اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ روس پاکستان کے ساتھ تعمیرات اور گیس پائپ لائن کے شعبے میں تجارت کرنا چاہتا ہے، اب دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا راستہ کھل رہا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آڈیٹر جنرل پاکستان نے ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوائی گی وزارت ریلوے سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق2011ء سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 4 مارچ کو پیرس میں ہو گا جب کہ ذرائع نے تصدیق کردی کہ پیرس اجلاس میں پاکستان زیربحث آئے گا۔ فیٹف اجلاس سے پہلے فیٹف کے انٹرنیشنل کو آپریشن ریویو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تین پیسے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 159 روپے 86 پیسے تک پہنچ گئی۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی ہر بات تسلیم نہیں کرسکتے، انکم ٹیکس کے معاملے پر آئی ایم ایف سے بات چیت کریں گے۔ ایف بی آر میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کی اونچی پرواز پھر شروع ہوگئی، آج ڈالر کے انٹربینک ریٹ 175 روپے اور اوپن ریٹ 178 روپے سے تجاوز کرگئے۔ روسی افواج کی یوکرین کی سرحدوں پر پیش قدمی سے دونوں ممالک کے درمیان جنگی صورتحال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تیز رفتار معاشی ترقی کے لیے تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنا اور معیشت پر حکومتی اقتصادی اثر یا گرفت کو محدود کرنا ضروری ہے۔ ان دو باتوں کو اپناکر متعدد ترقی پذیر ممالک اپنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پٹرول 13 اور ڈیزل 18 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وِزیر خزانہ شوکت ترین نے امید ظاہر کی ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے آئندہ جائزہ اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ سینٹ میں ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی موجودہ صورتحال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال2021-22کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2021) میں ملک کے بجٹ خسارے میں933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 1371.82 ارب روپے ہوگیا جو ملکی جی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یونیفارم (یکساں) سیلز ٹیکس سسٹم اور پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس پر مرکز اور صوبوں کے درمیان جاری اختلافات 70 کروڑ ڈالر کے 2 غیرملکی قرضوں کی منظوری کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ ورلڈ بینک نے دو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو پورا کرنا دو بڑے چیلنج ہیں۔ ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام ایک انٹر ایکٹو سیشن بعنوان ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ –…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5 سال کے عرصے میں 4ارب 16 کروڑ ڈالر کی سرمایہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ایف بی آر حکام نے خلاف قانون 16 ارب روپے کا سیلز ٹیکس سیکڑوں بڑے ریٹیلرز کو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل چھٹے روز بھی بہتری نظر آئی اور جمعے کو کاروباری دن کے اختتام تک ایک ڈالر 174 روپے 48 پیسے کی سطح پر تھا جو گزشتہ ڈھائی ماہ کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آرٹیکل فور کے…
کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) افراطِ زر ان دنوں سے سب زیادہ زیربحث اقتصادی مسئلہ ہے جب کہ اس میں کوئی شبہہ نہیں کہ مہنگائی میں عالمی سطح پر اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایم ایف کے ایک ورکنگ کے پیپرکے مطابق حکومت کا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.11 فیصد کم ہو 18.62 فیصد پر آگئی جبکہ سب سے کم آمدن والے افراد…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے…
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں پاور لومز مالکان نے حکومت کو آج سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ فیصل آباد میں پاور لومز کا بحران بتدریج گھمبیر ہوتا جا رہا ہے، فیکٹری مالکان 34روپے فی…