روپے سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈآف ریونیونے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی مخالفت کے باوجود موبائل فون سیٹ پر 300 روپے سے ایک ہزار روپے فی سیٹ تک سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے جبکہ سم کارڈ کے اجرا پر 250 روپے فی…

کمپیوٹرائزڈ بینکنگ، ملک کا تیزی سے پھیلتا نظام

کمپیوٹرائزڈ بینکنگ، ملک کا تیزی سے پھیلتا نظام

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں کمپیوٹر ائزڈ بینکنگ کا نظام تیزی سے ترقی پا رہاہے۔ کمرشل بینکوں کی 95 فیصد شاخیں آن لائن بینکاری کی سہولت فراہم کر رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں 10 ہزار 600 سے…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ انتہا پر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ انتہا پر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اپنی انتہا پر ہے، شدید گرمی اور حبس کے باعث صارفین ذہنی مریض بن کر رہ گئے۔ این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 14500 میگاواٹ،…

امریکا، کینیڈا، ہالینڈ اور بیلجیئم سے جانوروں کی درآمد کی اجازت

امریکا، کینیڈا، ہالینڈ اور بیلجیئم سے جانوروں کی درآمد کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے امریکا، کینیڈا، ہالینڈ اور بیلجیئم سے زندہ جانور درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں میڈ کاؤ…

7 جولائی سے ملک بھر میں بینکوں کی 150 برانچوں سے نئے نوٹ ملیں گے

7 جولائی سے ملک بھر میں بینکوں کی 150 برانچوں سے نئے نوٹ ملیں گے

کراچی (جیوڈیسک) پیر سے عوام کو بینکوں سے کرارے نوٹوں کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ نئے نوٹوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے بینکوں ہدایت کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 جولائی سے کمرشل بینکوں کی شاخوں سے…

ایف بی آر نے پرچون فروشوں کی ٹیکس رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا

ایف بی آر نے پرچون فروشوں کی ٹیکس رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے پرچون فروشوں کی ٹیکس رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا۔ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ مشین رکھنے والے پرچون فروشوں اور چھ لاکھ روپے سالانہ بجلی کا بل ادا کرنے والے دوکانداروں کو بھی رجسٹریشن کرانا…

ہنڈرڈ انڈیکس میں چوبیس پوائنٹ کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں چوبیس پوائنٹ کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے چار روز سے جاری تیزی کا سلسلہ رک گیا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چوبیس پوائنٹ کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز پر تیزی رہی…

پنجاب :ٹیکسٹائل ملوں کو توانائی کے بدترین بحران کا سامنا

پنجاب :ٹیکسٹائل ملوں کو توانائی کے بدترین بحران کا سامنا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی ٹیکسٹائل ملوں کو توانائی کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔ بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ سے اربوں ڈالر نقصان کے علاوہ ڈیڑھ کروڑ افراد کا روزگار بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔روزانہ 10 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے…

ایف بی آر ٹیکس محاصل کا سالانہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ایف بی آر ٹیکس محاصل کا سالانہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس محاصل کا سالانہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا۔ ایف بی آر کو دو سو دس ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر 2475 ارب روپے…

رمضان کا تحفہ، سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

رمضان کا تحفہ، سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عوام کو رمضان المبارک کا تحفہ سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے دیا ہے۔ چیئرمین اوگرا سعیداحمد کے مطابق سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سی این جی کی قیمتوں…

بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری جولائی تا مئی 48 فیصد گرگئی

بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری جولائی تا مئی 48 فیصد گرگئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی بچت اسکیموں میں گزشتہ مالی سال 280 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، مالی سال 2012-13 کے مقابلے میں 2013-14 کے دوران قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری 48 فیصد کم رہی۔ نیشنل سیونگز کی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 49 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 49 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکیوں کی پٹرولیم سیکٹر کی کمپنیوں میں خریداری دلچسپی کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 29700 کی حد بھی بحال ہوگئی۔ تیزی کے سبب 49.17…

10 لاکھ چھوٹے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد اضافی ٹیکس عائد

10 لاکھ چھوٹے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد اضافی ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھرکے دس لاکھ کے لگ بھگ چھوٹے تاجروں پربجلی پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ بجلی کے بلوں کیساتھ مزید ساڑھے سات فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ ٹیکس کا…

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو آٹھ پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو آٹھ پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو آٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی پاور اور سیمنٹ سیکٹر میں نمایاں خریداری دیکھی…

نوشپہ فیلڈ معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے اربوں کا نقصان

نوشپہ فیلڈ معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے اربوں کا نقصان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرک میں لاکھوں ڈالر کے نوشپہ فیلڈ منصوبے کے معاہدے میں جان بوجھ کرتا خیر سے قومی خزانہ کو8 ارب روپے نقصان کے ساتھ ساتھ تیل وگیس کے وسائل بروئے کار لاکر توانائی بحران پر قابو پانے کی حکومتی…

الائیڈ بینک نے پہلی اسلامی بینکاری برانچ کا افتتاح کر دیا

الائیڈ بینک نے پہلی اسلامی بینکاری برانچ کا افتتاح کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) کہ اسلامی بینکاری پاکستان میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ الائیڈ بینک کے چیئر مین نعیم مختار نے کہا۔ کہ مرکزی بینک کی جانب سے اسلامی بینکاری کا لائسنس ملنے کے بعد الائیڈ بینک نے لاہور میں پہلی…

کراچی اسٹاک ایکسچینج کے سسٹم میں فنی خرابی، کاروبار کا آغاز نہ ہوسکا

کراچی اسٹاک ایکسچینج کے سسٹم میں فنی خرابی، کاروبار کا آغاز نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث کاروبار کا آغاز تعطل کا شکار ہوگیا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے تیکنیکی نظام میں اچانک خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث کاروبار کا آغاز نہ ہوسکا۔ رمضان المبارک میں ٹریڈنگ…

کاشغر تا کراچی ریلوے کا چینی منصوبہ ، تحقیق کے لئے رقم مختص

کاشغر تا کراچی ریلوے کا چینی منصوبہ ، تحقیق کے لئے رقم مختص

بیجنگ (جیوڈیسک) شاہرائے ریشم یا سلک روڈ اکنامک بیلٹ کے موضوع پر ہونے والے دو رزہ بین الاقوامی سیمینار میں یانگ چو لی نے کہا۔ کہ مجوزہ اٹھارہ سو کلو میٹر طویل ریلوے لائن گوادر سے شروع ہو کر کراچی اور اسلام…

سندھ اور پنجاب میں سی این جی کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری

سندھ اور پنجاب میں سی این جی کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری

لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے دوران سندھ اور پنجاب میں سی این جی کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سوئی نادرن نے رمضان المبارک کے دوران سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا…

حکومت کا آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کے موقع…

ٹیلی نار جلد میانمار میں موبائل سروس کا آغاز کرے گی

ٹیلی نار جلد میانمار میں موبائل سروس کا آغاز کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) دنیا کے 12 ممالک میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنی ٹیلی نار رواں برس میانمار میں بھی اپنی سروس کا آغاز کردے گی۔ ٹیلی نار کے تحت کراچی میں صحافیوں کیلئے منعقدہ تھری جی ٹیکنالوجی سے متعلق آگاہی…