کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں 3 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی قیمت 1296 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیر نے سونے کی درآمد پر پابندی کا معاملہ وفاقی وزارت خزانہ کے سامنے اٹھانے اور سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے ہرممکن سپورٹ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کی مندی کے بعد گزشتہ کاروباری ہفتے تیزی رہی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اکاون پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی رہی، ایک ہفتے کے…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈیپ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ٹی ڈیپ کی ساکھ کوبہتربنانے کے لیے 450 افراد پر مشتمل افرادی قوت میں سے کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث افراد کو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز) رواں مالی سال 2013-14 کے پہلے 8 ماہ کے دوران ایڈوانس ٹیکس سال بہ سال کم جمع کرانے والی کمپنیوں کی نشاندہی میں ناکام…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے 3 لاکھ ٹن کینو کی ایکسپورٹ کا ہدف سیزن کے خاتمے سے قبل ہی حاصل کر لیا۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل امپورٹرز ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان اور سابق چیئرمین وحید احمد کے مطابق یکم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے بہتر پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈیزل کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے اگر سستی گیس فراہم کی تو پاکستان 20 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کرنے پر غور کرسکتا ہے۔ اسی لیے پاکستان کا وفد کل بھارت روانہ ہو گا۔ اسلام آباد میں وزارت تیل اور گیس کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 486 ارب روپے مالیت کے داسو ہائیڈل پراجیکٹ کی سمری منظور کرلی۔ پانی سے بجلی پیدا کرنے والے اس منصوبے سے 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ کے حساب سے بجلی حاصل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے آئل اینڈ گیس، بینکنگ اور دیگر مخصوص سیکٹرز میں حصص کی بڑے پیمانے پر خریداری کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں 343.57 پوائنٹس کی زبردست…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، لیکن یہ فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، پہلے سے کیسے بتادیں کہ کتنی تنخواہ بڑھے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو چھیاسی روپے کمی سے تینتالیس ہزار ایک سو چودہ…
لاہور (جیوڈیسک) جنوری سے فروری تک یوریا کی فروخت سات فیصد اضافے سے نو لاکھ اٹھانوے ہزار ٹن رہی۔ پچھلے سال اِسی عرصے میں نو لاکھ چھتیس ہزار ٹن یوریا خریدی گئی تھی۔ این ایف ڈی سی کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں سندھ اور پنجاب میں تیزاب پھینکنے کے 2 سو 81 واقعات میں صرف 40 ملزمان پکڑے گئے، پارلیمانی سیکریٹری کابینہ ڈویژن راجا جاوید اخلاص نے کہا سعودی عرب…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بندرگاہ کے جنرل منیجر آپریشن اظہر حیات نے جمعرات کو بندرگاہ کے دیگر سینئر منیجمنٹ افسران کے ساتھ پہلی مکمل ہونے والی گہرے پانی والی بندرگاہ کی گودی کا معائنہ کیا اور میرین پروٹیکشن کے تعمیراتی کام، ڈریجنگ اور…
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان سمیت چار ممالک کو مشترکہ بجلی کے منصوبے، کاسا 1000 کے لئے 52 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو کاسا one thousand…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں ترجیحات کے تعین اور پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت فنڈز مختص کرنے کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل کو طلب کر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، ورلڈ بینک پاکستان کو آسان شرائط پر ایک ارب 70 کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ ہے۔ وزارت خزانہ کے…
کراچی (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی اور انسانی وسائل سے مالا مال ہے اور بجلی و گیس کی کمی کے باوجود پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے، ملک دہشت گردی کا شکار ہے اور…
دبئی (جیوڈیسک) سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک نے کہاہے کہ پاکستانی کمیونٹی ملک کی تعمیراورترقی کے لیے متحد ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتمادہے۔ سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک دبئی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 50 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح 8 بجے بند کئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی تقسیم کانظام بہتر بنانے کیلئے عالمی بینک کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر قرض ملنے کی توقع ہے عالمی بینک کے مطابق پاکستانی حکومت اور عالمی بینک مشترکہ پالیسی پر کام کر رہے ہیں جس…
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کی حالیہ کوششوں کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کے حالیہ استحکام کی وجہ سے ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ڈالر میں کمی کا فائدہ اپنے کسٹمرز…