کراچی (جیوڈیسک) اپریل کے دوسرے ہفتے میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا ، کم آمدن والے طبقے کیلئے ہفتہ وار مہنگائی میں نسبتاً زیادہ اعشاریہ پانچ ، پانچ فیصد کا اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) اور سارک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد اور سبی ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ…
کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ (جولائی تا مارچ) میں 11.9 فیصد کے اضافے سے 11 ارب 58 کروڑ ڈالر سے زائد کی ترسیلات موصول ہوئیں، گزشتہ مالی سال کے پہلے 9…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تجارت چاہتے ہیں۔ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کے بورڈ میں تاجر برادری کو نمائندگی دی جائیگی۔ آئندہ ہفتے ایف…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے بیرونی ادائیگیوں مد میں 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کیے جانے کے باعث غیرملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی برآمدی شعبے کی مارچ میں بہتر کارکردگی کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کی تجارت میں خسارہ 5.49 فیصد سکڑ کر 13ارب 93 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہ گیا جو مالی سال 2012-13 کی اسی مدت…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس بلندیوں کے نئے ریکارڈ بناتا ہوا آج 29 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے اور 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 29…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار چار سو روپے فی تولہ…
کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر اسٹیٹ بنک سعید احمد کا کہنا ہے کہ آئندہ شرح سود میں تاجروں کواچھی خبر ملے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کا قرضوں پر انحصار زیادہ ہونے سے معاشی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی زری پالیسی میں شرح سود کم کرنے کاعندیہ دیدیا۔ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک سعید احمد نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروںوصنعت کاروں سے خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت نازک صورتحال سے دوچار ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد رہی ہے۔ بینک کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ویئر ہائوس کا لائسنس حاصل کرنے کے لیے انشورنس پالیسی کی شرط ختم کر دی ہے۔ نمبر 202 (I)/ 2014 ترمیمی ایس آراو میں بتایا گیا کہ کسٹمز رولز 2001 کے…
کراچی (جیوڈیسک) گوادر میں ایک ہزار ایکٹر زمین ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے لیے مختص کردی گئی، منصوبے کی تکمیل سے روزگار کے وسیع مواقع مہیا ہوں گے، ساتھ ہی ملک کی برآمدات میں بھی نمایاں اضافہ ممکن ہوگا۔ گوادر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون…
دبئی (جیوڈیسک) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی، زراعت، انفرا اسٹرکچر اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بات دبئی میں سالانہ سرمایہ کاری کانفرنس میں خصوصی خطاب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دیسی انڈے کھانے کے شوقین افراد اب ہو جائیں تیار کیونکہ اب میسر ہوگی انڈوں کی وافر تعداد۔ جی ہاں پاکستانی ماہرین نے مرغیوں کی ایسی نسل تیار کر لی ہے۔ جس سے نہ صرف دیسی انڈوں کی پیداوار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا جبکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر تیزی سے عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ اس امر کا اظہار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی رہی۔ بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں نمایاں کاروبار ہوا۔ کاروبار کے اختتام…
تل ابیب (جیوڈیسک) گھنٹوں موبائل فون پر باتیں بنانے والوں کیلئے اچھی خبر ہے،کیونکہ اب انہیں بیٹری ڈاؤن ہونے کاڈر نہیں ہوگا۔ ایسا موبائل فون چارجر متعارف کرایا گیا ہے، جو صرف تیس سیکنڈز میں موبائل فون چارج کردیگا۔ اس چارجر کی…
کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک سے ڈالر وں کی بارش کی پیش گوئی نے روپے کو اور مستحکم کر دیا ، انٹر بینک میں ڈالر پھر 98 روپے کی سطح سے نیچے آ گیا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 50 ہزار 900 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1312 ڈالر کی سطح…
کراچی (جیوڈیسک) بھارت کوپسندیدہ تجارتی ملک (ایم ایف این) کا درجہ بہت جلد دے دیا جائے گا، باہمی تجارت کوفروغ دے کر ہی دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کا خاتمہ ممکن ہے اور اس حوالے سے پاکستانی اور بھارتی تاجربرادری پہلے ہی…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا ، جو جمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں…
کراچی (جیوڈیسک) اقتصادی محاذ پر مثبت اشاریوں اور غیرملکیوں کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا۔ جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 28500 پوائنٹس کی حد…
لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی، نیویارک آئل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت 47 سینٹ گھٹ کر 100.67 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔ لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی مئی میں ترسیل کیلیے…