کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس ای ہنڈڈ انڈیکس میں ایک پوائنٹ کا معمولی اضافہ ہوا۔ کراچی سٹاک مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ کا رجحان رہا۔ سیمنٹ، بینکنگ اور ٹیلی کام سیکٹر کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کئی ماہ سے گاڑیوں کے ٹیکس کے ٹوکن جاری نہیں ہوئے۔ کراچی میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے موٹر وہیکل رجسٹریشن ونگ کی لاپرواہی کہیں یا فنڈز کی کمی کہ ٹیکس جمع کرانے والے صارفین کو ٹوکن نہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ٹیکس دہندگان کی جنرل ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی، ٹیکس ڈائریکٹری میں ٹیکس دہندگان کے نام، این ٹی این، جمع شدہ ٹیکس کی رقم پر مشتمل تفصیلات دی گئی ہیں۔…
ملتان (جیوڈیسک) یورپی ممالک میں بھارت کے آم پر پابندی کے بعد پاکستان کے مینگو ایکسپورٹرز زیادہ محتاط ہوگئے ہیں۔ بھارت کی چھوڑی گئی منڈی کو قابو کرنے کے لئے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ پاکستان سے بیرون ملک بھیجے جانے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) 3 جی اور 4 جی کی نیلامی پر مایوس کن پیش کش ہوئی ہے، مایوس کن پیشکش پروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار غصے میں ہیں، یہ بات وزارت خزانہ حکام نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے انٹرسٹمنٹ اسکیم کے تحت ایس آر او 760 کے ذریعے درآمدی سونے کی بھارت اسمگلنگ کے امکانات کو یکسرمسترد کرتے ہوئے وزارت خزانہ سے سونے کی درآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قطر لیزنگ کمپنی سے پی آئی کیلیے طیارے لینے کا معاملہ تنازعے کا شکار ہوگیا ہے، وزیر اعظم کے نامزد کردہ بورڈ ممبر اعظم سہگل مستعفی ہوگئے، کہتے ہیں۔ طیارے لیزنگ کی ڈیل کا معاملہ غیر شفاف ہے،ذرائع کے…
لاہور (جیوڈیسک) ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید نے کہا ہے کہ پنجاب میں سی این جی فراہمی کے دورانیے میں کسی صورت اضافہ نہیں ہوگا، اس سلسلے میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطالبے کو پورا نہیں کیا…
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین انشورنس ایس ای سی پی (ایس ای سی پی) محمد عارف آصف کو سارک کے دوسرے انشورنس ریگولیٹرز کے اجلاس میں تشکیل ہونے والی ریگولیٹرز فورم کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں شامل ہونے والے وفود…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے کہا ہے کہ ٹیکس کے دائرے میں وسعت کے ذریعے ٹیکس وصولیوں کو بڑھانا موجودہ حکومت کی ترجیح ہے۔ پیر کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ ٹیکس کے…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں عدم دلچسپی کے باعث روئی کے بھائو میں مندی کا رجحان برقراررہا۔ روئی کی قیمت میں فی من مزید 100 تا 200…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دفاع میں وزارت خزانہ میدان میں آ گئی۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس نہیں بلکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کی بات کی ہے اسلام…
کراچی (جیوڈیسک) طلائی زیور کے برآمد کنندگان کو سونے کی درآمد پر پابندی کے بعد ایک اور بڑی مشکل کا سامنا ہے۔ ایف بی آر نے گولڈ ایکسپورٹرز کو 50 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی کی وصولی کے نوٹس جاری کردیے…
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف اور عالمی بینک کو نئے قرضوں کے لیے رام کرتے ہی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس بڑھانے کا اعلان کردیا، امریکا کے چار روزہ دورے کے اختتام پر اْن کا کہنا تھا کہ ٹیکس نہ بڑھایا…
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ نواز حکومت نے لوڈ شیڈنگ کم کردی، معاشی ترقی میں تیزی آئی ہے، ٹیکس بھی زیادہ جمع کیا، لگتا ہے اصلاحات جاری رہیں گی۔ اس لیے قرض دے رہے ہیں.,واشنگٹن میں گفتگو میں…
لاہور (جیوڈیسک) دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان کا ہے۔ پاکستان نہ صرف ایشیا بلکہ دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔ اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری…
استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں زائد پیداواری لاگت کے باعث ترک آٹو وینڈر پلانٹس ری ایلوکیٹ ہورہے ہیں جس سے پاکستان کی آٹو وینڈر انڈسٹری بھرپور استفادہ کرسکتی ہے۔ یہ بات استنبول میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل ڈاکٹر یوسف جنید نے ’’آٹو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کے بعد یورپ میں پاکستانی آم پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، برآمدات کے دروازے بند ہوئے تو 3 کروڑ ڈالرز کا جھٹکا لگے گا، تاجر، برآمد کنندگان، باغ مالکان سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ بھارت…
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ (پارکو) کی جانب سے کراچی پورٹ پرآنے والے تیل بردارجہازوں اورتیل کی انشورنس کی مدمیں دی جانے والی رقم میں 5 کروڑ روپے کی خوردبرد کے الزام میں نیوجوبلی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران سے تجارت بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، تجارت کی راہ میں حائل مشکلات کا جائزہ لے رہے ہیں اور انہیں دور کرنے کے لیے ہر ممکن…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 50 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں 2 ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد مقامی سطح…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم پر پابندی کے خدشے سے نمٹنے کیلیے وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈریسرچ کو اپنی سفارشات پیش کردی ہیں۔ ان سفارشات…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے عالمی اوپن مارکیٹ میں 2 ارب ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کردیئے جس کی خریداری میں سب سے زیادہ امریکی سرمایہ کار سرگرم رہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق 10 سالہ یورو بانڈز کی خریداری میں 61…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال ملک میں گاڑیوں کی پیداوار میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ چھوٹی گاڑیوں کی پیداوار میں کمی ہوئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ایک فیصد اضافے سے پچاسی ہزار تین سو ستاون…