اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیویارک میں قائم ریسرچ فرم ’ مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ‘ کے مطابق 2020ء میں ایشیا میں سب سے بہتر کارکردگی پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی ہے اور کہا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوگرا نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رحجان غالب رہا۔ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہونے اور ایکسٹرنل اکاؤنٹ بحران ختم ہونے کی اطلاعات نے سرمایہ کاری کے تمام شعبوں کا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران غیر یقینی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد صرف 12.34 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)پاکستان کیلیے پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے سماجی رابطوں کہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائز نہ ہونا زرعی قرضوں کی فراہمی میں بڑی رکاوٹ بن گیاہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات کا اجلاس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں 10ڈالر بڑھ کر 1950ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزارت تجارت نے نئی تجارتی پالیسی کے لیے وزیراعظم آفس سے پھر مزید وقت مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے وزیراعظم آفس کو ستمبر کے پہلے ہفتے نئی تجارتی پالیسی کابینہ میں پیش…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں استحکام رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں بیرونی سرمایہ کاری 2.2 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 میں 10.72 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، ملکی نجی شعبے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان رہا جب کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کمی کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی پی پیز کو شرح منافع میں کمی پر راضی کرکے حکومت نے صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کی جانب بہت اہم پیش رفت کی ہے۔ بجلی کی نجی پیداواری کمپنیاں اصولی طور پر اپنی شرح منفع…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی 2020 بھجوائی جانے والی ترسیلات زر بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 76 کروڑ 81…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کو پاکستانی کمپنیوں کو بیرون ملک 10 ملین ڈالر تک سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا اختیار مل گیا جب کہ یہ فیصلہ گذشتہ ماہ اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے اجلاس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں، حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان کیپیسٹی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکیج کے اعلان کے بعد بہت جلد کراچی شہر میں 30 سے 40 کثیر المنزلہ بلند عمارات کی تعمیر شروع ہوجائے گی جبکہ امید ہے کہ شہر میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت آسمان کو چھونے کے بعد اب تیزی سے نیچے جانا شروع ہو گئی ہے اور آج بھی ملک میں فی تولہ سونا 6100 روپے سستا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی عالمی وبا کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق ایک ایسے وقت میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی کی عالمی ومقامی قیمتوں میں پیر کو اضافے کاتسلسل رک گیا اورنرخوں میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 24ڈالر گھٹ کر 2030ڈالر کی سطح پرآگئی جس سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 18.56 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2019-20ء میں آئی ٹی خدمات کی برآمدات…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی تیزی برقرار رہی جب کہ پر اعتماد انداز میں سرمایہ کاری سے ایک سیشن میں کاروباری حجم 4سال کی بلندترین پر ریکارڈ ہوا۔ حکومت کی جانب سے شرح سود میں کمی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا اتسلسل برقرار رہا جس کے سبب سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ڈیڑھ برس قبل سعودی عرب سے لیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالر لوٹا دیے۔ انتہائی باخبرذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے مالی امداد…