اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کے خود مختار ادارے پاکستان ٹیکسٹائل سٹی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ’’ٹیکسٹائل سٹی‘‘ منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے اور منصوبے کو آئندہ ایک دو ماہ کے دوران ری لانچ کرنے کی منصوبہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بے لگام ڈالر جو اپنے آگے کئی روڑے اٹکانے کے باوجود ہمارے روپے کو روندتا ہی چلا جارہا تھا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی ہمت نہ ہاری اور اسے بلا ٓخر پھر سے 98 روپے پر لا…
لاہور (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ٹی ڈی اے پی میں ماضی میں اربوں روپے کے فراڈ ہوئے جس کی انکوائری ایف آئی اے کررہی ہے…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبداللہ ذکی کو ایف بی آر کی ٹیکس ایڈوائزری کونسل کا ممبر نامزد کر دیا ہے۔ ٹیکس ایڈوائزری کونسل کے قیام کا مقصد ٹیکس سے متعلق امور کو…
کراچی (جیوڈیسک) دنیا کی ابھرتی ہوئی کیپٹل مارکیٹس میں مندی کے اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر بھی مرتب ہوئے جہاں غیرملکیوں سمیت دیگر شعبوں کی جانب سے سرمائے کے انخلا نے جمعہ کو معمولی نوعیت کی تیزی کے…
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ کا مسودہ اپریل کے وسط تک مرتب کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے بجٹ کے بعد کسی بھی قسم کا ترمیمی ایس آراو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 4 سو روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زاہد حامد نے کہا ہے کہ آئندہ 2 سال کے دوران پاک چین تجارت 15 ارب ڈالر تک بڑھائی جائے گی، پاکستان بڑی صارف مارکیٹ ہے اور یہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جاپان پاکستان میں پولیس کیلیے 490 ملین روپے کی لاگت سے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا ، اسلام آباد میں اس سلسلے میں جاپان کے سفیر ہیروشی انومیٹا اور سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی کے درمیان ایک معاہدے پر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کے سابق ایگزیکٹو ممبر احسان الحق نے بتایا کہ بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگا پاکستان درآمد کئے جانے کے باعث ملکی کاٹن انڈسٹری معاشی بحران کا شکار ہو گئی…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا معاہدہ نئی بھارتی حکومت سے ہوگا، پاکستان بھارت میں انتخاب کے دوران کوئی بھی 2 طرفہ اہم فیصلہ نہیں کرنا چاہتا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت…
کراچی (جیوڈیسک) انڈس موٹر کمپنی نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام آنے کا فائدہ صارفین کو منتقل کرتے ہوئے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیوٹا گاڑیاں بنانے والی اور اس کی ڈسٹری بیوٹر انڈس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب میں کشیدگی سے ایل این جی کی در آمد کا منصوبہ متاثر نہیں ہوگا۔ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدے کے وقت…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی منڈیوں میں روئی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں بھارت نواز پالیسیوں کے باعث پاکستانی جننگ انڈسٹری زبردست معاشی بحران کا شکارہوگئی، فوری طور پر بھارت سے سوتی دھاگے کی درآمدات پر پابندی اور پاکستان سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کہا ہے کہ باقی ماندہ 131 میں 101 پراپرٹیز31 مارچ 2014 تک پی ٹی سی ایل کو منتقل کردی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی سی ایل کو پراپرٹیز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعظم کی سود سے پاک قرضہ سکیم جاری کرنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ تخفیف غربت فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قاضی عظمت عیسی نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ وزیر…
لاہور (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیے کے مطابق آٹو اسپیئر پارٹس، ٹائر ، ٹیوبز اور اسٹوریج بیٹریز کی سپلائی پر عائد دو فیصد اضافی سیلز ٹیکس ختم کر دیا گیا جس کے لئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار 5 مارچ تک 4.8 فیصد کے اضافے سے1 کروڑ 33 لاکھ 69 ہزار 627 گانٹھوں تک پہنچ گئی تاہم یکم تا 15 مارچ تک کاٹن فیکٹریوں میں40 ہزار 960 گانٹھ کپاس پہنچ سکیں جو گزشتہ سال کی…
کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور پاکستان میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود قرضوں کی شرح سود کم نہ کیے جانے پر سرمایہ کاروں میں پھیلنے والی مایوسی کے اثرات منگل کو کراچی…
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے کریمیا کے معاملے پر مغرب کی جانب سے ممکنہ پابندیوں کے جواب میں عالمی ادارہ تجارت ( ڈبلیو ٹی او) سے علیحدہ ہو نے کی دھمکی دیدی۔یہ بات حکمراں جماعت کے رہنما سرگئی میرانوف نے اخبار نویسوں سے…
اسلام آباد (جیوڈسک) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ وہ سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم اور سالانہ چھٹیوں میں کمی کا نیا شیڈول جاری کرے تاکہ ملکی معیشت میں مزید بہتری لائے جاسکے۔ وفاق…
لاہور (جیوڈسک) اسٹیٹ بنک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک ملک کا جاری کھاتوں کا خسارہ دو ارب دو کروڑ ڈالر رہا۔ تجارت، خدمات اور آمدنی کے خسارے کا حجم پندرہ ارب تین کروڑ ڈالر رہا۔ خسارے کی…
کراچی (جیوڈسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 91 پیسے کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 99 روپے سے نیچے آگیا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح 98 رو پے…