گزشتہ پورے ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی رہا

گزشتہ پورے ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی رہا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ پورے ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 20 پیسے گراوٹ دیکھی گئی۔ مستحکم ہوتے روپے سے بیرونی قرضوں کا بوجھ بھی کم ہوا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ایک روپے…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م…

ہنڈرڈ انڈیکس میں انچاس پوائنٹ کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں انچاس پوائنٹ کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روزتیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں انچاس پوائنٹ اضافہ ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے روز تیزی دیکھی گئی۔ سیمنٹ اور فنانشل سروسز کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائے گا۔ جو اتوار کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این…

بھارت سے بجلی درآمد کا معاملہ، 4 مختلف کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

بھارت سے بجلی درآمد کا معاملہ، 4 مختلف کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے بجلی کی درآمد کے معاملے پر پاک بھارت 4 مختلف کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جوائنٹ سیکریٹری پانی و بجلی زرغام اسحاق نے بتایا کہ کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ دہلی میں پاک بھارت حکام کی…

مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھ گئی۔ اس دوران ضروری اشیاء کے انٖڈیکٹرز میں اعشاریہ تین، پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں آلو کی قیمتوں…

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر سات ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر سات ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

لاہور (جیوڈیسک) کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک روپے چھ پیسے کی بڑی کمی ہوئی۔ تین روز میں ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہوا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر…

حصص مارکیٹ میں تیزی برقرار، 26800 کی حد بھی بحال

حصص مارکیٹ میں تیزی برقرار، 26800 کی حد بھی بحال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا مومینٹم قائم رہا جس سے انڈیکس کی 26800 کی حد بھی بحال ہوگئی۔ تیزی کے باعث 67.28 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں مزید 69…

معاشی بہتری کے باوجود خطرات منڈلا رہے ہیں، ماہرین

معاشی بہتری کے باوجود خطرات منڈلا رہے ہیں، ماہرین

لاہور (جیوڈیسک) اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے ابتدائی چند ما ہ میں معاشی بہتری آئی ہے ، تاہم خطرات اب بھی منڈلا رہے ہیں ، ایوان اقبال لاہورمیں ہونے والے سیمینار کا انقعاد انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز…

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں بھی سونے کی قیمت ساڑھے پانچ سو روپے فی تولہ کم ہو گئ۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت باون ہزار چھ سو پچاس…

مارچ کی پہلی نیلامی، 284 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت

مارچ کی پہلی نیلامی، 284 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت

لاہور (جیوڈیسک) مارچ کی پہلی نیلامی میں حکومت نے دو سو چوراسی ارب روپے مالیت کے ٹریژری بلز فروخت کر دئیے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق تین ماہ کی مدت کے ایک سو چھیالیس ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے جن…

پی آئی اے کے 4 فضائی میزبانوں پر بھی جعلی ڈگری کی تلوار چل گئی

پی آئی اے کے 4 فضائی میزبانوں پر بھی جعلی ڈگری کی تلوار چل گئی

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے نے جعلی ڈگری والے 4 فضائی میزبانوں کو فارغ کرنے کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ نے 4 فضائی میزبانوں کو نوٹس جاری کیے ہیں، جن میں سی بی اے یونین کے کونسلر…

انٹر بنک مارکیٹ: دوران کاروبار ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا

انٹر بنک مارکیٹ: دوران کاروبار ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر مضبوط ہونا شروع ہو گئی۔ کاروبار کے دوران ڈالر پچیس پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی…

ہنڈرڈ انڈیکس 355 پوائنٹس اضافے سے 26209 پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 355 پوائنٹس اضافے سے 26209 پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پچپن پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ سیمنٹ، انشورنس اور بنکنگ سیکٹر میں نمایاں سرگرمی رہی۔…

گزشتہ 12 ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 8.6 فیصد اضافہ

گزشتہ 12 ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 8.6 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ادارہِ شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 8.6 فیصد اضافہ ہوا۔ سبزیوں کی قیمتوں میں 22 فیصد، دال مسور 20، گندم 18، پیاز 16 جبکہ بجلی کے نرخوں میں…

بجلی کمپنیاں صارفین سے ٹیکس لے کر دے نہیں رہیں، ایف بی آر

بجلی کمپنیاں صارفین سے ٹیکس لے کر دے نہیں رہیں، ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی طرف سے 15 ہزار روپے ماہانہ سے زائد بل رکھنے والے نان رجسٹرڈ صنعتی و کمرشل صارفین سے بجلی پر 5 فیصد اضافی اور 1 فیصد مزید ٹیکس کی مد میں وصول…

مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار شروع

مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار شروع

کراچی (جیوڈیسک) مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار کا عمل باقاعدہ شروع ہو چکا ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیہ کے مطابق اس پلانٹ میں او جی ڈی سی، پاکستان پٹرولیم اور پی او ایل کی شراکت ہے۔ منصوبے سے…

مہنگائی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 8.6 فیصد اضافہ

مہنگائی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 8.6 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومتی دعوے دھر ے کے دھرے رہ گئے، مہنگائی میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے 8.6 فیصد اضافہ ہو گیا۔ آئے روز چیزوں کے نرخ بڑھنے سے غریب عوام کی مشکلات بھی بڑھ گئیں۔اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان شماریات…

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ بڑھ جانے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو…

ہنڈرڈ انڈیکس میں ستر پوائنٹ کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں ستر پوائنٹ کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ستر پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی اور ایک وقت میں انڈیکس چھبیس ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا…

ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد میں اضافہ، حجم ایک کروڑ 33 لاکھ بیلز رہا

ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد میں اضافہ، حجم ایک کروڑ 33 لاکھ بیلز رہا

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی ، فروری کے اختتام تک حجم ایک کروڑ تینتیس لاکھ بیلز رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق روئی کی آمد میں چار اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا، ٹیکسٹائل ملوں نے…

ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا فروری 107.7 ارب کا شارٹ فال

ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا فروری 107.7 ارب کا شارٹ فال

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال 100 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ملنے والے ٹیکس وصولیوں کے…

استعمال شدہ کوکنگ آئل سے سستا ڈیزل تیار کیا جاسکتا ہے

استعمال شدہ کوکنگ آئل سے سستا ڈیزل تیار کیا جاسکتا ہے

لاہور (جیوڈیسک) بائیو فیول کے ماہرین نے کہاہے کہ استعمال شدہ کوکنگ آئل سے انتہائی کم لاگت میں بائیو ڈیزل تیار کیا جا سکتا ہے جوماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ اربوں ڈالر بچا سکتا ہے۔ حکومت ملک میں بائیو فیول سیکٹر…

معاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلیے ہر طریقہ اختیار کرینگے، جاوید ملک

معاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلیے ہر طریقہ اختیار کرینگے، جاوید ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے سرمایہ کار ی کے بارے میں خصوصی نمائندے جاوید ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت تجارت کی حوصلہ افزائی اور پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کو سہولتوں کی فراہمی…