ٹیلی نار پاکستان یکم جون سے 3 جی سروسز کا آغاز کریگی

ٹیلی نار پاکستان یکم جون سے 3 جی سروسز کا آغاز کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیلی نار پاکستان نے اپنے منفر د اور صف اول کے ڈیٹا پیکیجز کو 3 G پلیٹ فارم کے ذریعے مزید فروغ دینے کیلئے یکم جون سے کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں کمرشل بنیاد پر 3 G…

بجٹ میں پولٹری فیڈ پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

بجٹ میں پولٹری فیڈ پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو دی جانے والی ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اوربیرون ملک سفر کے لیے ایئرٹکٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھا کر…

ملک میں معاشی ترقی 6 سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، اقتصادی سروے

ملک میں معاشی ترقی 6 سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، اقتصادی سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں معاشی ترقی سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، یہ قومی اقتصادی سروے 2 جون کو جاری کیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف پبلک پالیسی اینڈ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند، 194 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند، 194 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں 194 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 100 انڈیکس 29 ہزار 737 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔بجٹ سے قبل کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا…

نئے بجٹ میں ڈاکٹرز وکلاء کی فیس پر وِدہولڈنگ ٹیکس 10 فیصد کرنے پرغور

نئے بجٹ میں ڈاکٹرز وکلاء کی فیس پر وِدہولڈنگ ٹیکس 10 فیصد کرنے پرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نئے بجٹ میں ڈاکٹروں اور وکیلوں کی فیس پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے پر غور کر رہی ہے ، حکومت ودھ ہولڈنگ ٹیکس چھ فیصد سے بڑھا کر دس فیصد تک لے جانے پر غور کر رہی…

پی آئی اے فلائٹ مینولز آئی پیڈ پر منتقل، 30 سے 35 کروڑ کی بچت ہو گی

پی آئی اے فلائٹ مینولز آئی پیڈ پر منتقل، 30 سے 35 کروڑ کی بچت ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایرلائنز نے فلائٹ روٹنگ پالیسی اور فلائٹ مینولز کو آئی پیڈ پر منتقل کر کے ماہانہ 30 سے 35 کروڑ روپے کے اضافی اخراجات پر قابو پا لیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان مشہود تاجور کے مطابق…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی سمری حکومت کو ارسال کر دی گئی، اوگرا نے پٹرولیم لیوی کم کر کے قیمتیں برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔ اوگرا نے جون کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے حکومت…

کراچی حصص مارکیٹ میں انڈیکس 29 ہزار 543 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی حصص مارکیٹ میں انڈیکس 29 ہزار 543 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 1 فیصد کم ہونے اور بجٹ انویسٹرز فرینڈلی ہونے کی اطلاعات اور غیر ملکیوں کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی۔…

ایپل کا بیٹس الیکٹرانکس کو خریدنے کا اعلان

ایپل کا بیٹس الیکٹرانکس کو خریدنے کا اعلان

ایپل نے ہیڈ فون بنانے اور موسیقی کی سٹریمنگ سروس فراہم کرنے والی کمپنی بِیٹس الیکٹرونکس کو خریدنے کی تصدیق کی ہے۔ اس سودے کی مالیت تین ارب امریکی ڈالر ہے جسے ایپل کی تاریخ میں مہنگی ترین خریداری سمجھا جاتا ہے۔…

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15 ہفتے کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15 ہفتے کی کم ترین سطح پر

سنگاپور (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کاامکان ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 21 ڈالر فی اونس کمی کے بعد…

بجٹ: گاڑیوں کی رجسٹریشن کی فیس میں 800 روپے اضافے کا امکان

بجٹ: گاڑیوں کی رجسٹریشن کی فیس میں 800 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجٹ 15-2014 میں حکومت ایئرکنڈیشن شاپنگ مال کی تمام دکانوں کے لیے سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن لازمی قرار دے سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ہوائی سفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے اور بیرون ملک ایئر ٹکٹ کی خریداری کے…

گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو مل گیا

گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کو سالانہ بنیادوں پرٹیرف میں اضافہ کر کے گردشی قرضوں کی ادائیگی پر آنے والے…

بجٹ: چارٹرڈ فلائٹس پر 16 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنیکا فیصلہ

بجٹ: چارٹرڈ فلائٹس پر 16 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں وی آئی پیز، اشرافیہ، ملٹی نیشنل اور ٹاپ کارپوریٹ اداروں کے ایگزیکٹوز کے چارٹرڈ فلائٹس کے ذریعے سفر کرنے پر 16 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنیکااصولی فیصلہ کیا ہے۔ اگر بجٹ میں…

سوئی سدرن نے میٹرز کی تیاری کا ریکارڈ قائم کردیا

سوئی سدرن نے میٹرز کی تیاری کا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کے میٹر پلانٹ نے میٹرزکی تیاری میں ریکارڈ قائم کردیا ہے اورسال 2013-14 کے ٹارگٹ کو 10 ماہ میں ہی پورا کرتے ہوئے پلانٹ کے کارکنوں اور ہنرمندوں نے 7 لاکھ 50 ہزارگیس میٹر تیار کرلیے۔ ہدف…

جے ایس بینک نے برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

جے ایس بینک نے برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) بینک ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جے ایس بینک کی قابل ستائش خدمات کو سراہتے ہوئے آن لائن انٹرنیٹ بینکنگ میں برانڈ آ ف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ جے ایس بینک کے معاون نائب صدر، ہیڈ…

چراغ تلے اندھیرا، ایف بی آر کے 1200 سے زائد افسران نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے

چراغ تلے اندھیرا، ایف بی آر کے 1200 سے زائد افسران نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر سے ٹیکس جمع کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 1743 میں سے 1200 سے زائد افسروں کی طرف سے اپنے ہی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔…

سونا 100 روپے سستا ، فی تولہ 48800 کا ہو گیا

سونا 100 روپے سستا ، فی تولہ 48800 کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ اور سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کمی سے 48800 اور 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی سے…

اپریل کے دوران یوریا کی فروخت ایک تہائی کمی

اپریل کے دوران یوریا کی فروخت ایک تہائی کمی

لاہور (جیوڈیسک) این ایف ڈی سی کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل کے دوران یوریا کی فروخت دو لاکھ ، ستاون ہزار ٹن رہی جو مارچ کے دوران تین لاکھ ، چوراسی ہزار ٹن تھی۔ اپریل میں یوریا کی پیداوار تین لاکھ ،…

کپاس کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت

کپاس کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ زراعت نے کپاس کے مرکزی علاقہ جات میں کپاس کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کاشتکار کپاس کی کاشت پٹڑیوں پر کریں۔ زمین پر قطاروں میں کاشت کی صورت میں پہلی آبپاشی کے…

اعلیٰ افسران کے الاؤنس پر ٹیکس رعایت واپس لینے کا فیصلہ

اعلیٰ افسران کے الاؤنس پر ٹیکس رعایت واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سابق دورحکومت میں گریڈ 20 تا 22 کی طاقتور بیورو کریسی کو لازمی ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت ملنے والے الاؤنس کے لیے انکم ٹیکس میں دی جانے والی رعایت واپس لینے…

پی ٹی سی ایل کے لئے کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ

پی ٹی سی ایل کے لئے کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو پہلی سروس کانفرنس ‘‘سروس پنچ 2014’’ میں ٹیلی کام کے شعبے میں صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنے پر ‘‘کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ’’ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ…

شوگر ملز نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگ لی

شوگر ملز نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مزید 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ شوگر ملز نے کسانوں کو اربوں روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں جس کے لیے برآمد…

پاک چین تجارت کی زمینی راستے سے بندش چوتھے ہفتے میں داخل

پاک چین تجارت کی زمینی راستے سے بندش چوتھے ہفتے میں داخل

کراچی (جیوڈیسک) سست کے واحد زمینی راستے سے پاک چین تجارت کی بندش چوتھے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران چین سے کوئی کنسائنمنٹ پاکستان کی سرحد میں داخل نہیں ہوا، اسی طرح پاکستان سے چین کو کی…

حکومت کا پہلا سال ماضی کی حکومتوں کی غلطیوں کو درست کرنے میں گزرا، اسحاق ڈار

حکومت کا پہلا سال ماضی کی حکومتوں کی غلطیوں کو درست کرنے میں گزرا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی گورننگ کونسل کا چھٹا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے چیئرمین آصف باجوہ نے ادارے کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی…