کراچی (جیوڈیسک) چینی کمپنی نے پاکستان موبائل فون مینو فیکچرنگ میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ چینی موبائل فون کمپنی کے وفد نے وفاقی وزیر انفار میشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن سے ملاقات میں پاکستان میں موبائل فون مینو فیکچرنگ پلانٹ کے قیام میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2014-15 کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے بعد آنے والے پہلے ہی ہفتے مہنگائی کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں اور بجٹ کے بعد پہلے ہی ہفتے ملک میں مہنگائی شرح…
کراچی (جیوڈیسک) کے باعث پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل دیکھنے میں نہیں آیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو کراچی ۔ حیدرآباد ، لاہور ، ملتان ،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2013-14 کے دوران اب تک ایف بی آر نے سب سے زیادہ ٹیکس سیلز ٹیکس کی مد میں 795 ارب روپے حاصل کیا جو اہداف کا 75.5 فیصد ہے جبکہ فیڈرل ایکسائز کی مد میں سب…
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزارت تیل و گیس کے حکام نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں تیل و گیس کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کے امور پر بات چیت کی گئی۔مشیر پٹرولیم زاہدمظفر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا…
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بجٹ کا مجموعی حجم 220 ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ بجٹ میں غیر ترقیاتی کاموں کےلیے…
کراچی (جیوڈیسک) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ایک پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت 98.62 روپے سے بڑھ کر 98.63 روپے ہو گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5 پیسے کمی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری پر آئندہ 5 سال کے لیے کارپوریٹ ٹیکس کی خصوصی شرح کی سہولت دی جائے گی، یہ سہولت…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین چیلا رام کیولانی نے کہا کہ چند ماہ سے چاول کے برآمد کندگان کو ڈالر کی گرتی ہوئی قدر کی…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں روئی کی قیمت دوبارہ سات ہزار روپے من پر پہنچ گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق روئی کی درآمد پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے وفاقی بجٹ میں گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی شرح میں 200 فیصداضافے کو غیرمنطقی اور ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے اس اقدام…
کراچی (جیوڈیسک) شہر کی معمولات زندگی بحال ہونے اور انسٹی ٹیوشنل سپورٹ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو ایک بار پھر تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 29500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ تیزی کے سبب 40.22…
کراچی (جیوڈیسک) عوام کیلئے اپنا گھر بنانے کا خواب کہیں خواب ہی نہ رہ جائے۔بجٹ میں مختلف ٹیکس لگنے کے بعد اسٹیل 6 ہزار روپے فی میٹرک ٹن مہنگا ہوسکتا ہے۔ تعمیرانی شعبے کے ماہرین کے مطابق بجٹ میں اسٹیل کی پیداواری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کی پیشگی منظوری کے بغیر صدر مملکت کی منظوری سے وزارت خزانہ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے براہ راست ادائیگیاں کرانیکا اختیار دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت نے…
برسلز (جیوڈیسک) ای سی بی کے صدر ماریو دراگی کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی کا مقصد بینک کے اس مینڈیٹ پر عمل پیرا ہونا جس کا مقصد قیمتوں کو مستحکم کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1245 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں کام کرنیوالی اسٹیل ملز، ملک میں درآمد ہونیوالے ریڈی میڈ گارمنٹس اور چمڑے کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھا دی، ایف بی آر نے 2 ایس آر اوز کے…
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے 330 میگاواٹ کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے پلانٹ کے لیے چینی کمپنی، چائنہ مشینری انجینئرنگ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اپٹما کے دفتر میں چیئر مین اپٹما…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں معاشی ترقی، توانائی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں موبائل فون سیٹ کی درآمد پر 150 سے 500 روپے سیلز ٹیکس کے علاوہ موبائل ٹیلی فون کی رجسٹریشن کے موقع پرانٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ شناخت…
کراچی (جیوڈیسک) جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوگئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 98.60…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومت کے ابتدائی تخمینے سے 60 ارب روپے زائد کا منافع منتقل کیا ہے۔ مالی سال 2013-14 کے لیے اسٹیٹ بینک کے منافع کا تخمینہ 200 ارب روپے لگایا گیا تھا تاہم اس سال…
دبئی (جیوڈیسک) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا نیا وفد جلد پاکستا ن کا دورہ کرے گا۔ وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے سفیر سرمایہ جاوید ملک سے ملاقات کی۔ اس موقع پرڈاکٹر آصف کرمانی…
فیصل آباد (جیوڈیسک) دنیا بھر میں سندھڑی، چونسا، مالدہ، لنگڑا، سونفیا اور دوسہری کی زبردست پذیرائی پاکستان نے رواں سال فضائی راستے سے برطانیہ اور بحری راستے سے نیدر لینڈ کو آم برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس سلسلہ میں…