کراچی (جیوڈیسک) شہر کی فلور ملوں کی 6 روز سے جاری ہڑتال سے تھوک منڈی میں آٹے کی مہنگے داموں فروخت شروع ہوگئی، خوردہ سطح پر آٹے کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 360 سے 500 روپے تک اضافہ ہو گیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل نے مان لیاکہ ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں کا یکم جولائی سے سرکاری ملازمین کی…
کراچی (جیوڈیسک) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان کے صدر زکریا عثمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ فلور ملز مالکان کے مسائل کی جانب توجہ دیں تاکہ صوبے بھر میں آٹے کا بحران پیدا نہ ہو۔ آل پاکستان فلور ملز…
لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پاکستان اور بھارت کی باہمی تجارت دس فیصد بڑھ گئی ، پاکستان کی برآمدات میں ایک تہائی اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک ہمسائیہ ممالک کی باہمی…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور وہ نجی شعبے کے ساتھ پارٹنر شپ قائم کر کے تجارت و معیشت کو بہتر کرنے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے آلو کی طلب پوری کرنے کے لیے ایک بار پھر بھارت کی جانب دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ درآمد کنندگان کے مطابق پاکستان میں اس سال 10 لاکھ ٹن آلو کی قلت کا سامنا ہے جسے پورا کرنے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ایک فیصد کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح دس فیصد سے نیچے آ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق کم آمدن والے طبقے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی پر ہوا۔ ہنڈرڈ انڈٰیکس میں تریسٹھ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے پہلے سیشن میں مندی رہی تاہم آخری سیشن کے دوران توانائی کے شعبے میں ہونے والی خریداری نے مارکیٹ…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) ملک کے 2 بڑے صوبوں نے سروسز سیکٹر کی طرف سے غلطی سے ایف بی آر کو جمع کرائے جانے والے 4.5 ارب روپے کے سیلز ٹیکس واجبات وفاق سے واپس مانگ لیے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ نے ملاقات کی ہے، اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی سے ٹیکنالوجی سیکٹر میں 10 لاکھ افراد کو روز گار ملے گا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہونے کے بعد تولہ قیمت 49 ہزار سے بھی نیچے آگئی۔ جمعرات کو سونے کی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 اور 257 روپے کی…
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز نے جون 2012 تا نومبر2013 کے دوران 1900 گاڑیوں کی کلیئرنس میںقومی خزانے کو 45 کروڑروپے کے ڈیوٹی وٹیکسزکا نقصان پہنچانے والے عناصرکے خلاف تحقیقات کا آغازکر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گاڑیوں کی کلیئرنس میں قومی…
کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کی شرح نمو روایتی بینکوں سے زیادہ ہے اور ہمارے ملک میں اس کی ترقی کی کافی گنجائش ہے، اسلامی مالیاتی نظام اور بینکاری کا مستقبل روشن ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین اپٹمایاسین صدیق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ملک خصوصاً پنجاب میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بجلی گیس بلاتعطل فراہم کرے۔ لوڈشیڈنگ سے صنعتیں برآمدی آرڈر پورے کرنے کیلیے طویل عرصے سے مہنگے ذرائع سے بجلی پیدا کر رہی ہیں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ ایک روز کی مندی کے بعد تیزی پر بند ہوئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں انہتر پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا، سیمنٹ اور کھاد سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکریٹری خضر حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان ا سٹیل ملز کو گزشتہ 6 سال میں 108 ارب روپے نقصان ہوا، اس کے باوجود گزشتہ دور حکومت میں 5 ہزار بھرتیاں کی گئیں۔…
کراچی (جیوڈیسک ) کراچی کی فلور ملز 3 روز سے بند ہیں اور ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کا ایک دن کا ذخیرہ رہ گیا ہے۔ دوسری جانب وزیر خوارک جام مہتاب کا دعویٰ ہے کہ شہر کی تمام ملیں بند نہیں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی غذائی تجارت رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 51 کروڑ 38 لاکھ 95 ہزار ڈالر 16.70 فاضل رہی، اس دوران پاکستان سے 3 ارب 59 کروڑ 3 لاکھ 58 ہزار ڈالر کی اشیائے خوراک برآمد…
لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال زرعی قرضوں کے اجراء میں اضافہ ہو گیا۔ ابتدائی نو ماہ کے دوران بنکوں نے دس اعشاریہ سات فیصد زائد زرعی قرض جاری کئے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق جولائی سے مارچ تک دو سو پچپن ارب ستر…
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق نیلامی میں چار سو پچیس ارب کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کئے گئے جبکہ ہدف سو ارب روپے مقرر تھا۔ نیلامی میں تین سال کے دو سو پینتالیس ارب پانچ سال کے 80 جبکہ دس سال…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے لگائی جانےوالی تھری جی اسپیکٹرم کی نیلامی زونگ، ٹیلی نار، یوفون اور موبی لنک نے جیت لی جبکہ زونگ نے فورجی کا لائسنس بھی حاصل کر لیا۔اسلام آباد کے مقامی ہوٹل…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب کردہ سندھ حکومت کا وفاق احترام کرتا ہے، کراچی آپریشن میں اتارچڑھائو آئے گا مگر آپریشن جاری رہے گا۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں تاجروںوصنعتکاروں سے…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے آلو کی قیمت کو 30 روپے فی کلو تک لانے کا عہد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ملتان روڈ سبزی منڈی کے اچانک دورے…